Absa Komal
@AbsaKomal
News Anchor- Promoting freedom of speech, & gender equality 🇵🇰
اگر گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
ہم تو یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ان مقدمات میں تاخیر کیوں کرتے ہیں۔اسی کیس کو بنیاد بنائیں اور پندرہ دن کے اندر عدالتیں فیصلہ سنائیں، حافظ طاہر اشرفی #BOLNews #PolicyPoint #Swat @AbsaKomal
مدارس میں زیادہ تر ایسے بچے جاتے ہیں جن کی کوئی شنوائی نہیں ۔بچوں کے والدین انہیں مدارس میں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔پھر بات مار کٹائی سے شروع ہوتی ہے اور جنسی تشدد تک جاتی ہے،مہناز عزیز #BOLNews #PolicyPoint #Swat @AbsaKomal
پاکستان کے تمام بچوں کے لیے وفاق کو ذمہ دار ہونا چاہے ،اس کے پاس ایسے اختیار ات ہوں کہ وہ قانونی ایکشن لے سکیں۔ان لوگوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہونا چاہیے۔مہناز عزیز #BOLNews #PolicyPoint #Swat @AbsaKomal
No surprise that no religious group is seen protesting or taking out a big rally against this child’s murder and the sexual crimes of this Madrassah as if nothing happened and no violation of religion took place. Shameless
بچے کے اہل خانہ اور اس چچا کو بھی جواب دہ کیا جائے، یہ کس قسم کی جہالت ہے کہ بچے کی متعدد شکایتوں کے باوجود اسی درندے قاری کے پاس چھوڑ آئے۔
رشتہ سے انکار پر جھنگ کی ذہین ترین طالبہ کا قتل ۔ منگنی کیوں توڑی؟والد کی زبانی قتل کی ہولناک کہانی #JusticeForKinza #Kinza #KinzaFatima #Crime #Jhang
خوازہ خیلہ کے مدرسے میں 7 سے 8 معصوم بچوں کیساتھ درندگی جیسا سلوک برتا گیا اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ لقمان خان
Shanti, a 20 year old woman, has passed away today after 20 days of being in coma & 36 days of being brutally raped by her husband, Ashok Kumar. We had earlier posted about the horrible ordeal Shanti went through, and the complicity of Ashok’s family, Anklesaria Hospital and..
اس واقعے کے مرکزی ملزمان کی تلاش جاری ہےبہت جلد یہ بھی حراست میں ہوگا۔ہم نے خود جانچ پڑتال کی کہ سات سے آٹھ بچوں کے ساتھ دل دہلا دینے والا سلوک کیا گیا ہے،اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ #BOLNews #PolicyPoint @AbsaKomal
شاہ محمود قریشی کی جلد رہائی ہوگی۔نومئی کے مقدمے جو فیصلہ آیا ہے اس سے اب دوسرے مقدمات میں بھی ان کی ضمانت ہوجائے گی۔ان کے باہر آنے سےپارٹی میں بہتری آئے گی،بیرسٹر علی ظفر #BOLNews #PolicyPoint #9May #PTI @AbsaKomal @SyedAliZafar1
میں نے بار بار اس بات سے اختلاف کیا ہے کہ یہ کہنا ہم صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں گے یہ ایک سیاسی پارٹی کی جمہوری سوچ نہیں ہے۔اسد عمر #BOLNews #PolicyPoint #9May #PTI #ImranKhan @AbsaKomal @Asad_Umar
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی وجہ سے پارٹی کو بہت نقصان ہوا۔قیادت کا بحران نظر آیا۔میرے خلاف بھی ایسا ہی مقدمہ چل رہا ہے۔ان کے باہر آنے سے تحریک انصاف کو فائدہ ہوگا،اسد عمر #BOLNews #PolicyPoint #9May #PTI #ImranKhan @AbsaKomal @Asad_Umar
اس وقت جو پی ٹی آئی کی لیڈرشپ ہے،چیئرمین بیرسٹر گوہر،شیخ وقاص اکرم،سلمان اکرم راجہ،عمرایوب خان اور شبلی فراز،ان پانچوں نے مل کر اتنی قید نہیں کاٹی جتنی اکیلے میں نے کاٹی ہے۔اسد عمر #BOLNews #PolicyPoint #9May #PTI #ImranKhan #SalmanAkramRaja @AbsaKomal @Asad_Umar
سوات مدرسہ غیر قانونی تھا جسے سیل کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ ڈی پی او سوات محمد عمر کا انکشاف ۔۔۔ مدرسہ کے 3 سو طلباء کو ہم نے اپنی تحویل میں لے کر والدین کے حوالے کردیا ہے، ڈی پی او تشدد میں استعمال ہونے والی زنجیریں اور لاٹھیاں بھی برآمد کی گئیں۔۔ڈی پی او یہ حال ہے ہماری…
بچے کے اہل خانہ اور اس چچا کو بھی جواب دہ کیا جائے، یہ کس قسم کی جہالت ہے کہ بچے کی متعدد شکایتوں کے باوجود اسی درندے قاری کے پاس چھوڑ آئے۔
اس قاری جیسوں کا علاج سزائے موت ہے۔ خوازہ خیلہ چالیار مدرسے میں تشدد سے قتل کیا جانے والا بچہ گھر والوں کو بتاتا رہا کہ کہ قاری جنسی خواہشات کا تقاضہ کر رہا ہے لیکن کسی نے اعتبار نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔ بچے نے گھر میں بتایا تھا کہ اساتذہ مجھ سے جنسی خواہشات کا تقاضہ کررہے ہیں۔۔۔۔نانا…
دونوں! انتظامیہ صرف کاغذی ایڈوائزری جاری کرتی ہے، اور انفراسٹکچر نا ہونے کے برابر ہے، لیکن دنیا بھر میں لوگ موسم کی forecast دیکھ کر باہر نکلتے ، جب معلوم ہے کہ اس بار غیر معمولی بارشیں ہیں تو کیوں سفر کر رہے ہیں ؟ یہ انتہائی غیر سنجیدہ رویہ ہے۔
کیا یہ رجحان ٹریول ایڈوائزری یا موسم کی اپ ڈیٹس نہ ہونے کی وجہ سے ھے یا شہریوں کی اپنی لاپرواہی اور ہٹ دھرمی اصل مسئلہ ھے۔۔؟
سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگی کو کیوں خطرے میں ڈال رہے ہیں؟ جس وقت ملک میں مون سون کی وجہ سے ایک ایمرجنسی صورتحال ہے، شہروں میں بھی سیلاب ہے، یہ لوگ اپنے بچوں سمیت پہاڑوں کی طرف جا رہے ہیں ، وہاں کے مقامی لوگ بھی محتاط اور خوفزدہ ہےان بارشوں سے، لیکن…
No. There must be no romanticising murder. Please. She didn’t choose love over life. Love didn’t bring her death. She was murdered in cold blood.
Love brought her death.She chose love over life. She embraced death with dignity. She is Sohni, Heer, Sassi, Juliate and Laila of our times.
1/17 Pakistan’s current floods killing 180 people is a perfect storm of corruption, governance failure, and international funding farce that’s turning natural hazards into human catastrophes.
گلگت بلتستان میں آنے والے سیاح جب کسی مقامی شخص سے کوئی غلطی ہو جائے تو اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، بلکہ سوشل میڈیا پر بڑھ چڑھ کر اس پر لکھتے ہیں۔ لیکن جب یہی سیاح علاقے میں آ کر کچرا پھیلا کر ماحول کو آلودہ کرتے ہیں تو ان کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی جاتی۔ #GilgitBaltistan