Sindh Information Department
@sindhinfodepart
YouTube channel: https://www.youtube.com/c/SindhDigitalTV Website: http://information.sindh.gov.pk
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت صوبے بھر میں مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا تیسرا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا، نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے تعلیم اور تربیت دونوں ضروری ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP

تعلیم کا بجٹ بڑھائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، سندھ حکومت صوبے میں عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP

صحت مند معاشرے کی تشکیل میں تعلیم کا بنیادی کردار ہے، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP

تعلیم کے لیے جی ڈی پی کا کم از کم 4 فیصد مختص ہونا چاہیے۔ تعلیم کے بجٹ کو 2 سے 2.5 گنا تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ اسکولوں اور اساتذہ کی تعداد اور معیار کو بہتر بنایا جا سکے، جس کے لیے درکار وسائل پیدا کرنا ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ٹیچنگ لائسنس کی تقسیم…
Government Girls Secondary School Gizri in Karachi is providing high-quality education that meets modern standards. The school is equipped with well-maintained science and computer labs, ensuring students have access to practical learning resources. The Sindh Government is firmly…
کراچی: وزیر توانائی سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی *بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ کو شمسی توانائی کی جانب لے جانے کے مشن کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے، آج *لیاری* میں "سولر ہومز" منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ بلاول بھٹو زرداری کے اُس پائیدار…
Sindh Chief Minister @MuradAliShahPPP presided over an important meeting regarding the Independence Day celebrations and the “Maarka Haq” (Battle for Justice) events. The meeting, held at CM House, was attended by presidents and CEOs of different banks, leading industrialists,…

"سندھ حکومت ہیپاٹائٹس کے خلاف جنگ میں صفِ اوّل میں ہے، سندھ حکومت عالمی ادارہ صحت کے اہداف کے مطابق اقدامات کر رہی ہے، سندھ میں مفت ٹیسٹنگ اور ویکسی نیشن کی سہولیات موجود ہیں" وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی یوم ہیپاٹائٹس پر پیغام @MuradAliShahPPP

Sindh Health Minister Dr. @AzraPechuho Distributes Branded Mobile Vans and Motorbikes to Strengthen Routine Immunization in Sindh In a landmark step to enhance routine immunization outreach across Sindh, Sindh Health Minister Dr. Azra Fazal Pechuho distributed branded mobile…




On #WorldHepatitisDay, Sindh Government reaffirms its commitment to eliminating hepatitis by providing free testing, vaccination, and raising public awareness across the province.

Sindh Chief Minister @MuradAliShahPPP met with PAS probationary officers and 12th MCMC officers at CM House.
خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ای وی اسکوٹر اسکیم لا رہے ہیں۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam

یلو لائن بی آر ٹی کراچی کا ایک وژنری منصوبہ ہے جو عوام کو تیز، سستی اور محفوظ سفری سہولت فراہم کرے گا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam

Government Boys & Girls Secondary School, Shireen Jinnah Campus, Karachi, is providing quality education. With a focus on academic excellence, discipline, and values, the school offers a supportive learning environment. Sindh Government remains committed to empowering youth…
عالمی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد نے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کے سائٹ آفس اور جام صادق پل کے قریب جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی دورہ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن اور ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال دایو نے وفد کا استقبال کیا سائیٹ آفس آمد پر اعلٰی سطح…
راول ہاؤس، راہوکی میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت سیلاب متاثرین کو تعمیر شدہ گھروں کے مالکانہ حقوق دینے کی ایک بڑی اور اہم تقریب منعقد ہوئی، جس میں سندھ کے سینئر صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یہ تقریب معمولی نوعیت…
کراچی: حکومت سندھ کے محکمہ کھیل و امور نوجوانان کے زیر اہتمام ضلع وسطی کراچی میں 15 جون سے 25 جولائی تک جاری رہنے والی 40 روزہ سمر گیمز اختتام پذیر ہوگئیں۔ ان گیمز کا انعقاد سندھ اسپورٹس کلب ناظم آباد میں کیا گیا، جہاں اختتامی تقریب کا انعقاد بھی عمل میں آیا۔ سمر گیمز میں…
سندھ میں اب ہر بچے کے لیے ایمرجنسی طبی سہولت صرف 30 منٹ کی رسائی پر ہے، سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے ہر تعلقہ اسپتال میں نیونیٹل یونٹ قائم ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جامشورو میں SICHN کے میٹرنل اینڈ چائلڈ سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MuradAliShahPPP