Shaukat Maqbool Goraya
@shaukatgoraya5
Philanthropist, Journalist and Human rights campaigner, Blogger. Hobby Photography Love for all - hate for none #Sunonewshd #sunopunjab
سرگودھا میں حلف دیتا ہوں میں یورپ جیسے معاشرے میں رہ کر نا حرام کماتا ہوں نا زنا کرتا ہوں نا نشہ کرتا ہوں سرگودھا صحافت کی آڑ میں بلیک میلرز قرآن پر حلف دیں وہ بلیک میل نہیں کرتے حرام نہیں کماتے ؟ @sargodhapolice @SaboohSyed @OfficialShehr @Aadiiroy2 @FIA_Agency
MrTrump, stop another war, stop it @realDonaldTrump
جرمنی کی سب سے بڑی عدالت 🇩🇪👇🏼اور اسکی بلڈنگ 👇🏼😊 میری نیوز رپورٹ #SUNONEWSHD
سرگودھا ڈاکٹر محمود قتل کیس کے وکیل کو مارنے کے لیے آنے والے دو ملزمان میں سے ایک کو سی سی ڈی نے پکڑ لیا ایک فائرنگ کرتا فرار ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں کیا یہ سچ ہے ؟ @sargodhapolice @OfficialDPRPP @SaboohSyed
سرگودھا چک 49 شمالی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی جائے شکریہ @OfficialDPRPP @sargodhapolice @FIA_Agency @OfficialShehr @MaryamNSharif


