Advocate Maria Khan Baloch
@MariaBaloc56326
Advocate High Court, Human Rights Activist
عید مبارک ❤️💚 مرشد آپکی ہمیشہ خیر ہو

وکلا کا 9 مئی کیسز کا پوسٹ مارٹم۔ مدعی کہتا ہے شرپو پل پر حملہ ہوا ہے , تفتیشی کہتا ہے ارمی پکٹ ٹکٹ پر حملہ ہوا ہے ، مدائی کہتا ہے 10 مئی رات تین بجے کا وقوع ہے تفتیشی کہتا ہے 9 مئی کا وقوع ہے ، فرنٹ ڈسک کہتی ہے کہ یہ وقوعہ ہے 10 مئی 10 بج کر 12 منٹ۔ youtu.be/GjxucplunIc
کل نومئی کے کیس سے بری ہونے والے کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والے قیدی کی درد بری کہانی 16 مئی کو مجھے گرفتار کیا گیا کھانا نہیں دیتے تھے تو دو دن بعد میں نے ایک کانسٹیبل سے کہا مجھے روٹی کے ٹکڑے دے دیں اس نے مجھے سوکھی روٹی لا دی اسی دوران میری والدہ بھی انتقال کر گئی
مجھے خوشی ہوتی اگر جج صاحب بہادری سے فیصلہ دیتا ایک ہی مقدمہ ہے میں بہت جلد ان کو بری کروا لو گا جن کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے ان کو بری کر دیا جن کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں تھا خالی ہاتھ تھے ان کو دس ،دس سال کی سزائیں سنائی گئی تحریک انصاف کے وکیل کا دعوی
تاریخ ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہے 🖤 شکریہ عالیہ حمزہ
کل کوٹ لکھپت جیل لاہور میں عدالت میں ہمارے ایک کلرک بھائی نے جج صاحب کو یہ آیت پڑھ کے سنائی، اور رات کے وقت نو مئ میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔۔۔ غلام عدالتیں انصاف نہیں کر سکیں 💔

حقیقت میں ہم جیت گئے ہیں عدالت ہار گئی ہے۔ بے گناہوں کو دس سال قید کی سزا، اور گنہگار پریس کانفرنس کر کے آزاد 👎 پاکستان کا قانون انا للہ وانا الیہ راجعون

ہم وکلاء کوٹ لکھپت جیل لاہور پہنچ چکے ہیں، آج 9 مئ کے کیس کا فیصلہ متوقع ہے امید ہے انصاف ہو گا 🖤

After 9 may cases jail trial at kot lakhpat jail Lahore 🖤

نو مئی اپنی ہی قبر کھود کر خود دفن ہو گیا ہے اور اس کو کفن بھی نصیب نہیں ہوا 🖤
Today's press conference about 9 may jail trial

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی میں مقدمہ نمبر 97/23 سرور روڈ لاہور کا جیل ٹرائل فیصلہ کن مراحل پر پہنچ چکا ہے،اس میں لیڈرشپ کے ساتھ ملزمان میں 5 ہمارے وکلاء بھی شامل ہیں افضال عظیم پاھٹ ایڈووکیٹ، حمزہ پاھٹ ایڈووکیٹ، خالد پاھٹ ایڈووکیٹ، علی حسن ایڈووکیٹ، زیاس خان ایڈووکیٹ شامل ہیں
نو مئی کے کیسز کا رات کے اس پہر بند کمروں میں کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل ہو رہا ہے، جلد فیصلہ متوقع ہے ہم وکلاء صبح سے جیل میں موجود ہیں
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رات کے اس پہر 10 بجے 9 مئی کے کیسز کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے

اساں تہ توڑ نبھا چھوڑی ❤️💚
یہ گاڑی آج بھی انتظار کر رہی ہے کہ شائد کوئی وکیل کوٹ لکھپت جیل ٹرائل میں شرکت کےلیے بیٹھ جائے
9 مئی لاہور کا ایک تفتیشی کل عمرے کے دوران احرام کی حالت میں جمہ نماز کے بعد حلف دے کے اپنی گواہی دے گا۔ ملک برہان معظم ایڈووکیٹ صاحب تفتیشی پر جرح کریں گے
فیصل آباد میں 9 مئی کے کیسز میں دو ماہ سزا کاٹ کے 2 سال سے ٹرائل فیس کرنے والے ایک اور ورکر طاہر انصاری کی ہارٹ اٹیک سے وفات ہو گئی ہے 💔 انکی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ڈھیرہ سائیں قبرستان غلام محمد آباد فیصل آباد میں ادا کیا جائے گا۔

9 مئی کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ورکرز کو جیل سے جانوروں کی طرح لایا جاتا،شدید گرمی میں پانی کے ترسایا جاتا،کوئی بولتا تو اسے دھمکیاں دی جاتی،میں اس سب ظلم کی عینی شاہد ہوں، میری اکثر پولیس سے لڑائی ہوتی کہ ہمارے ورکرز کو کچھ نہیں کہنا۔ پر یہ جنازے کب دیکھنے تھے 😢💔
افتخار جٹ کا جیل سے لکھا گیا خط آج بھی ہماری وکیل بہن سمیرہ کے پاس محفوظ ہے 💔
