Imrananwar
@Imranan62730425
Alhamdulilah in every condition
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخير #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین ❥▬❂💖❂▬❥


اب ُکوئی شوقِ تمنا نہ کوئی خوفِ فراق نیند آئیگی تو چُپ چاپ سے سو جائیں گے شب بخير
بکھر رہے تھے کہ آ کر کوئی سمیٹے گا یہی تو زعم تھا جو خاک کر گیا ہے ہمیں چراغ تھے تو چراغوں سا کام لینا تھا ہوا کے دوش پہ یہ کون دھر گیا ہے ہمیں

مَـیکـدے بند ہُوئـے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو تو کہاں ہے مجھـے آنکھـوں سـے پلانے والے کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری یـہ مــصــور تِـیری تـصـویـر بـنــانـے والـے قتیلؔ شفائی

میں گواہی دیتی ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں ۔ بیشک صل اللّٰہ علیہ والہ وسلم 💚💚 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں صل اللہ علیہ والہ وسلم 🧡🧡🧡🧡 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا دل فسردہ تو ہوا دیکھ کر اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے سلیم کوثر
اِک زمانے کے تَخیل کا ___حاصلِ ثَمر ہے تُو اک خوابِ نادیدہ کی__ تعبیر کا خُلاصہ ہے کمرے کی ہر شَے ہے بَنی__ کھنڈر کا منظر واللہ مُجھے اب بَس تری تصویر کا دِلاسہ ہے عاصم حجازی

Be yourself❤️ People don’t have to like you, and you don’t have to care. ❣️❣️
جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے۔ متفق 💯 (یہاں کچرے سے مراد غیر ضروری، کم ظرف، پست سوچ لوگوں سے ہے)
جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے۔
مجھ سے انجان تو نہیں ہو تم اتنے بے دھیان تو نہیں ہو تم یہ بظاہر جو بے نیازی ہے کچھ پریشان تو نہیں ہو تم کیسی وحشت ہے کیوں بھٹکتے ہو خانہ ویران تو نہیں ہو تم آؤ بیٹھو کرو گلے شکوے کوئی مہمان تو نہیں ہو تم عشق میں کام عقل سے لو گے ایسے نادان تو نہیں ہو تم کیا کہا تخلیہ ارے…
تیرے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھکو کہ میری آنکھوں پہ ھے دستِ غائبانہ تیرا عرفان صدیقی

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں امام بخش ناسخ
ہمیں گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ہمارے سہارے لے کر اٹھنے والے لوگ 🖤🌸
اسکی طرف گیا تھا گھڑی دیکھتا ہوا اب واپسی پہ اپنے قدم گن رہا ہوں میں انگلی پہ گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے لیکن تمھارے نام پہ ہم گھن رہا ہوں میں سرفراز آئرش
جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُتر گیا محسن یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا محسن نقوی
*`بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو ...`🖤 *`کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر !!!`🤍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔🖤🖤🖤 🍃درود_وسلام خاتم النبیین احضرت محمدﷺّ پر🍃 💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💞 💕💕Good morning
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 💜🧡 اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ 💜🧡 #فاطمہ