Motivational ROBINA
@786dewdrop
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۤٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا ﷺ ❤❤
Don't judge me until you know me, Don't underestimate me until you challenge me, And..... Don't talk about me until you talk to me.

ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اُسےکہنا ہم جھیل رہےہیں تری قلت اُسےکہنا ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ہے اوربڑھتی چلی جاتی ہےچاہت اُسےکہنا اک بار پلٹ آئے سینے سےلگا لے اب سانسوں میں ہونےلگی دقت اُسےکہنا کسی شخص کےجانےسےکوئی مر نہیں جاتا ہاں لہجوں میں آ جاتی ہے شدت اُسےکہنا

مرحلےشوق کےدُشوار ہُوا کرتےہیں سائےبھی راہ کی دیوار ہُوا کرتےہیں وہ جوسچ بولتےرہنےکی قسم کھاتےہیں وہی عدالت میں گنہگار ہُوا کرتےہیں صرف ہاتھوں کونہ دیکھ کبھی آنکھیں بھی پڑھ کچھ سوالی بڑےخودار ہُوا کرتےہیں وہ جوپتھریونہی رستےمیں پڑےرہتےہیں اُن کےسینےمیں بھی شہکار ہُوا کرتےہیں

جناب 8 کھرب سے زائد کی معدنیات ہیں اگر ایک لاکھ بندہ مارنا بھی پڑا تو کوئی بات نہیں ہم ویسے ہی کرائے کے قاتل ہیں۔
پاکستانیوں کو اب کیسے یقین دلائیں کہ یہ غزہ ہے نہ مقبوضہ کشمیر یہ کیسے سمجھائیں کہ پاکستان کی فوج پاکستانیوں کی محافظ ہے۔ تیراہ کے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بننے والے تمام لوگ غیر مسلح تھے وہ تو آپ کے نام نہاد خوارج بھی نہیں تھے پھر ان پر point blank فائرنگ کیوں کی؟ فائرنگ کرنے…
اس قدر شدید فائرنگ کی گئی تیراہ میں سانحہ چھبیس نومبر میں بھی ایسے ہی فائرنگ کی گئی تھی
غزہ کے ہولوکاسٹ کے دوران امریکی سینٹوم کے کمانڈر کو یہ تمغہ صرف امریکی ایمپائر کا غلام ہی دے سکتا تھا۔ فاطمہ بھٹو @fbhutto
ایسے ہی ہمارا ملک نازک موڑ پر نہیں پھنسا ہوا بلکہ اسے ہر طرف سے بے بس کر کے مکمل طور پر اپاہج کر دیا ہے @Team_IKF @GhauriHu @junaidamir @Sadiqaamir3 @Faisalnow_ @786dewdrop @NiniYmz @ChotiSheikhni #کپتان_نے_پکارا_ہے
یہ نظام ہے جس کو ہم جھیل رہے ہیں اور اس فرسودہ نظام کی لاش کو اپنے کندھوں پر ڈھوتے ڈھوتے ایک عمر گنوا چکے ہیں اور اسی لاش کی عمر 75 سے بڑھ چکی ہے لیکن اب اس کو اس کو دفنائے بغیر اس ملک میں سکون نہیں ہو سکتا @Team_IKF @GhauriHu @WailaHu @junaidamir @Adan_shaa #کپتان_نے_پکارا_ہے
یہ حق کا معرکہ ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے ہے اور اس ملک کی بہتری کے لئے ہے ہم سب کو مل کر اس ناانصافی کے دور کو ختم کرنا ہے @Team_IKF @GhauriHu @junaidamir @Sadiqaamir3 @bint115647 @ZonaishaRani1 @b_iz175 @Faisalnow_ @AafiIfaaaafi #کپتان_نے_پکارا_ہے
Let's shout out together all Pakistanis Loud & Clear #باہر_نکالو_خان_ہمارا 🇵🇰 ♥️ فوج بھی میری ہے ملک بھی میرا ہے "میں پاکستان کا شہری" "پاکستان کا مالک ہوں" ❤️🇵🇰❤️ @ImranKhanPTI 👇اس طرح پورا مافیا نظام قائم فاشزم/فسطائیت کیا ہے؟👇
میٹرک میں ٹاپ کرنے والی ٹاپر لڑکیوں کیلیے حکومت کی جانب سے انعام حکومت کا ٹاپر سٹوڈنس کے لیے آٹو رکشہ دینے کا اعلان 🤪🤪🫣
