Human Rights Council of Pakistan
@HRCPakistan
Human Rights Council of Pakistan @HRCPakistan is Non Government, Non Political & Non Profitable (registered) Org.
*Human Rights Council of Pakistan* ہم *ضلع خیبر تیراہ* میں مظاہرین پر *سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ* کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس میں *8 افراد شہید* اور متعدد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ * @GovtofPakistan، * فوری نوٹس لیں اور *ذمہ…
مذمتی بیان — انسانی حرمت کا سوال راولپنڈی کی بیٹی سدرہ— ایک نازک عمر کی نوجوان لڑکی، جس کے خواب ابھی ادھورے تھے، جس کی زندگی ابھی مکمل شروع بھی نہ ہوئی تھی — اُسے محض ایک خود ساختہ، غیر قانونی جرگے کے حکم پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک قتل نہیں، یہ ایک پوری سوچ کا قتل…

ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے ترجمان روشن دین دیا میر @Rohshan_Din ان بچوں کا زکر کررہے جن کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے #HRCPakistan #HumanRights
🔵 ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ روشن دین دیامیری متاثرہ خاندانوں کی طرف سے منعقدہ پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے 👇
بے پناہ ظلم و ستم نے غزہ کو بھوک اور افلاس کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ معصوم بچے سب سے زیادہ متاثر ہیں، جنہیں بنیادی خوراک، پانی اور طبی امداد سے محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک انسانی المیہ ہے جسے فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ اقوام متحدہ اور…

اسلام آباد ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جناب جمشید حسین کی قیادت میں وفد نے 24 جولائی 2025 کو محترمہ @MushaalHussein (سابق نگران وزیر برائے انسانی حقوق) سے ملاقات کی۔ وفد میں حماد عباسی، میاں نثار عابد، سراج صافی شامل تھے۔ ملاقات میں یاسین ملک کی رہائی، کشمیر میں…



غزہ میں دن بدن حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں۔ اس وقت لاکھوں بچے غذائی کمی کا شکار ہو کر مختلف بیماریوں کی وجہ سے مرتے جا رہے ہیں۔ چاہے مغربی ممالک ہوں یا انسانی حقوق کا چورن بیچنے والی تنظیمیں سب چپ ہیں اور یہ سوچی سمجھی Genocide دیکھ رہے ہیں۔ مسلمان ممالک کی تو بات ہی نہ…
پریس ریلیز *ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان* *تاریخ: 25 جولائی 2025* *اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ کے فیصلے پر شدید تحفظات اور افسوس کا اظہار* ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ کے اس فیصلے پر گہرے رنج و افسوس اور شدید تحفظات کا اظہار کرتی ہے،…
وزیر اعظم پاکستان، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لِئے چند ماہ قبل امریکہ کو خط لکھ چکے ہیں اور اب عافیہ کی رہائی کے لِئے ایک amicus brief فائل نہیں کرنا چاہتے، یہ یوٹرن آخر کیوں؟ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ڈاکٹر فوزیہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ کی عافیہ کیس پر حالیہ پیش رفت پر گفتگو۔
اسلام کوٹ، تھرپارکر – دو سگی بہنوں کی مبینہ خودکشی ایک انسانی المیہ یہ تصویر، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے نواحی گاؤں ٻپوهر کی ہے، جہاں بھيل برادری سے تعلق رکھنے والی دو سگی بہنوں – ہیمانونتی اور وینتی – نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تصویر میں…

The Human Rights Council of Pakistan strongly condemns the brutal incident in a Swat Madersa, where a student lost their life due to a teacher's physical torture. We urge the government to arrest the perpetrator immediately and ensure justice is served. #HumanRights #swat…
موسمی تباہی یا نظامی غفلت؟ شمالی پاکستان میں لینڈ سلائیڈ کا خطرہ — خاموشی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی ہیومن رائٹس کونسل پاکستان ان دنوں جب گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقے ایک اور قدرتی آفت کے دہانے پر کھڑے ہیں، ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ اس وقت ملک کے شمالی…

