Zimal Rai
@zimmal__Rai
۔ Patriotic Pakistani 🇵🇰| Opinion Maker || Rt ≠ not Endorsement
پاک افغان سرحد کو فلحال بند کیا گیا ہے۔ بندش سے کاروبار کرنے والوں کو مسائل کا سامنا تو کرنا پڑےگا لیکن لانگ ٹرم حالات پر قابو پانے کے لیے وقتی تکلیف برداشت کرنے میں مسلہ نہیں ہونا چاہیئے۔۔

وہ بلندی کس کام کی، جس پر انسان چڑھے، اور پھر انسانیت سے ہی گِر جائے۔۔۔۔۔🌷🩷

اسرائیل کی پیدائش سے پہلے کاسکہ اس کوعام کرکے اسرائیل کی وضاحت کرو

یہ وہ امت تھی جس کا شعار یہ تھا کہ "پہاڑوں کی چوٹیوں پر گندم چھڑک دو تاکہ یہ نہ کہا جائے کہ مسلمانوں کی سرزمین میں پرندہ بھوکا ہے۔" آج اسی امت کا ایک حصہ بھوک سے مر رہا ہے!

مودی کو کہا کس نے تھا کہ خواہ مخواہ پنگا لے۔ بہت ہی ترقی کررہا تھا تو ترقی کرتا رہتا ضرورت ہی کیا تھی ہوا میں معلق معشیت کا ڈھنڈورا اس طرح کی پیٹنے کی۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے

اے رب کائنات ہر اس موڑ پر میرا ہاتھ تھام لینا جہاں میری ہمت جواب دینے لگے اور میرا دل کمزور پڑنے لگے میرا صبر تھکنے نہ دینا یا ربی!! آمــين یارب 🤍🕋📿
ایل او سی کے قریب بھارت کا ایک اور جھوٹا فالس فلیگ آپریشن اس میں ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگانے کے لیےیہ کھیل کھیلا گیا ہے ۔ بھارت تو دن بدن مضحکہ خیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس بار انہوں نے اپنے ہی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جو دشمن عناصر سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچائیں گے تو وہ جان لیں کہ دشمن کی یہ چال کامیاب نہیں ہوگی۔ ہماری قومی یکجہتی سے انہیں مایوسی ہوگی۔۔

زندگی میں بدصورتی نہیں ہوتی ، بس اسے اپنے فطری رنگوں سے خوبصورت بنانا پڑتا ہے
ان معصوموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے نہ تھکیں چاہے آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں۔

سپاہی فرحت اللہ شہید نے 15 فروری 2025 کو شمالی وزیرستان میں جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ ان سپوتوں میں شامل تھے جنہوں نے اپنی جان وطنِ عزیز پاکستان کے امن و سلامتی پر نچھاور کر دی۔ ان کی شہادت ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ ہماری سرزمین آج بھی عظیم قربانیوں کی گواہ ہے۔ 🇵🇰

بھارتی بحری بیڑا INS وکرانت،جسےطاقت کی علامت سمجھاجاتاہے،تکنیکی خرابیوں،اور ناقابل اعتماددفاعی صلاحیتوں کاشکارہے۔Mig 21کی ریٹائرمنٹ کےبعداب اس میں مزید دفاعی کمزوریاں پیدا ہوگئی ہیں۔میدانِ جنگ میں یہ مہنگا منصوبہ بھارت کی کمزوری اور پاکستان کے لیے ایک واضح برتری ثابت ہو سکتا ہے۔
جو میٹرک میں فیل ہو اسے رکشہ گھر والے لے کر دیں گے اور جو میٹرک میں پاس ہوئے انہیں رکشہ گورمنٹ لے کر دے گی مطب تسی فیل ہووو یا پاس چلانا تسی رکشہ ای اے 🤣🤣
