Saeed Ullah Khan
@JUI_NW
JUI Pakistan
باادب بانصیب، بےادب بےنصیب #ترکی/قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی صحابی رسول حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ پہ حاضری

باڑہ وادی تیراہ میں مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں سخت فیصلے کے گئے جمعیت علمائے اسلام ضلع خیبر کے امیر حضرت خان منیب قومی سطح پر جرگے میں کیے گئے فیصلوں کو تفصیل سے بیان کررہے ہیں ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
سانحہ تیراہ قبائلی لشکر کی عسکری تنظیموں کی جانب یلغار قبائلی مشر کابذریعہ عسکری تنظیموں افغانستان سےہینڈلنگ کامبینہ الزام کہیں چند دن پہلے نائب وزیر اعظم/خارجہ @MIshaqDar50 اور وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 کادورہ افغانستان میں اقتصادی معاہدات کوسبوتاژ کرنےکی سازش تونہیں؟ @JUI_NW
صحافتی ذرائع کے مطابق "حکومتی و ریاستی رٹ" سے مایوس تیراہ کے ہزاروں افراد پر مشتمل قبائلی لشکر روایتی طریقہ سے سروں پر قرآن شریف اور ھاتھوں میں سوکھی روٹی اور پیاز لیے عسکری تنظیموں کو علاقہ سے نکلنے کی درخواست کیلئے روانہ @JUI_NW @ArbabKasho @CSMR786 @drrkhalid1 @ch_sajaad
ڈیرہ اسماعیل خان : گزشتہ شب سی پیک ریسٹ ایریا میں ڈاکوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چوکیدار کی نعش سڑک پہ رکھ کر احتجاج شروع ہے ، مظاہرین نے سی پیک روڈ بلاک کر دی ، ڈی پی او سمیت پولیس کی بھاری نفری موقعہ پہ پہنچ گئی @KP_Police1 @CSKPOfficial @MohsinnaqviC42
وقت کا تقاضہ ہے کہ دینی جماعتوں کا اتحاد ہوجاۓ میں تمام اختیارات مولانا فضل الرحمٰن کے سپرد کرتا ہوں سابق امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کی گفتگو @MoulanaOfficial @JUI_NW @SamiSwati_
بجلی, گیس, پیٹرول, گاڑی, گھر, علاج اور سفر! یہ زندگی کی سات بُنیادی چیزیں ہیں, جو عام عوام کے لیے انتہائ مہنگی, جبکہ اشرافیہ کے لیے یا تو فری ہیں, یا پھر اُنہیں اسکی قیمت سے بلکُل کوئ فرق نہی پڑتا۔
اج کل غیر جماعت اسلامی والے بھی بک بک کرنے لگے ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف ... لگتا ہے حافظ نعیم الرحمان بھی خلائی مخلوق کی اشارو پر چلنے والے ادمی ہے ...😎 @JUI_NW
جن کی اوقات ایک کونسلر سیٹ جیتنی کی نہیں،ان کو شاید کسی نےمشورہ دیاہو کہ اگر اپنےآپ کو تھوڑا سا اِن رکھنا ہےتو مولانا پر بھونکنا شروع کر دیں.. پر انھیں کوئی بتائیں کہ مولانا صاحب اس وقت پاکستانی سیاست کے افق پر چمکتا ہوا وہ چاند ہے، جس پر تھوکنے سے خود بندے کا منہ گندا ہوجاتاہے
دنیا تاریخ میں پہلا مرتبہ کھلاڑی اور تماشا اکٹھا نماز جمعہ ادا کرتا اور وہ کابل افغانستان میں اللہ اکبر
جمعیت علماء اسلام واضح طور پر عوام کے ساتھ ہے،عوام امن کے تلاش میں ہے، ہم امن کے جدوجھد کر رہے ہیں، ہماری جدوجھد کو فس_اد سے تعبیر نہ کیا جائے، اگر ہمارے امن کے قافلہ ایسا کوئی عنصر ہے تو ہمیں سوچنا پڑے گا کہ اسکو کون فیڈ کر رہا ہے، ہم حالات کے ہر رخ کو جانتے ہیں، عوام کو ہمدردی…
