Dr.Sabir Abu Maryam
@DrSabirplf
Ph.D in Palestinian Conflict http://Pol.Sc |Columnist | Analyst | LLB | Sec.Gen Palestine Foundation| Global Campaign Return to #Palestine|Human Rights| #قلمکار
Under @UN resolution 3246, Palestinian people have the right to resist colonial oppression (settler’s colonialism) by all means necessary, including Armed struggle. All puppets of Zionist regime should know that the resistance of #Palestine complies with International Law.

Another Turkish owned ship destined for the Port of Haifa. The Mustafa Necati ship is owned by Palmali Shipping Services in Istanbul. It is a oil/chemical tanker and will arrive in Haifa on the 29th July 2025. Abu Obeida: "You are our adversaries before Allah!"
لبنان میں بائیں بازو کی جماعت کے سینئر رہنما جارج عبد اللہ 41 سال فرانس کی جیلوں میں رہنے کے بعد رہا ہو کر مزاحمت کے دارلحکومت بیروت پہنچ گئے۔ لبنانی عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا۔ ویڈیو میں ان کے ساتھ حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ ابراھیم موسوی بھی نظر آ رہے ہیں۔ جارج ابراھیم عبد…
#یمن کی انصار اللہ کے سربراہ سید عبدل الملک بدر الدین الحوثی نے کہا ہے کہ ہم غاصب صیہونی دشمن کو سخت جواب دینے کے لیے مزید اقدامات پر غور کر رہے ہیں، اور اپنی عسکری صلاحیتوں کو اس حد تک بڑھانا چاہتے ہیں کہ دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑے۔ فلسطینی عوام کی نصرت کے لیے ہم راستے کھولنے…

اے بھائی میں شامی ہوں مجھے مت مارو کیا ؟ شامی یعنی کیا ؟ #Syria

غزہ میں جاری امریکی و اسرائیلی جرائم کی مذمت کافی ہے ؟ #فلسطین
غزہ کی محصور اور زخم خوردہ سرزمین پر آج ایک اور دل دہلا دینے والا المیہ رونما ہوا، جب بھوک اور غذائی قلت کے باعث ایک معصوم فلسطینی بچی نور ریاض اخزیق، نے دم توڑ دیا۔جمعرات کی شام غزہ کے الشفاء ہسپتال نے اس معصوم شہید بچی کی موت کی تصدیق کی۔ کیا اس موت کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے یا…

سنہ 1979 میں مصری حکومت نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کیا اس وقت مصر کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مستحکم تھی اور ایک مصری پاؤنڈ کے عوض تین امریکی ڈالر ملا کرتے تھے لیکن آج مصر کی حالت یہ ہے کہ ایک امریکی ڈالر کے عوض تقریباً پچاس مصری پاؤنڈ ملتے…
مصر کے عوام غزہ کی مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن مصری حکومت امریکہ کی غلام ہے جس نے غزہ کے زمینی راستہ رفح کراسنگ پر راستوں کی بندش کر رکھی ہے۔ #فلسطین

Today, I met with the Iranian Ambassador, H.E.Amir Hassan Moqadam, and congratulated him on the great victory against the usurpers Israel and America in the recent 12-day war. Iranian Ambassador said that we are extremely grateful to the people and government of #Pakistan who…


آج ایران کے سفیر محترم امیر حسن مقدم سے ملاقات کی اور 12 روزہ جنگ میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے خلاف زبردست کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ #ایران کے سفیر نے کہا کہ ہم #پاکستان کے عوام اور حکومت کے بے حد مشکور ہیں کہ جنہوں نے تمام اسلامی ممالک کے مقابلہ میں ایران کی زبردست حمایت…

Images coming out of Gaza in recent days continue to horrify, a young boy with one leg blown off, people mauled and ripped apart. The Zionist state is a rogue killing machine facilitated by the racist imperialist West.
#ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فاکس نیوز پر انٹرویو کے دوران ایران کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہم حماس، حزب اللہ اور انصار اللہ یمن سمیت تمام مزاحمتی تحریکوں کے حق کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے جدوجہد کو انصاف کے حصول کی جدوجہد سمجھتے ہیں۔ #فلسطین…
Met with Prof.Dr.Muhammad Ali, chairman department of political science, university of Karachi at his office along with Dr. Zeeshan Iqbal, Palestine Academic Forum of Palestine Foundation Pakistan and presented a gift sov to Dr.Muhammad Ali for organising a such great and…

ابو عبیدہ کا مسکم دنیا کے حکمرانوں کی خاموشی پر اظہار افسوس #فلسطین
شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ صدی کا سب سے بھونڈا مذاق #Syria
اے دنیا کے لوگو ! غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک ہولناک سانحہ اور بہت بڑی ناانصافی ہے۔ غزہ کی پٹی کے فلسطینی عوام اس وقت غذائی قلت کے مشکل ترین مرحلے میں ہیں۔ مسلم حکمران ان کی مدد نہیں کر رہے۔ #فلسطین