🌹ام مصطفیٰ 🌹
@2MKY3
تمہارے درد سے تمہارا رب واقف ہے وہ چاہتا ہے تم صبر کرو تاکہ اور مضبوط ہو جاؤ..... جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا۔
Never regret a day in your life. Good days give you happiness. Bad days give you experience. The worst days give you lessons. Best days give you memories.
Aid must be permitted to reach people in Gaza. There is no justification for keeping food and water away from civilian families. nytimes.com/2025/07/24/wor…
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے، اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔
#محبت_مافیا اِدھر اُدھر گھومنا، کھانا، پینا اور نسل آگے بڑھا دینا! ایسی زندگی تو جانور بھی گزارتے ہیں ! اے امتِ مسلمہ ! تمہیں ایک مقصد کے تحت پیدا کیا گیا ہے ، اپنے مقصد کو پہچانو۔

آہ انسان!!! دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے ، پھر صحـت کو واپس پانے کے لیے اپنی دولت کھو دیتا ہے۔مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے ،پھر مستقبل میں اپنے ماضـی کو یاد کر کے روتا ہے جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔

#محبت_مافیا ہم تکلیف بھول جاتے ہیں، لیکن ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر نہیں بھولتیں۔
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* اے اللّٰہ رب کریم دنیا کی جتنی حقیقت ہے اس کی اتنی ہی طلب عطا کر،آخرت کی جتنی وسعتیں ہیں،انکے مطابق جدوجہد کی توفیق عطا فرما اے اللّٰہ ہم تیرے اَن گنت اِنعام و اِکرام احسانات پر سجدہ شکر ادا کرتے ہیں آمین ثم آمین 1/2
لوگوں کو دل سے اتارنا بھی سیکھیں ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کر نہیں گھوما کرتے۔
استادِ محترم کا دیا سبق "دوسروں کو شکست دینے کا نہ سوچیں اپنانے کی سوچ رکھیں " 💖 @shafqatmm1
بہت خوب! شفقت صاحب واقعی ایک متاثر کن شخصیت ہیں، جن کی باتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ کیا آپ ان کے کسی خاص سبق کا ذکر کرنا چاہیں گی؟ 💖
دولت کی ہوس کتنی ہوتی ہو گی؟ کروڑ؟ ارب دس ارب؟ کوئی تو مقام ایسا آتا ہو گا جب انسان کہے کہ بس ، مجھے اور نہیں چاھیئے پاپا جونز 🍕 133 پیزا ریسٹورینٹس کے مالک 48 کمپنیوں کے ایم ڈی، 3 مالز کے اونر، 16 کمرشل پلازے، 7 رہائشی بنگلے اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین کے مالک۔😭…
وادی تیراہ میں فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کو ایک کروڑ اور زخمیوں کو 25 لاکھ فی کس دیا جائے گا ، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا اعلان اعلان ختم ہوا بس اور کون سے پیسے مرنے والے مر گئے جرگہ ہو گیا صلح ہو گی 💔💔😭😭
ٹینکوں کی جنگ میں بم باندھنے والی بات کی حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی فوج کو اپنے اینٹی ٹینک لانچرز سے ٹینکوں کو موثر نشانہ بنانے میں مشکل آ رہی تھی تو جوان گڑھے کھود کر لانچر لیکر اس میں بیٹھ گئے تاکہ ٹینک قریب آنے پر نشانہ بنا سکیں ٹینک اس وقت قریبا 50 فٹ کے فاصلے تک اندھے ہوتے تھے…
بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور قدرت کا کام کرنے کا اپنا طریقہ ہے طاقت اور اختیارات امانت ہوتے ہیں انہیں اگر عوامی فلاح و بہبود کی بجائے عوام پر ظلم کرنے کیلئے استعمال کیا جائے تو اللہ کا نظام حرکت میں آتا ہے اور ظالموں کو زیر کر دیتا ہے #كربلاء
تمہاری زندگی ایک سانس کا دھوکہ ہےدنیا کی دلفریبیوں میں مگن ہو کر گناہوں میں زندگی مت بسر کرو اللّٰہ کو اور عذاب کو مت بھولو
مدرسوں اور مسجدوں میں جہاں زیادہ تر وقت قرآن کی تلاوت ہوتی ہے اللہ کی عبادت ہوتی ہے یہ ملا لوگ انہی پاک جگہوں پہ معصوم بچوں کے ساتھ ناپاک فعل کرتے ہیں کیا یہ اللہ کو حاضر ناظر نہیں مانتے یا انہیں موت اور حشر کا ڈر ہی نہیں ہے ؟؟ #كربلاء
5 اگست کیلئے کسی کا انتظار نہ کریں یہ خاندانی نہیں قومی جنگ ہے اگر آپ خود کھڑے نہیں ہو سکتے تو پھر اس جگہ لیٹ جائیں جو 3 فٹ چوڑی 6 فٹ لمبی اور 6 فٹ گہری ہو