Shamsa Rehmani
@shamsaRehmani
What you seek is seeking you. Shamsaz https://youtube.com/@shamsaz?si=WMfBzfXN7Scr_8MK via @YouTube #wanderer #seraiki #Pluviophile #insafian NO DMs.
پہلے سمجھتی تھی جرنیل کرپٹ ہیں اب سمجھ میں آیا کہ فوج کا ایک معمولی سا سپاہی بھی اتنا ہی بے غیرت ہے جتنا اس کا جرنیل ۔
پھلوں کو گروسری اسٹور سے خریدنے اور خود ہاتھ سے چننے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اونٹاریو میں اسٹرابیری، بلیو بیری اور چیریز خود جا کر چننا بھی گرمیوں میں ایک مزے کی ایکٹیویٹی ہے ۔ نرم دھوپ اور قطار در قطار سرخ، رس بھری اسٹرابیریاں جو آپ کو دعوت دے رہی ہوں ۔ اور چنتے ہوۓ بچپن کی…

تُم سے الفت کے تقاضے نا نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
تمہارے لبوں سے ہمارے لبوں تک نہیں کوئ راہوں میں 🎶🎵 #DoosraAadmi #music
آخری بار مِلو کہ رسمِ مُحبت ہے یہی آؤ اِک شام مناتے ہیں،بچھڑنے کے لیے یاد رکھنے کا میرے پاس نا امکاں رہے آج بس آ کے مِلو، دل سے اُترنے کے لئے #اردو

آج کوئی کھانا پکانا نہیں، کوئی صفائ نہیں،کوئ لانڈری نہیں۔ آج صرف آرام،سکون، Netflix میں اور پیزا…😉 #ذندگی_گلزارہے


پاکستان ایک ملک نہیں بلکہ ایک ایسی معاشی لیبارٹری بن چکا ہے جہاں ہر حکومت عوام پہ مہنگائی کا نیا تجربہ کرتی ہے۔ پہلا تجربہ آٹے کو مہنگا کر کے کیا گیا دیکھیں عوام کا ری ایکشن کیا ہے مگر ری ایکشن ندارد۔ پھر پٹرول و گیس کی قیمتوں کو راکٹ کی طرح اوپر لے جایا گیا کہ عوام کو تو بھیج…
گیس سیکٹرکا2800ارب کا گردشی قرض اتارنے کیلئے صارفین پر بوجھ ڈالاجائیگا۔زیرِغور تجاویز کے مطابق3سے10روپے کی خصوصی پیٹرولیم لیوی عائد کی جا سکتی ہے۔گیس کی قیمتیں بھی بڑھائی جا سکتی ہیں۔ اس مقصد کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈظفراقبال اور دیگر حکام شامل: جیونیوز
قوم کو مبارک ہو۔۔ مریم نواز کو مادر ملت کا لقب دے دیا گیا پوچھنا یہ تھا کہ محترمہ فاطمہ جناح کا یہ لقب برقرار ہے یا ؟
میرے ملبیری کے درخت پر قدرت کی میٹھی مسکراہٹ آ چکی ہے❣️ #Mulberry
کنجوسی صرف سیل میں اچھی لگتی ہے، انسان میں نہیں ۔ خاص طور پر مرد میں تو بلکل بھی نہیں۔ فیاضی مرد کا زیور ہے اور ایسے ہی مرد دل جیتتے ہیں۔
مرد کو کنجوس نہیں ہونا چاہیے ، مرد کو فیاض ہونا چاہیے ، دولت کے معاملے میں ، تعریف کے معاملے میں ، محبت کے معاملے میں
#ریاست_بہاولپور نہ صرف اپنے شاندار ثقافتی ورثے، محلوں، مدرسوں، اور خوشحال طرزِ حکمرانی کے لیے مشہور تھی، بلکہ پاکستان کی تاریخ میں اس کا کردار مثالی رہا۔ نواب آف بہاولپور، نے ۱۹۴۷ میں نا صرف سب سے پہلے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا بلکہ 70 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی، جس سے…
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اُصول ہم پہ لازم ہے تیرا عشق دوبارہ کر لیں

Kids these days 😜😜😜 A teacher asks her 4th grade class, “What do you want to be when you grow up?” Little Johnny says, “A fighter pilot, then a billionaire, date the finest girl, gift her a Ferrari, a Copacabana apartment, a Paris mansion, a private jet, and an infinite Visa…
جزبات دوسروں کے ہوں تو مزاح، اپنے ہوں تو قیامت لگتے ہیں۔
یہ وہ خاموش سے گوشہ ہے جہاں بیٹھ کر میں روز خود سے دوبارہ ملتی ہوں۔ ❤️
