Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN
Persecuted Journalist | Forcibly Terminated | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو تمام اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر بھی موصول ہوں تو میرے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں 👇 whatsapp.com/channel/0029Va…
ایک کارکن نے پولیس والے کو کہا مجھے عمران خان کا کمرہ دیکھائیں پولیس والے نے 10000 روپے رشوت مانگی اور کہا دور سے دیکھا سکتا ہوں ، کارکن نے دور سے عمران خان کا کمرہ دیکھنے کے لیے 10000 روپے پولیس والے کو دے دیے۔ نورین خان
پاکستان کی عوام اپنے ٹیکس کے پیسوں سے آپ کو تنخواہیں دیتی ہے، اگر آپ انصاف نہیں کر سکتے تو پھر عہدے چھوڑ دیں، یا پھر اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروائیں، علیمہ خان
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت.. عمران خان کے وکیل قوسین مفتی کی گواہ محسن حسن پر جرح مکمل،مجموعی طور پر 10 گواہوں کے بیانات قلمبند اور جرح بھی مکمل آئندہ سماعت پر مزید تین گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا
26 نومبر کو دہشتگردوں نے نہتے لوگوں کو گولیاں ماریں ان کے ہاتھ کھل گئے ہیں تیراہ میں نہتے لوگوں کو گولیاں ماریں اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جائیں ۔ علیمہ خان
باجوڑ آپریشن شروع ہونے سے قبل مساجد میں اعلانات، عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت
آج ہم یہاں سے نہیں اٹھیں گے مل کر ہی جائیں گے۔ عظمی خان
جنرل عاصم منیر عہدے پر بیٹھے ہیں انہیں چاہیے دشمنوں کا مقابلہ کریں وہ اپنے لوگوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ نورین خان
آج یہ لوگ جو ظلم کر رہے ہیں کل سب اندر ہوں گے ان کو سخت سزائیں ہوں گی۔نورین خان نیازی
مجھے 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ بنا کر میڈیا پر تصویریں چلائیں گئیں، مجھے بہت دکھ ہوا تھا، میں تو اپنے ملک میں انصاف لینے نکلی تھی اور انہوں نے دہشتگرد بنا کر تصویریں میڈیا پر چلائی، خدیجہ شاہ
عمران خان ضمانت کیس: اپیلیں سننے والا سُپریم کورٹ کا بینچ تبدیل، چیف جسٹس یحیییٰ آفریدی، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ 12 اگست کو سماعت کرے گا
اگر ہمارے جہاز نہیں گرے تو پارلیمنٹ میں آکر واضح جواب کیوں نہیں دیا جارہا، پریانکا گاندھی
شاہ محمود قریشی کو یہ ثابت ہونے پر کہ وہ 9 مئی کو کراچی تھے مقدمے سے بری کر دیا گیا لیکن ان پر 3 اور مقدمے جن میں شادمان لاہور میں گاڑی جلانا، مغل پورہ لاہور ن لیگ کا آفس جلانا ابھی باقی ہیں اگر ثابت ہو گیا وہ لاہور میں نہیں تھے توان مقدموں میں بری کیوں نہیں کیا گیا ؟ فیصل چوہدری
یہ ہماری ایجنسیوں کہ ناکامی ہے کہ انہیں پتہ ہی نہیں تھا کہ پہلگام میں اتنا بڑا حملہ ہونے والا ہے، پریانکا گاندھی
قاسم اور سلیمان کی عمران خان سے ملاقات کنفرم ہو ، ملاقات کا آرڈر لیں تو پھر ان کو بلائیں نا ابھی تو ہماری ملاقات بھی عمران خان سے نہیں ہونے دی جا رہی، علیمہ خان
آپ کو سمجھ آجانی چاہیے کہ یہ عمران خان کو رہا نہیں کرنا چاہتے۔ کوئی بھی اگر آپ کو کہے کہ عمران خان رہا ہونے لگے ہیں تو وہ عمران خان کا دشمن ہے۔ وہ یہ نہیں چاہتے کہ تحریک چلے، وہ جان بوجھ کر شیطانی کرتے ہیں، علیمہ خان
گدھے کا گوشت سستا بلکل نہیں ہوتا۔ گدھے کے گوشت کی قیمت گاۓ کے گوشت کے برابر ہوتی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد
شاہراہ بابو سر پر ریسکیو آپریشن کے دوران ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت کی گاڑی کا ملبہ مل گیا لیکن گاڑی میں کوئی موجود نہیں ، لاپتہ فیملی کی تلاش جاری
جتنا ان کا خوف بڑھتا جا رہا ہے یہ عمران خان پر اتنا ظلم کرتے ہیں، ان کا خیال تھا عمران خان کو جیل میں بند کرکے ان کی زندگیاں آسان ہوجائے گی .لیکن خوف کی وجہ بسے یہ راتوں کو سو نہیں سکتے ہیں. عمران خان
ملک میں قانون حرکت میں نہیں ہےاور اس ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے عمران خان جنگ لڑ رہے ہیں۔جب ان کی حکومت آتی ہے یہ جھوٹے من گھڑت کیس بناتے ہیں ۔علی امین گنڈا پور
رانا ثناء اللہ کی بات کو سیریس نہ لے، میں تو اس کی بات پر جواب دینا بھی پسند نہیں کرتی , علیمہ خان