Ahmad Farhad
@AhmadFarhadReal
Poet | Lyricist | Media Consultant | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.
ہالینڈ کے معروف ادبی ادارے پوئٹری انٹرنیشنل نے اس سال کے " پوئیٹ ان ریزیڈنس" ایوارڈ کے لیے میرا انتخاب کیا ہے۔اس انتخاب کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میرا نام تجویز کیا تھا جسے میرے کام اور مشکلات کی تحقیق کے بعد منظور کیا گیا ہے۔اس سے پہلے یہ ایوارڈ پابلو نرودا اور جوزف بروڈسکی…

ہماری سیاست وہ کچرا دان ہے جو ہر قسم کا گند قبول کر لیتا ہے۔

بہت افسوس ناک۔۔مجھے پہلے ہی ڈر تھا کہ چند سو مظلوم خاندانوں کا مقابلہ جس گینگ سے ہے وہ بہت طاقتور ہے۔۔ان کے پاس مذہبی جہالت کا ہتھیار بھی ہے۔۔اور مقتدر حلقوں میں اثرورسوخ کا بھی۔۔گینگ کا ایک کارندہ حسن معاویہ سرکاری مولوی طاہر اشرفی کا بھائی ہے۔۔اور طاہر اشرفی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ…

ہم فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں کہ وہ ملک کے سارے معاملات خود حل کرنا چاہتے ہیں لیکن آئین میں اس کی اجازت نہیں۔ بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرنا جس میں نہ وزیرخزانہ تھا اور نہ ہی وزیر تجارت پھر اس ملاقات میں فیصلے بھی کر دینا اور ملک کے وزیراعظم کو بالکل صفر کر دینا یہ سب کیا ہے۔ مصطفی…
اگر گواہ یہ کہتا کہ جب میں وہاں چھپا تو میں نے ٹیبل کے نیچےحملے کی نیت سے رکھے گئے دو ٹینک اور تین جیٹ طیارے بھی دیکھے تو جج صاحب نے وہ بھی مان لینا تھا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔حق مرحومہ کی مغفرت کرے اور چیمہ صاحب کو صبر دے
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کہ سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد ہسپتال میں وفات پا گئی ہیں۔۔ اللہ تعالی میرے بھائی عمر چیمہ کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور عمر کو صبر جمیل عطا کرے۔۔ @UmarCheema1
آزادکشمیر میں آج میٹرک کا رزلٹ تھا۔۔۔چکوٹھی میں نوجوان نے فیل ہونے پر دریا میں چھلانگ لگا دی۔ بھائی بچانے کے لیے پیچھے کودا تو دونوں ڈوب کر مر گئے اور لاشیں ابھی تک نہیں ملیں۔ کوٹلی میں بھی ایک لڑکی نے دریائے پونچھ میں چھلانگ لگائی جسے بچا لیا گیا یہ سب کیا ہے ؟ بچوں سے آپکی…


جنم دن مبارک حضور۔ آپ نے کافی مشکل حالات اور کئی مجبوریوں کے باوجود میرے لیے اور کئی دیگر لاپتہ افراد اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھائی ہے۔میرے کیس میں تو جس دلیری ذاتی دلچسپی اور محبت کا مظاہرہ آپ نے کیا اس کا شکریہ ممکن نہیں۔آپ شاد و آباد رہیں۔ہمیں آپکو دیکھ کر حوصلہ…

آج اک بوند کو ترسا ہوں تو یاد آیا ہے میں نے خیرات میں بانٹے تھے سمندر کتنے احمد فرہاد
اللہ کا شکر ہے ہمارے آرمی چیف دفاع کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت بھی سنبھال رہے ہیں۔امریکا برطانیہ کینیڈا اور دیگر نام نہاد جمہوری ملکوں کے سربراہان افواج کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔

بڑی بے آبرو ہو کر عدالت ناچتی ہے نہ جانے کن اشاروں پر عدالت ناچتی ہے ہمیں معلوم ہیں سارے مقدس عدل پرور وہ جن کی تال پر اکثر عدالت ناچتی ہے یہ سن کر سخت مایوسی ہے رَقٌاصاوں میں اب کہ ان کے ناچ سے بہتر عدالت ناچتی ہے جہاں ہر ظلم نامعلوم پردوں میں چھپا ہے انہی معلوم کوٹھوں پر عدالت…
#اردو_زبان یہ سن کر سخت مایوسی ہے رَقٌاصاوں میں اب کہ ان کے ناچ سے بہتر عدالت ناچتی ہے بہت مصروف ہے بدکاریوں میں جرم اندر اور اطمینان سے باہر عدالت ناچتی ہے احمد فرہاد
تحریک انصاف کے لئے عدالتوں سے سزاؤں کا ایک ریلا شروع ہو چکا ہے اس ریلے میں صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ انصاف کا ادارہ بھی بری طرح پھنس سکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدائت فرمائے آمین
میرا یہ خون میرے دشمنوں کے سر ہو گا میں دوستوں کی حراست میں مارا جاوں گا

بھائی خدا کا خوف کریں۔اس بارے میں سو بار لکھ اور مذمت کر چکا
بلوچستان سے پنجابیوں کو لاشوں سمیت نکالا گیا ہے اس پر تو کسی کی آواز نہیں اٹھتی احمد فرہاد سے لے کر ایمان مزاری تک اس پر بے حسی منافقت تعصب نسل پرستی اور کولڈ بلڈڈ رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے !!! پڑ گئے زبان پہ کیا ؟