جن کی اوقات ایک کونسلر سیٹ جیتنی کی نہیں،ان کو شاید کسی نےمشورہ دیاہو کہ اگر اپنےآپ کو تھوڑا سا اِن رکھنا ہےتو مولانا پر بھونکنا شروع کر دیں.. پر انھیں کوئی بتائیں کہ مولانا صاحب اس وقت پاکستانی سیاست کے افق پر چمکتا ہوا وہ چاند ہے، جس پر تھوکنے سے خود بندے کا منہ گندا ہوجاتاہے

دنیاکی بڑی بڑی جنگوں کےفیصلے ٹیبل ٹاک جوکہ جرگہ کی جدید شکل ہے پہ ہی خوش اسلوبی سے طےپائے البتہ ان جیسے سکول پڑھے کامی، ٹامی ٹائپ کی مخلوق کوروایتی جرگوں میں بھی اپنےساتھ سکول میں کیےگئےتجربات جیسی تواضع کی توقع رہتی ہے @JUI_NW @K4mi_i @Fate_ma4 @ArbabKasho @CSMR786 @ch_sajaad
جرگوں میں لونڈے بازوں کو تحفظ دیا جاتا ہے جسٹیفائی کیا جاتا ہے۔ ۔
حضور آپ فائرنگ کیلئے دلیل ڈھونڈ رہے ہییں فوجی کو تربیت دی جاتی ہے عام شہری کو نہیں۔۔ اس پورے ایشو کو بہت احسن طریقے سے حل کیا جا سکتا تھا۔۔ اگر ان مظاہرین کو آغاز سے ہی انگیج کیا جاتا۔۔۔ صرف یہ بتائیں کیا ایسا کیا گیا؟ نہیں
جو ہوا افسوس ناک ہے لیکن ویڈیو میں دکھائی دے رہے ہیں کہ مظاہرین بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں للکار رہے، کیا یہ پرامن احتجاج ہے یا حملہ؟ دہشتگردی پر وزیر اعلی کی پالیسی جلتی تیل کا کام کر رہا ہے!
اس پین یکے نے سب کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے.. خود عہدیدار ہوکر سوال کر رہا ہے... در فٹے منہ
کیا تیراہ میں شہادتوں اور درجن بھر زخمیوں کی ایف آئی آر کاٹی گئی؟ ہر صورت جواب چاہئیے
خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کےموجودہ تباہ حال حالات کے اصل ذمہ دار سب سے پہلے کمپنی ہے دوسرےنمبر پر پی ٹی آئ اور پیپلزپارٹی کی صوبائ حکومتیں ہےاور تیسرے نمبر پر ن لیگ کی وفاقی حکومت ہے، کوئ بھی صوبائ حکومت اپنےصوبےکے حالات سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی اس جرم میں یوتھیےبرابر کےشریک ہے۔
یہ آگیا اعزازی حوالدار۔ خیبرپختونخوا میں عوام سراپا احتجاج ہیں اور یہ صوبائی حکومت کے جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔ بنگالیوں کے لئے بھی ایسے درباری یہی الفاظ استعمال کرتے تھے
انتظار کی گھڑیاں ختم ! خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے یعنی علی امین گنڈا پور کا سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے جبکہ دوسری جانب راوی اس وقت بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔
جے یو آئی پنجاب کا مولانا عطاء اللہ بندیالوی کی گرفتاری پر ردعمل
پاکستانی میڈیا اور یوٹیوبرز تیراہ واقعے پر مکمل خاموش ہے۔ یہ پڑی ہے آزاد صحافت جو بے گناہ پاکستانی مظاہرین کے ناحق قتل پر چپ ہے۔ صوبائی حکومت کو فوری اس واقعے کے بارے میں بیان دینا چاہئے #tirahvalley