Paras jehanzeb fan
@snipeir1
It's a fan page of an anchor person Paras jahanzeb, tweets are my personal views! you can follow her official account Parasjahanzaib1 for her views.
عمران خان ہی پاکستان کو صحیح رستے پر لا سکتا ہے۔ عمران خان کو رہا کرو
مریم نواز کے پاس ایسا کیا ہے جو اسکو پنجاب کی وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا ؟
بلاول بھٹو کو دیکھ کر آپ کے دماغ میں پہلا لفظ کیا آتا ہے ؟

پنجاب کے عوام اپنا رائے دے جو بھی بغیر جواب دئیے گزرے گا وہ پکا پٹواری ہی ہوگا !!

اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد

سندھ میں بھٹو اور پنجاب میں شریف خاندان کی سیاست ختم شد
وکیل ایمل کاسی نے بلکل درست کہا تھا ڈالرز کے لیے یہ اپنی مائیں بھی بیچ دیں گے۔

اسحاق ڈار کے بیٹے نے کرپٹو میں 29 ارب ڈبو دیئے۔ اب یہ پیسہ آپ سب سے نکالا جائے گا
عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بلکل جائز اور درست ہے جسے عمران خان کو قانون اور آئين کے مطابق سزا دی گئی ہے ۔اسحاق ڈار
کیا یہ تصویر ایک ہزار لائکس لے سکے گی؟ ریٹویٹ کرتے جائیں

لوگ تخت پر ہو کر بھی لعنتیں کھا رہے ہیں اور شوکت خانم کا بیٹا جیل میں ہونے کے باوجود لاکھوں دلوں پر راج کر رہا ہے