Aladeen
@Aladeen_Pro
Writer ✍️, Human Rights Activist,Political Analysts, Member of Int. Humanitarian Group, Student of Politics & Social Affairs ( TikTok & FB page is Aladeen44 )
زندگی اتنی غنیمت بھی نہیں جس کے لئے عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں۔۔ ❤️🩹
ایک عدالت ہی ہوتی ہے جو شہری کی آخری امید ہوتی ہے اگر وہی شہریوں کے ساتھ ظلم اور نا انصافی جاری رکھے تو شہری کہاں جائیں گے ؟؟🤔
ایسی سیاسی سزاؤں سے ہماری تاریخ بھری پڑی ہے ❤️🩹 مزاحمت زندہ باد 🔥
جب قانون کی حکمرانی ہو گی تو 9 مئی پے نہ صرف جوڈیشل کمیشن بنے گا بلکہ کورکمانڈر ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے لائ جاۓ گی ۔۔ آج نہیں مگر کل یہ ضرور ہو گا 🔥
یہ بھی پبلک انٹرسٹ ہے ، مغربی دنیا اگر ویزے فری کر دے تو ایک بھی محبِ وطن پاکستان رہنا پسند نہیں کرے گا ❤️🩹

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک دن کی زندگی مریم نواز کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے 🔥 مزاحمت زندہ باد ۔۔
پارٹی کی طرف سے 5 اگست کا کوئ واضح پلان ابھی تک سامنے نہیں آیا اگر کچھ نہیں کرنا تو کم از کم ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا ہی اعلان کر دو ❤️🩹
لگے ہاتھ کورکمانڈر ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو بھی دس سال کی سزا سنا دینی تھی اگر وہ آزاد ہو گئی تو مسلہ بن جاۓ گا ❤️🩹

گنڈاپور اس کے تمام ایم پی اے اور ان کے سینیٹرز اگر ایک دن اڈیالہ کے باہر بیٹھ جائیں تو سارے مسئلے حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ مگر گنڈاپور یہ نہیں کرے گا اور نہ ہی پارٹی قیادت یہ ہونے دے گی ❤️🩹 #ReleaseImranKhan
آپ زیادہ سیاست جانتے ہیں ، میں بس اتنا جانتا ہوں کہ جن کے خلاف تین سال سے قوم لڑ رہی ہے آج ان کی اگلی نسل PTI کے ووٹ سے سینٹ تک پہنچ گئی ہے ❤️🩹

خبردار کسی غدار نے سوال کیا تو ، یہ وقت پارٹی کو متحد کرنے کا ہے، یہ سب کچھ پارٹی مفادات کی خاطر ہوا ہے 👏👏

بس کر پگلے اب رولاۓ گا کیا 😭
پارٹی کے بہتر مفاد کی خاطر یہ شخص پوری رات سویا نہیں بلکہ سینیٹ الیکشن کیلئے پلاننگ کرتا رہا، صبح سے شام تک اسمبلی میں موجود رہا، ایک ایک رکن اسمبلی کو ووٹ کا طریقہ کار اور امیدوار بتایا گیا، عمران خان کی امانت پر خود پہرا دیا اور کامیاب رہا۔ شکریہ وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور🙏🏼💞
میرے والد صاحب کا ID اور موبائل ان کو واپس کر دیا گیا ہے اور وہ خریت سے گھر واپس آگے ہیں ، میں یہ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ میرے سوشل میڈیا سے میرے علاوہ کسی بھی فرد یا پارٹی کا کوئ تعلق نہیں ، کسی کو لگتا ہے کہ میں نے کہیں آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو وہ مجھ سے ڈائریکٹ رابطہ…