Halima
@HalimaS01
Mathematician by Education. My leader is only Nawaz Sharif 💚. I never support abuse and anarchy. Backup account is @HalimaSO1 .
Your future doctors are using ChatGPT to pass their exams. You better start eating healthy. 😶
آنکھیں جھکا کے۔۔۔ سن لے مجھے تو۔۔۔ میں تیرے دل کی۔۔۔ آواز میں ہوں۔۔۔ #سیارہ 🎶
Decoding of heart emojis. I usually use Green 💚 Which one do you use?

رسول ﷺ نے فرمایا: "مظلوم کی دعا سے ڈرو، وہ اللہ سے ٹکراتی ہے، اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔" (صحیح بخاری) آج فلسطین، کشمیر، اور پاکستان کے لیے دعا ہے یا اللّٰہ! ظلم ختم فرما، مظلوموں کو صبر و فتح عطا فرما، ہمارے وطن کو امن دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ روزانہ کسی کی دعا میں ہوں اور آپ کو یہ معلوم بھی نہ ہو۔ اور اصل سکون یہ ہے کہ آپ روزانہ کسی کی دعا میں ہوں اور آپکو اسکا علم ہو۔ منقول
🌸 The strongest are gentle. 🌸 The smartest are quiet. 🌸 The wealthiest are simple. 🌸 The happiest are private. 🌸 The bravest are calm. 🌸 The wisest listen more than they speak. 🌸 The most confident uplift others. 🌸 The most beautiful souls are humble.

قانون کے سامنے بلوچی رسم کی کیا اہمیت ہے اگر یہ ماں خود بھی اپنی بیٹی کا قاتل کرتی تو یہ بھی سزا کی حقدار تھی
قتل ہونے والی لڑکی کی والدہ کا قاتل کے حق میں بیان۔۔ #11thHour
10 کروڑ۔۔۔🤦🏻♀️ او بھئی ہمیں کیا پتا
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
جو خود کو مسلمان کہتا ہے، اس کے دل کا حال صرف اللہ جانتا ہے۔ ہم میں سے کسی کو حق نہیں کہ ظاہری اندازوں پر ایمان کا فیصلہ سنائے۔ قرآن کہتا ہے: ’بعض گمان گناہ ہوتے ہیں‘ (الحجرات 12) احتیاط لازم ہے، الزام نہیں۔
پھر اب تو گرفتاری بھی جائز ہے
حماد اظہر کو سوچنا چاہیے کہ اپنے والد کی تعزیت کے مقام کو سیاسی اکھاڑابنادیا
اللّٰہ تعالیٰ اسحاق قاضی صاحب اور انکی بیٹی کے درجات بلند فرمائے اور انکے سفر آخرت میں آسانیاں پیدا کرے. آمین
فاطمہ منصور کی کتاب "نقش حیات" سے کہانی "جبری رخصتی" کی خوبصورت سطور جس میں بیٹیوں کے حوالے سے خاص پہلو پی روشنی ڈالی گئی ہے بہت خوب @NaqshiHayyat
فاطمہ منصور @NaqshiHayyat کا خوبصورت تحفہ " نقشِ حیات" آج میرے ہاتھ میں ہے یہ کتاب فاطمہ کے دل کی باتیں اُس کے احساسات کا نچوڑ ہے جو اس نے محبت سے مجھے بھیجا اس محبت اور خلوص کا تہہ دل سے شکریہ دعا ہے تمہارا قلم یونہی چمکتا رہے، اور نقشِ حیات ہر دل پہ اپنا نقش چھوڑتا چلا جائے
اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین 🤲🏻 جارجٹ والے ڈوپٹے سے ذیادہ اس سٹائل میں اچھی اور پروقار لگ رہی ہیں 🧡