Khalid Khan Supari
@SupariKhan
Chief Minister SM, Ex D. Secretary Info PTI Peshawar, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️
مرشد عمران خان نے میری تمام باتیں غور سے سنی اور ان کے بہتر جوابات دئیے، یہ ہوتا ہے لیڈر جو کہ قتل کی دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ورکرز کیساتھ ملتے رہتے ہیں۔
This guy is our hero. I always said that this guy will be the pride forever. I’m in those true PTI supporters who doesn’t believe cheap people like Geela teetar, mirasi gil etc. I always stand tall with the brave ones 🔥AAG is our second red line
اس شخص نے کھل کر حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے، آب اسکو سپورٹ کرنا ہے یا وہی غدار غدار کے جھوٹے نعرے لگانا ہے، آپکا مستقبل آپکے اپنے ہاتھوں میں ہے۔💔
گڈ طالبان کے مالک ہی محسن نقوی بتا سکتے ہیں کہ کہ گُڈ طالبان “کس کے، کس کام آتے ہیں”، کتنا بھتہ لے رہے اور وہ بھتے میں کس کس کو حصہ دے رہے ہیں
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
اس شخص نے کھل کر حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے، آب اسکو سپورٹ کرنا ہے یا وہی غدار غدار کے جھوٹے نعرے لگانا ہے، آپکا مستقبل آپکے اپنے ہاتھوں میں ہے۔💔
قائد عمران خان نے آپریشنز اور ڈرون حملوں کی مخالفت کی تھی، آج عمران خان ہی کے وزیراعلی علی آمین گنڈاپور نے حقیقت بیان کی، ڈرون حملوں اور آپریشنز کی مخالفت کا اعلان کیا لیکن ہمارے اپنے انصافینز وہ شئیر نہیں کررہے۔ کیا آپ لوگ عمران خان کے بیانیے اور ویژن کیساتھ نہیں کھڑے؟؟؟
آج قیام امن کے حوالے سے آج وزیراعلی ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس ہوا، جو سیاسی جماعتیں اور رہنما اس کانفرنس میں شریک نہ ہوئے کیا وہ ہمارے خیرخواہ ہے؟؟؟ خیبرپختونخوا کے غیور عوام ان لوگوں کو پہنچانے پلیز 🙏🏽 (پی پی پی، اے این پی، مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام)
When an 8 years old child, suffering from intellectual disability, starts using social media....
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد۔ صوبائی کابینہ اراکین اور ممبران صوبائی اسمبلی کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی شرکت۔ ان سیاسی جماعتوں میں جماعت اسلامی، جمیعت علمائے اسلام (س)، پاکستان مسلم لیگ(ن)، پاکستان تحریک…




خیبرپختونخوا میں کسی قسم کے آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، علی آمین گنڈاپور کا اعلان۔ اسحاق ڈار اور محسن نقوی میرے صوبے کی بات نہیں کرسکتے، محسن نقوی آپ کو بہت پیارا ہوگا لیکن وہ میرے صوبے کو نہ وہ جانتا ہے، نہ کچھ کر سکتا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور حیات آباد میں جدید سہولیات سے آراستہ پہلا جاگنگ اور سائیکلنگ ٹریک کا افتتاح کردیا۔




ایڈوکیٹ فتح اللّٰہ برکی اور دیگرز وکلاء 26 نومبر کیسیز میں کارکنان کیلئے عدالت میں موجود ہے۔ کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے۔
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مشہور انصافین مستان خان الشفاء ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ تمام انصافینز صحتیابی کیلئے دعا کریں 🥹🤲🏽
بیشک اللّٰہ الحق ہے، سچ کا ہمیشہ بول بالا رہتا ہے۔☝🏼
قائد عمران خان سے آج بروز جمعرات اڈیالہ جیل میں شفا یوسفزئی م، رفت محمود، یوسف خان، شعیب امیر اعوان، سردار سرفراز ڈوگر اور مظہر برلاس ملاقات کرینگے۔
آج وزیراعلی علی آمین گنڈاپور نے حیات آباد میں پارک کے افتتاحی تقریب کے موقع پر PTI کارکن اور ناظم عمران سالارزئی کو افتتاح کرنے کیلئے آگے کردیا۔ کارکنان کی آواز علی آمین گنڈاپور ✌🏼
وزیراعلی علی آمین گنڈاپور کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد اور سینئر سیاستدان میاں اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت و آفسوس۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 945 ملین روپے کی لاگت سے پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ سنٹر فار ریسرچ کا افتتاح کر دیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ یہ لیبارٹری خوراک میں کیمیکل، بیکٹیریا اور دیگر مضر صحت عناصر کی مؤثر جانچ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ #FreeImranKhan



اہم ترین🚨 کوہستان 40 ارب سکینڈل کا زمہ دار کون ہے؟ اور کس نے پیسے مارے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔ تمام انصافینز یہ شئیر کریں اور وفاقی حکومت کی چوری کو بےنقاب کریں۔
عمران خان کے اس ویژن کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں نوجوانوں کو کھیل کے میدانوں میں مقابلہ کرنے اور چیمپین بنانے کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں۔ دیکھئیے اس ویڈیو رپورٹ میں