*مدرسہ تشدد کا نہیں، تربیت کا مرکز ہونا چاہیے!* خوازہ خیلہ، سوات میں 14 سالہ طالبعلم *فرحان* کا استاد کے بہیمانہ تشدد سے جاں بحق ہونا انسانیت پر بدنما داغ ہے۔ *ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان* مطالبہ کرتی ہے کہ *قاتل اساتذہ کو فوری عبرتناک سزا دی جائے!* *ظلم کے خلاف خاموشی…

تھک بابوسر روڈ یہ علاقہ میرا آبائی علاقہ ہے۔ گزشتہ پچاس سالوں میں یہاں کبھی اتنا بڑا سیلاب نہیں آیا۔ اس بار تباہی مچا دی گئی ہے۔ درختوں کی اہمیت دیکھیں — اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ اتنا بڑا سیلاب بھی ان درختوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکا۔ @ClimateChangePK #Gilgitbaltistan
ایسا بہیمانہ قتل، ایسی درندگی… اور پھر صرف ایک دن کا جسمانی ریمانڈ؟ بلوچستان میں شیرباز باتکزئی نے جو ظلم کیا، وہ کسی ایک فرد کے خلاف جرم نہیں تھا — وہ پورے معاشرے کے منہ پر طمانچہ تھا۔ لیکن پولیس نے جو کیا… وہ ایک اور ظلم تھا۔ ایک دن کا ریمانڈ؟ یہ فیصلہ نہیں، یہ پیغام تھا کہ…

محبت کا جرم اور سزا — موت؟ زرک اور شیتل کا قتل صرف دو جانوں کا نہیں، بلکہ انسانیت، آزادی اور محبت کے حق پر کیا گیا حملہ ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس وحشیانہ ظلم کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ وقت ہے خاموشی توڑنے کا — کیونکہ اگر آج نہیں بولے، تو کل ہر محبت جرم بن جائے گی۔…
"شیتل کا جملہ — جو پوری غیرت کے نظام پر بھاری پڑا" کافرستان کی مٹی آج بھی سوگ میں ہے۔ آج بھی وہاں ہوا بوجھل ہے، پہاڑ شرمندہ ہیں، اور دریا خاموش۔ کیونکہ زرک اور شیتل کو قتل کیا گیا — نہیں… وہ صرف مارے نہیں گئے، انہیں محبت کرنے کی سزا دی گئی۔ انہیں اپنی مرضی سے جینے کی سزا دی گئی۔…


کشمیر… ایک ایسی وادی جہاں ہر صبح خون کی ندی لیے آتی ہے، ہر شام آزادی کی فریاد کے ساتھ ڈوبتی ہے۔ جہاں بچے سکول کی بجائے جنازوں کو کندھا دینا سیکھتے ہیں، اور مائیں بیٹوں کو شہادت کی دعا دے کر رخصت کرتی ہیں۔ یہ جنت ہے… مگر زنجیروں میں جکڑی ہوئی۔ یہ لوگ ہیں… مگر دنیا کے ضمیر سے…
کشمیر… ایک ایسی وادی جہاں ہر صبح خون کی ندی لیے آتی ہے، ہر شام آزادی کی فریاد کے ساتھ ڈوبتی ہے۔ جہاں بچے سکول کی بجائے جنازوں کو کندھا دینا سیکھتے ہیں، اور مائیں بیٹوں کو شہادت کی دعا دے کر رخصت کرتی ہیں۔ یہ جنت ہے… مگر زنجیروں میں جکڑی ہوئی۔ یہ لوگ ہیں… مگر دنیا کے ضمیر سے…
گستاخی کے جھوٹے کیسز بنانا دراصل بدترین گستاخ ہیں۔ ناموس رسالت ص کے قانون کے اصل دشمن یہی ہیں۔ ان پر کڑی نظر رکھی جائے۔