Eman Ansar
@Eman_Ansar___
Media coordinator to ex chief minister gilgit Baltistan Hafiz hafeez ur Rehman
سیاسی حکمت عملی نہ پارٹی قیادت کے پاس ہے اور نہ ہی خان صاحب کے پاس ہے، فیصل چوہدری

جہلم کی مسجد قائم دین کے امام مسجد کی چھ سالہ بچی سے زیادتی ۔ وہ. گلا پھاڑنے والے مولوی کو پتہ چلا یا نہیں، نہیں تو وہ بھاگتا بھاگتا اپنی گاڑی لیکر اسکو بچانے آتا 🫵
مدرسے میں تشدد کا ایک اور واقعہ قصور کے علاقہ پھولنگر میں مدرسہ کے قاری کا بچے پر وحشیانہ تشدد۔
خیرپور سندھ چڑیا گھر پر 62 ارب خرچ ہوگئے۔ انکوائری کے بعد پتا چلا خیرپور میں کوئی چڑیا گھر ہی نہیں ہے۔بس بھٹو زندہ ہے۔کیا بات ہے پیپلز پارٹی کی۔جس طرح بھٹو زندہ ہے لیکن نظر نہیں آتا اُسی طرح چڑیا گھر بھی ہے لیکن نظر نہیں آ رہا
میری طرف سے @SidraAslamOff کو دل کی گہرائیوں سے جنم دن مبارک ہو Happy birthday to you dear 🎉🥳🎈
یہ یورپ کا کوئی شہر نہیں پنڈی انڈر پاس ہے۔۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ پنڈی کے وہ تنگ روڈ اور گلیاں موٹرویز اور کھلی شاہراہوں میں تبدیل ہو جائینگی
کاش مریم نواز گلگت بلتستان کی وزیر اعلی ہوتی @MaryamNSharif
عاصم منیر میرے روم میٹ رہے۔ وہ عبادت کرتے کرتے جائے نماز پر ہی سو جایا کرتے تھے۔فیلڈ مارشل کہتے تھے کہ یونیفارم وضو کر کے پہنا کیوں کہ ہمارا رزق اور کفن ہے میجر (ر) نوید الرحمان
ڈرم میں بیٹھا شخص خیبرپختونخوا میں بارہ سالوں سے پی ٹی آئی کو ووٹ دیتا آرہا ہر بار یہی سوچ کے ووٹ دیتا ہے کہ شاید اس سال تبدیلی آجائے مگر 12 سال گزر گئیے تبدیلی نہیں آرہی ۔۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت اور سینئیر وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں "No Bird Zone Operation" کامیابی سے جاری ان پرندوں سے صرف ہوائی جہازوں کا نقصان نہیں بلکہ ان میں روازنہ سفر کرنےوالے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو بھی خطرہ ہے اس خطرے کےسدباب کیلئے آپریشن کیا جا رہا ہے
5 اگست احتجاج کا مقصد درحقیقت نو مئی کی سزا سے بچنے کی ناکام کوشش ہے

سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا دیامر میں شاندار استقبال
2020 میں عمران خان نے ندیم افضل چن کے ذریعے حافظ حفیظ الرحمان کو پیغام بھجوایا تھا آپکو اگلا وزیر اعلی گلگت بلتستان بھی بنائینگے پارٹی صدارت بھی لے لیں حفیظ الرحمان نے یہ آفر ٹھکراتے ہوئے کہا تھا میں ن لیگ میں مر جاؤنگا آپکے نظریات ایکسپٹ نہیں کرسکتا رانا فاروق ن لیگ گلگت
پی ٹی آئی ایمپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادی ہے، جنہوں نے تحریک چلانی ہوتی ہے وہ اپنے بل بوتے پہ چلاتے ہیں یہ نہیں کہتے کہ پولیس ہمیں مارے گی ، باہر دھوپ ہے، بارش ہے ہمیں سہولت فراہم کرو
"امریکی سازش" والے امریکہ سے مدد لینے سے بہتر تھا ڈوب کے مر جاتے۔ لیکن اس کے لیے غیرت کا ہونا ضروری ہے - اقرار الحسن سید

پی ٹی آئی حماد اظہر سے ناخوش دکھائی دیتی ہے ، پی ٹی آئی میں کامیاب ہونے کیلیے آپکو رگڑا لگنا اور جوتے پڑنےضروری ہیں پھر ہی اہمیت بنے گی
پی ٹی آئی کارکنان اپنی جماعت سے نالاں ہو چکے ہیں، جب کارکن گرفتار ہوتا تو قیادت مکمل نظرانداز کر دیتی ہے، گرفتار کارکنان کی فیملیز پارٹی سے ناراض ہیں۔ حسن ایوب

اگلے دس پندرہ دنوں میں فیصل آباد ATC سے فیصلہ آ سکتا ہے، اگر سزا ہوتی ہے تو پی ٹی آئی کے 19 ارکان نااہل ہو جائیں گے۔ منیب فاروق
