Shoukat Lashari
@sktlsri
Backup account Follow to get follow back
🕋❤️السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🕋♥️ اے رات کو دن میں بدلنے والے پروردگار اے بلندیوں کے بادشاہ اے پروردگار ہر کسی کی جائز حاجات پوری فرما 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 💓 #صباح_الخيرᅠ #اردوـزبان
تمہارا رب تو وہ ہے جس نے سمندر میں بھی راستہ بنادیا تھا.جس نے آگ کو ٹھنڈا کردیا تھا!جس نے برسوں کے بچھڑے یعقوب کو یوسف سے ملا دیا تھا! تم اس رب سے کیسے مایوس ہو سکتے ہو؟ جو ہر چیز پر قادر ہے! 🌷ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌷
السلام علیکم تم انسان ہو، ہر چیز کو نظر انداز کر سکتے ہو، اور بہت کچھ بھول بھی جاتے ہو، مگر وہ تمہارا خدا ہے، جس نے تمہیں بنایا ہے۔ جو کچھ بھی تم کرتے ہو، وہ نہ اسے نظر انداز کرتا ہے اور نہ ہی بھولنے والا ہے۔ ❤️ 💯 #داستان_دل
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته صبح بخیر! الحمدللہ! ایک اور نئی صبح، ایک اور نیا موقع، اپنے رب کو راضی کرنے کا، گناہوں سے توبہ کرنے کا، اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا۔ یاد رکھیں: جو دل اللہ کی یاد سے آباد ہوتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں رہتا۔
السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 اللہ پاک آپ کے لیے رزق حلال میں اضافہ فرمائیں اور زندگی بھر مالی مشکلات سے محفوظ رکھیں اور ہر طرح کی بیماری ، دکھ اور تکلیف سے محفوظ رکھیں صبح بخیر زندگی🌸 آمین یا رب العالمین🌸
السلام علیکم *فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۙ۴۷﴾* *پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟❤🩹* *~ سورة الرحمن [47]*💐 #داستان_دل
Assalamualaikum 💥 Kya hal hai friend's ? Good Morning 💥💥💥
ﺍﻟﺴَّـــــ♦️ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ♦️ــﻜُﻢ و رحــــ♦️ــــمةالله و بركآته۔ 🛑♣️ صبح بخیر♣️🛑 🖤♥️🖤♥️🖤♥️🖤♥️🖤♥️🖤 لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 💕 🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_مح @Fate_ma4
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیـــــــر ہر انسان کو وہی ملتا ہے جو اس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے لیکن جو لوگ دعائیں لیتےہیں اللہ پاک انکو وہ نعمتیں اور رحمتیں بھی عطا کرتے ہیں جو نصیب میں نہ لکھی ہو بےشک میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے..!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *اے نماز کو چھوڑنے والے!* تجھے اپنی قبر کی پہلی رات ہی نمازوں کی قدر معلوم ہوجائیگی۔مگر اس دن تیرا پچھتانا تیرے کسی کام نہ آئیگا۔ یارب ہمیں اور ہماری اولاد کو پانچ وقت نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے🤲🏻 اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ "-"اللهُمَّ غَيْرِنِي حَتَّى تُحِبُّنِي ° *_یا اللہ مجھے اتنا بدل دیجئے یہاں تک کہ آپ مجھ سے محبت کرنے لگیں۔۔۔۔۔❤️ Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #tdr__now
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین @sunnykn777
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