Khalid Yousaf Chaudry
@KhalidYChaudry
Representing @ImranKhanPTI in Courts as Lawyer | Member Core Committee @PTIOfficial | Ex Civil Servant |
میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز عمران خان کی جانب سے بطور وکیل پیش ہونا ہے۔
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 “It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan. The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is…
ان پر بھی نو مئی کے احتجاج کرنے پر ایف آئی آر درج ہوئے، پھر ان لوگوں نے پریس کانفرنس کی،اور پارٹی چھوڑنے پر ان کے سارے گناہ معاف کر دیں، کس قانون کے تحت؟

اسلام آباد ہائی کورٹ خط لکھنے والے پانچ ججز پاکستان کے ایماندار ترین ججز ہیں اور جسٹس ملک شہزاد جو سپریم کورٹ میں ہی ہیں وہ بھی ایماندار ججز کی پہلی صف میں آتے۔ یا آپ کی ایماندار ججز کی تعریف الگ ہے۔
بطور چیف جسٹس ایماندار اور غیر جانبدار جوڈیشل آفسروں کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی
کل صحافی مظہر برلاس اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کے لئے پہنچے تو ہم سب وہاں گیٹ پر کھڑے تھے تو ان کے تاثرات پڑھئیے۔ میں اڈیالہ جیل میں یوسف رضا گیلانی اور جاوید ہاشمی سمیت کئی سیاسی قیدیوں کو ملتا رہا ہوں،مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ سیاسی قیدیوں کے خاندان کے افراد ، ان کے دوست…
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں عمران خان کے وکالت نامے سائن نہ کروائے جانے کے خلاف درخواست کی دائری کے بعد ملک محمد فیصل ایڈووکیٹ کی گفتگو۔
ہمارے وکلاء راجہ متین ایڈووکیٹ اور اسرار تنولی ایڈووکیٹ عدالتی حکم لے کہ سقڑھے گیارہ بجے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر پہنچ کہ آرڈر جیل حکام کے حوالے کرنے کیا جو انہوں نے انتظار کرنے کا کہا اور اندر کنٹرول روم پہ وائرلیس کی اور پھر ایک بجے تک انتظار کرنے کا کہا۔ اب انھیں کہا گیا…
نو مئی لاہور مقدمات میں عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کرنے لئے لئے وکالت نامے جیل حکام کی جانب سے سائن نہ کروا کہ دیئے جانے کے خلاف ہمشرہ عمران خان علیمہ خانم کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر درخواست میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ آج ہی عمران خان…
Via @KhalidYChaudry پہلے عمران خان کے خلاف مقدمات میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا تھا مگر فیصلے خلاف کئے جاتے تھے۔ پھر مقدمات کی سماعت تو ہوتی عمران خان عدالت میں موجود ہوتے مگر دفاع کا حق چھین لیا گیا۔ اب تو درخواست دائر کرنے کا پہلا دستاویز وکالت نامہ ہی نہیں سائن ہونے دیا جا…
پہلے عمران خان کے خلاف مقدمات میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا تھا مگر فیصلے خلاف کئے جاتے تھے۔ پھر مقدمات کی سماعت تو ہوتی عمران خان عدالت میں موجود ہوتے مگر دفاع کا حق چھین لیا گیا۔ اب تو درخواست دائر کرنے کا پہلا دستاویز وکالت نامہ ہی نہیں سائن ہونے دیا جا رہا تا کہ کوئی…
نو مئی لاہور مقدمات میں عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کرنے لئے لئے وکالت نامے جیل حکام کی جانب سے سائن نہ کروا کہ دیئے جانے کے خلاف ہمشرہ عمران خان علیمہ خانم کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر درخواست میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ آج ہی عمران خان…

" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
یہ ڈاکٹر یاسمین راشدکی9مئی کی ویڈیوہے،جس میں وہ لاوڈسپیکر پرکارکنوں کوسختی سےکہہ رہی ہیں کہ فوجی تنصیبات/کورکمانڈرہاؤس کےاندرنہ جائیں۔ ڈاکٹرصاحبہ کو مشتعل کارکنوں کو روکنےکی کوشش کرنےکےجرم میں10سال قیدسنائی گئی ہے۔ #May9th_FalseFlag
سلمان اقبال تمھیں شرم آنی چاہیے۔یاسمین راشد کوشرپسندکہنےسےپہلےیہ ویڈیودیکھ لیتے۔بھیڑکی کھال میں چھپےبھیڑیے اب بےنقاب ہو رہے ہیں۔ #ارشد_شریف واقعی بہت معصوم تھااپنےدشمنوں کو نہیں پہچان سکا۔ارشدکےقتل کی تفتیش ہوتوبہت کچھ سامنےآئےگا @arynewsud کوجسنےبھی فالو کیاہےبلاک کریں
The recent verdict dated 9 May 2024, convicting members of the Punjab Assembly affiliated with Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) to ten years' imprisonment in Sargodha, Punjab, Pakistan, is a travesty of justice. The prosecution failed to establish a prima facie case, as the alleged…

آج سرگودھا کی کٹھ پتلی کینگرو عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 32 لوگوں بشمول ملک احمد بچھر ، بلال اعجاز و احمد چٹھہ کو دس دس سال سزائے قید سنائی ہے۔ ہماری عدلیہ جس نے کلرک کا روپ دھار لیا ہے نے اپنے نوچے ہوئے منہ پہ مزید کالک ملی ہے۔ جلد یا بدیر اپیل میں سزا یافتہ لوگ با عزت…

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچر کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ملک احمد بچر نے جس طرح پنجاب اسمبلی میں جاندار اجتجاج کیا اور بہترین طریقے سے کارکردگی دکھائی یہ اس کی سزا سنائی گئی ہے۔
کوٹ لکھپت جیل لاہور کے ہیرو۔ رات کی اس پہر جانبدار عدلیہ سے لڑ کہ نکلے ہیں۔

آج اس سیل میں قید پاکستان کے ہر دلعزیز لیڈر کے سہولیات چھینے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپیشل کورٹ سنٹرل اسلام آباد میں پٹیشن دائر کر کہ اپنے حصے کا فرض ادا کیا ہے۔