Faisal Abbas Khar
@FaisalAbbasKhar
Journalist ll Covering Courts For @GTVNewsPk ll YouTuber ll Previous: @PublicNews_Com
ہماری زندگی کا تاریک دن جب مرید عباس ہمیں چھوڑ کر چلے گئے میرے بڑے بھائی بول ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس کو 9 جولائی 2019 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کیا گیا آج 6 سال گزر چکے ہیں اوپن اینڈ شٹ کیس ہے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے جائے وقوعہ کے گواہ کے بیان ریکارڈ ہو…

فوج کی جانب سے 9؍ مئی کے فسادات میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے مبینہ کردار کی تحقیقات کے اعلان کے کئی ماہ بعد بھی ان کیخلاف اس واقعے کے حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ الزام عائد نہیں کیا گیا e.jang.com.pk/detail/932587
کرک میں پولیس اہلکار کی شہادت دہشتگردوں کے تمام محفوظ ٹھکانے اور پناہ گاہیں مسمار اور نذر آتش کر دی گئیں،کرک دہشتگردوں کی سپلائی لائن منقطع، علاقے میں مکمل کلیئرنس،ڈی پی اوکرک
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی، عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام سے 150 سے 175 روپے فی کلو اضافی وصول…

بریکنگ نیوز تحریک انصاف کے 26 نومبر کے تحت درج دو مقدمات میں کارکنان کو دی گئیں سنائی گئیں سزائیں جج شہزاد احمد گوندل نے معطل کر دیں ضمانتیں منظور 20,20 ہزار مچلکے جمع کروانے کا حکم
جج شہزاد احمد گوندل کی عدالت سے فیصلہ! 26 نومبر احتجاج میں 8 کارکنان پر تھانہ رمنا کا مقدمہ درج تھا جس میں سے ایک ورکر بری جبکہ 7 ورکرز کو 6,6 ماہ قید سزا سنا دی گئی
اور حیران کن طور پر گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی سے ملاقات کر کہ قانونی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی ہے
Shocking Justification by Ishaq Dar Regarding Dr Affia Siddiqui Case
Shocking Justification by Ishaq Dar Regarding Dr Affia Siddiqui Case
شہباز گل پی ٹی آئی آفیشل کا حصہ نہیں ہیں وہ اپنا پرائیویٹ وی لاگ کرتے ہیں،شہباز گل @SHABAZGIL آفیشلی طور پر تحریک انصاف کی ترجمانی نہیں کرتے،سجاد برکی @SajjadBurki
مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آتی کہ کیسے کوئی ریاست کیسے اپنے پر امن شہریوں کو کیسے دہشت گرد قرار دے سکتی ہے جیلوں میں دہشت گردوں سے زیادہ پی ٹی آئی کے کارکنان ہیں اصل مسائل پر توجہ نہیں ہے ںس پی ٹی آئی والوں کی لوکیشن پتا لگانی ہے کہ کہاں ہیں @aliya_hamza
پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا کو کنٹرول کرنے والے،ٹالک شوز کے اینکرز کو آف ائیر کروانے والے،یوٹیوب کی ویوشرپ کو کم کروانے کے لئیے فائر وال لگوانے والے،یوٹیوب چینلز پر پابندی لگوانے والے،حقیقت دکھانے والے سوشل میڈیا کے لوگوں کو اٹھا کر غائب کرنے والے اور انکی فیملیز کو Threat کرنے…
عجیب دانشوری ہے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے سر عام بتایا کہ جب دہشتگرد پکڑے جاتے ہیں تو انھیں کون چھڑانے کے لئیے آتا ہے اسکے بعد کچھ دانشور گزشتہ روزے سے لگے ہیں کہ علی امین گنڈاپور نے بہت سخت بات کہہ دی ہے اب اسکی خیر نہیں اور گنڈاپور کی حکومت اب نہیں بچتی وغیرہ…
شاید اتنے ہی پیسے جتنے ایک ٹی وی چینل کے مالک لشکر جھنگوی کے ملک اسحاق کو دیا کرتے تھے۔
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا اہم ترین فیصلہ معطل! اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا توہین مذہب کے الزامات پر کمیشن تشکیل دینے کا جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے فیصلہ معطل کر دیا
🚨پلیز ورکرز کے لیے آواز اٹھائیں۔۔!!! تحریک انصاف قیادت تک یہ ویڈیو پہنچائیں ۔۔!!!🚨🚨🚨🚨 @NaeemPanjuthaa @ImranRiazKhan @ShandanaGulzar @SaifSolicitor @FaisalAbbasKhar @SupariKhan @FaisalJavedKhan @JunaidAkbarMNA
جج شہزاد احمد گوندل کی عدالت سے فیصلہ! 26 نومبر احتجاج میں 8 کارکنان پر تھانہ رمنا کا مقدمہ درج تھا جس میں سے ایک ورکر بری جبکہ 7 ورکرز کو 6,6 ماہ قید سزا سنا دی گئی
بڑا فیصلہ 26 نومبر میں تحریک انصاف کے 4 ورکرز کو تھانہ ترنول کے مقدمے نمبر 932 میں سول جج محمد مرید عباس خان نے 6,6 ماہ قید کی سزا سنا دی
بڑا فیصلہ 26 نومبر میں تحریک انصاف کے 4 ورکرز کو تھانہ ترنول کے مقدمے نمبر 932 میں سول جج محمد مرید عباس خان نے 6,6 ماہ قید کی سزا سنا دی
حیران کن فیصلہ سنانے سے پہلے سول جج احمد شہزاد گوندل نے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکلا دیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے اہم فیصلہ تھوڑی دیر بعد
تشویشناک صورتحال! تحریک انصاف کی وکلاء ٹیم نے احتجاج کرنے والے ورکرز کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔۔!! 26 نومبر کے احتجاج میں گرفتار ورکرز 15 روز سے بے یارو مددگار ہیں انکی فیملیز کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ جنید اکبر نے شاندانہ گلزار کو فوکل پرسن بنا کر اور انکی سربراہی میں ہمیں…
خواتین کی حفاظت اور حقوق پر بات کرنے والے چیف جسٹس آف پاکستان کے نیچے عدالت نے کینسر کی مریض ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال سزا سنائی ہے،کیا پاکستان میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خواتین نہیں ہیں؟