Ᏸҽʅʅ Ꭾҽթթҽɾ
@lsufp
اچھا انسان مطلبی نھیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنھیں اس کی قدر نھیں ہوتی۔
ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس کی مد میں ججز کو ساڑھے چودہ لاکھ ملیں گے۔ اب تو ججز کو انصاف کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک ہی نھیں سکتی۔ اب انصاف ہوتا ہر طرف نظر آئیگا۔

دِلوں کے رستے سے اذیت دینے والی چیزیں ہٹانا قدموں کے نیچے سے اذیت دینے والی چیزیں ہٹانے سے زیادہ اجر و ثواب والا کام ہے۔
میٹرک کے امتحان میں اسلامیات میں پاس ہو کر دین بچانے پر لڑکوں کو بہت بہت مبارک باد 😀
اے بے پناہ توجہ سے دیکھتے ہوئے شخص!! ترے گریز کا پہلا نشانہ میں تو نہیں..!!
میرا قاتل جو مرے خون سے تر لگتا ہے سر اٹھائے تو ہے شرمندہ مگر لگتا ہے #لہو_لہو_پاکستان
خدا سے آسان زندگی نہ مانگو بلکہ مضبوط دل مانگو جو کانٹوں پر بھی اس کے پاس چلے ❤️❤️❤️
بل دا کی ہوچھدا ایں بھولیا ہر اک آگے دکھ اپنا، پھولیا ٹھنڈی نا لئی ہوا تے نا پیتی چاء فیر وی بل نے اے سانو بڑا رولیا کی دساں بل. کنا،آیا بھولیا
بل کتنا آیا ای او بھولیا بل کتنا آیا ای او بھولیا کیوں اے سی چلایا ای او ڈھولیا بل کتنا آیا ای او بھولیا اے انجام ای اے سی چلائے دا ٹھنڈیاں ہواؤں تے جساں چائے دا میٹر پٹوایا ای او بھولیا بل کتنا آیا ای او بھولیا آؤ گا گا کے پوچھتے ہیں 😂
جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے۔
جو تمھیں خوشی کے موقع پہ یاد آئے تو سمجھ لو کہ تم اس سے پیار کرتے ہو اور جو تمھیں غم کی شدت میں یاد آئے تو سمجھ لو کہ وہ تم سے پیار کرتا ہے۔ فرمانِ مولا علی
"لا تضع فاصلہ فی مکان یحتاج نقطہ" یعنی "جہاں بات ختم ہو جانی چاہئے وہاں مزید تاخیر نہ کرو۔"
صدر پاکستان آصف زرداری سینٹکام چیف جنرل کوریلا کے سینے پر نشان امتیاز سجا رہے ہیں۔ یہ تمغہ پاک امریکی افواج کے درمیان گہرے تعلقات کیلئے مثالی کردار ادا کرنے پر دیا گیا ہے۔

Yahya is not orchestring the due justice but destroying it in the hands of PAPA.
کچھ گزرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور کچھ زندہ لوگ ہوتے ہیں جن کے بارے محض سوچ خیال آنے سے دل مردہ محسوس ہوتے ہیں۔
یہی ہوتا ہے ہمیشہ جیب میں ذرا سا چھید ہو جائے ناں تو سِکوں سے پہلے رشتے گر جاتے ہیں۔