Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@1sarz_
from Islamabad➡️ motivated,fighter, determined, have done MBA in Banking & finance..PTI❤️ , Team Administrator @TeamPakPower
تاریخی منظر جب امیر قطر نے جہاز سے اترتے ہی عمران خان کو گلے لگا لیا تھا ۔۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
"عمران خان کو جیل میں رکھ کر توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ ٹوٹا نہیں بلکہ مزید تگڑا ہو گیا ہے ۔ وہ اگر پہلے چھوٹا ہیرو تھا تو اب اور بڑا ہیرو بن گیا ہے " نجم سیٹھی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی

میں نے زندگی میں کبھی کسی کو بدعا نہیں دی لیکن اب دیتی ہوں دل سے دیتی ہوں جنہوں نے عمران خان کے ساتھ ظلم کیا اللہ تعالیٰ انہیں نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین نورین نیازی کا بیان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی
"جو گفتگو اسحاق ڈار نے عافیہ صدیقی کے بارے میں کی ، پچھلے 25 سالوں میں اتنی گھٹیا گفتگو کسی نے بھی بھی نہیں کی ۔ الجزیرہ نے عافیہ صدیقی کو دنیا کی مظلوم ترین مسلمان عورت قرار دیا ہے" اوریا مقبول جان @OryaMaqboolJan #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی

انا للہ وانا الیہ راجعون اطلاعِ وفات افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہ انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر @EhsanToorPTI کے والدِمحترم انتقال کرگئے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے @TeamPakPower @TM__SOW
"میری بات لکھ لیں عمران خان نہ صرف جیل سے سر اٹھا کر باہر آئینگے بلکہ وہ اس ملک کے منتخب وزیراعظم بھی ہونگے" @aliya_hamza #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی

"میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی ،لیکن اب میرے دل سے بدعائیں نکلتی ہے عمران خان پر جس جس نے بھی ظلم کیا ہے اللہ اس نشان عبرت بنا دے" نورین نیازی #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی

Fans of Khan Sahib, become part of our team, follow us and you will get an immediate follow back.
عمران خان اور نواز شریف میں فرق حامد میر کی زبانی! "نواز شریف نے سمجھوتہ کیا اور عمران خان نے سمجھوتہ نہیں کیا ۔۔ نواز شریف نے جمہوری بنیادوں پر پارٹی کو آرگنائز نہیں کیا اور عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر جمہوری بنیادوں پر پارٹی کو آرگنائز کر لیا ہے" @HamidMirPAK…
متحد ہو کر غیر آئینی کرپٹ مافیا کے خلاف لڑیں گے تو ہی ان سے نجات مل سکتی ورنہ یہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک برباد کر دیں گےپاکستان کی عوام آواز بلند کرتے ہوئے عہد کرتے ہیں ک عمران خان کی رہائی پاکستان کی عوام کی خوشحالی کی منزل ہے انقلاب اور بغاوت اب لازمی اور انتہائی ضروری ہے
"یہ جعل سازی کے ذریعے بتا رہے ہیں کہ stability آ گئی ہے میت بھی بہت stable ہوتی ہے ایک دم اے ون stable ہوتی ہے یہ اس طرح کی stability دکھا رہے ہیں پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری ہی نہیں کر رہا گروتھ ہی نہیں ہو رہی ! " دانیال عزیز ۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی
عمران خان حفظه الله کی قیادت میں ہم سب ایک ہیں، ایک رہیں گے، اور اپنے پیارے وطن کو حقیقی معنوں میں مدينة المنورة طرز کی فلاحی ریاست بنائیں گے. بإذن الله تعالى.. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا @TeamPakPower
Thank you for always going the extra mile—you make our team stronger! @samiuddin43 @Faizan_4i @sunny5165 @NfJ16764322 @IK35153235 @fifty50newz @AQayoumKhanPTI @unisa_mehr57565 @DoctorT47t @Waseelkhan10 @murad88111 @TeamPakPower #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا