Shahzeb Khanzada
@shazbkhanzdaGEO
Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements
Gender is nt something to b proud of,nor it is somthng to b ashamed of. Ppl like Musharaf who try to use it fr thr advantage n to ridicule othrs must b ashamed of thr behaviour. Pakistan is thankful to great women like Fatima Jinnah,Benazir,Malala etc.
اپوزیشن کےمسلسل مطالبے پربالآخربھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندورپربحث شروع۔وزیردفاع راج ناتھ سنگھ سے بریفنگ کےدوران راہول گاندھی نےسوال پوچھ لیا۔گوروگوگوئی اوردیگراپوزیشن رہنماؤں کی سخت تقاریر ۔ٹرمپ نے29ویں مرتبہ سیزفائر کاکریڈٹ لےلیا۔تفصیلات دیکھیے
انوشے رحمان اورطارق فضل چوہدری کے مفتاح اسماعیل پرسوالات اورالزامات کی حقیقت کیا ہے؟؟کیا حکومتی اراکین نے محض حقائق بیان کیے یا مفتاح اسماعیل پرالزام تراشی کی؟؟دیکھیےمفتاح اسماعیل اورطارق فضل چوہدری کو آمنےسامنے۔۔
اسرائیل کےمسلط کردہ غذائی قلت سےغزہ میں صورتحال انتہائی تشویشناک، مزید9فلسطینی بھوک سےمارےگئے۔غزہ میں جنگ بندی مذاکرات بےنتیجہ ختم ،اسرائیل اورامریکانے وفودواپس بلالیے۔مذاکرات ناکام ہونےکی اصل وجہ کیاہے؟امریکااوراسرائیل کیاچاہ رہےہیں؟ دیکھئیے
چینی اسکینڈل کے بعد کھانے کے تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافےکےپیچھےکارٹیلائزیشن ؟عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24 فیصدکی کمی لیکن پاکستان میں اضافہ۔ECC نے بھی کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات دیکھیے
فی الحال SBP کوشرح سودمیں بڑی کمی نہیں کرنی چاہئیے۔زرمبادلہ کےذخائر میں نمایاں اضافہ ہواہے،یہ بہتری قرضوں اورترسیلات زرکی وجہ سےآئی،ایکسپورٹس میں صرف4فیصداضافہ ہوا،اگرزرمبادلہ کےذخائر3ماہ کی امپورٹس کےبرابرہوجائیں تب شرح سودمیں کمی کی جاسکتی ہے۔ڈاکٹرپاشا
چینی اسکینڈل ۔۔حکومت مسلسل دعوؤں کےمطابق چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ۔رواں ہفتے بھی زیادہ سے زیادہ قیمت 200روپے فی کلو رہی ۔تفصیلات دیکھیے
فرانسیسی صدر کااسرائیلی اورامریکی مخالفت کےباوجودریاست فلسطین کوتسلیم کرنےکااعلان،امریکا اوراسرائیل کی سخت مذمت۔اگرفرانس، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیتاہےتواس سےمسئلہ فلسطین پرکیااثر پڑےگا؟میکرون کےاہم اعلان کی وجہ سےیورپی ممالک پردباوکیوں بڑھ رہاہے؟دیکھیے
ماں نہ بننےپربیوی کوعورت نہ ماننےاورازدواجی مراعات سےمحروم کرنےکیخلاف سپریم کورٹ کااہم فیصلہ شوہرنےبیوی کوعورت نہ ہونےکاطعنہ دیکرحقوق سےمحروم کیا۔ماتحت عدلیہ سےسپریم کورٹ تک شوہرکادعویٰ جھوٹاثابت۔شوہرکومہر،نان نفقہ اورجہیزکےعلاوہ جرمانےکی ادائیگی کاحکم
بےلگام اسرائیل عالمی قوانین،انسانی اقدارکی دھجیاں اُڑانےمیں مصروف،بمباری کےبعدغزہ میں بھوک کونیاہتھیاربنالیا۔بھوک سے مرنیوالوں کی تعداد100سےتجاوزکرگئی۔اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارےکوضم کرنےکی قراردادمنظور،قراردادپر سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کاسخت ردعمل
عمران خان اورPTIرہنماؤں کےخلاف9مئی سمیت مختلف کیسزکی سماعتوں میں تیزی۔عمران خان کےخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت بھی دوبارہ سےشروع۔ قاسم اورسلیمان کی امریکامیں اہم ملاقاتیں۔عمران خان کوتحریک کےموومنٹم پرتحفظات ۔تحریک تحفظ آئین پاکستان نے31جولائی کوAPCبلا لی
مستحکم زرمبادلہ کےذخائر،ریٹنگ میں بہتری اوردیگرکرنسیزکےمقابلےمیں ڈالرکی گراوٹ کےباوجودروپےکی قدرمیں گراوٹ کیوں؟کیا آرمی چیف سےملاقات کےبعدFBRکےگرفتاری کےاختیارات کوواپس لیاجائے گا؟کیاصورتحال حکومت کیلیےشرمندگی کاباعث نہیں؟جانیےوزیرمملکت برائےخزانہ کاموٴقف
عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بہتر کرکے بی مائنس کردی۔آوٴٹ لک مستحکم برقرار۔گزشتہ دنوں میں ڈالرکےمقابلے میں روپے کی گراوٹ پر فاریکس کمپنیز کے نمائندوں سے انٹیلی جنس افسر کی ملاقات ۔تفصیلات دیکھیے
عمران خان کےبیٹےآئیں حکومت کوئی رکاوٹ نہیں ڈالےگی۔ویزا چاہیےہوگاتو24گھنٹےسےکم وقت میں ویزادیاجائےگا۔پرامن احتجاج میں انکی شرکت میں بھی کوئی حرج نہیں۔رکاوٹ اس وقت ہوگی جب کوئی غیرقانونی کام کرےگا۔آج تک پوری PTIکچھ نہیں کر سکی توبیٹےکیاکرلینگے۔طلال چوہدی
SIFCکےپلیٹ فارم سےبزنس کمیونٹی کی چیئرمین سمیتFBRحکام سےملاقات ہوئی۔ہم نےاپنےتحفظات چیئرمین ایف بی آرکےسامنےرکھےہیں اوراُنہوں نےبھی مثبت جواب دیا۔خدشہ ہےکہ ٹیکس دینےوالےرجسٹرڈسیکٹرزکی تذلیل یا تضحیک نہ ہو،اس لیےہم آرمی چیف سے ملنے گئے تھے.چیرمین ایپٹما
عمران خان کےبیٹےامریکایہ اجاگرکرنےکے لئےگئے ہیں کہ اُنکے والدکو آئسولیٹ کیاگیاہےاورانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ عمران خان کےبیٹےتحریک کی قیادت کےلئےنہیں اپنےوالدسےملاقات کےلئےآئینگے۔ترجمان عمران خان، نیازاللہ نیازی
عمران خان کےبیٹوں قاسم اورسلیمان کی امریکامیں رچرڈگرینل سےملاقات۔کیاپاکستان آکرتحریک بھی چلاپائیں گے؟کیاامریکی مداخلت کی پی ٹی آئی کی امیدیں پوری ہوپائیں گی؟9 مئی کےمقدمات میں پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کوسزائیں۔تفصیلات دیکھیے
سوات کےمدرسےمیں اساتذہ کےتشدد سے13سالہ طالب علم کی موت۔استادطالب علم سےناجائزمطالبات کررہاتھااسی لیےوہ واپسی جانےکوتیارنہیں تھا،مقتول کے چچاکابیان۔پولیس نےدومقدمات درج کرکے9سےزائدملزمان کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات دیکھیے