Dr. JASH
@shajualvi
خواہش اور عمل میں فاصلہ کم کر کے علم وحکمت کی مدد سے پاکستان کو قابلِ فخر بنانا ۔ یہی میری زندگی کا مقصد ہے
اکثرکمزور قوموں کے پاس دو راستے آتے ہیں ایک حریت کا اور دوسرا بے غیرتی کا زندہ قومیں حریت کا انتخاب کرتی ہیں۔ دکھ جھیلتی ہیں صدمے برداشت کرتی ہیں پر اپنی آزادی پے آنچ نہی آنے دیتیں مردہ قومیں وقتی جاہ جلال تن آسانی اور حرام خوری کو ترجیح دیتے ہوئے دوسرے راستے کا انتخاب کرتی ہیں
رات جتنی بھی کالی ہو، جگنو بنے رہنا۔ قدرت کا یہی تو پیغام ہے کہ ڈٹے رہنا
میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد ﷺ، اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا 💚
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ، اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا ❤️
جہاں امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں ،جہاں آزمائشیں گھیر لیتی ہیں ۔جہاں آنسو آنکھ کا مسکن بن جاتے ہیں۔ اور صبر زبان کا ساتھی۔ وہیں سے تو اللہ پر یقین کا سفر شروع ہوتا ہے اور یقین جانیں یقین کا سفر محبت پر ہی ختم ہوتا ہے۔۔ 💖ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💖 📿سبحان اللّه وبحمده
*مجھے پتہ ہے کہ میری زندگی کا سفر سخت ہے ۔لیکن میں اپنی منزل پر ضرور پہنچوں گا۔* ** *عمران خان...۔*** *5 اگست خان کی آزادی کا دن*
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ* یا اللہ! میرے دل کو اپنے ساتھ وابستہ فرما دے، ایسا کہ وہ تیرے ذکر کے بغیر قرار نہ پائے، تیرے قرب کے بغیر سکون نہ پائے،اور تیری رضا کے بغیر راحت نہ پائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیمی کمیٹی نے فوج کا قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ کردیا
عمران خان کی رہائی کی تحریک کو محمود خان اچکزئی لیڈ کریں گے، 31 جولائی اور یکم اگست کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس کے اختتام پر 5 اگست کا لائحہ عمل دیا جائے گا۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر
مدارس کے بچے ہمارے اپنے ہیں، حکومت ان کی حرمت کا تحفظ کرے گی،ہر مسئلہ صرف انتظامیہ کے ذریعے حل ہوگا۔ علی امین گنڈا پور
پاکستان میں جو چینی تیار ہوتی ہے وہ زیادہ تر ICUMSA 100 یا اس سے بھی اوپر ہوتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ چینی مکمل طور پر ریفائنڈ نہیں ہوتی اور اس میں سلفر (Sulfur) اور دیگر نجاستوں کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ زیادہ سلفر دل، جگر اور گردوں کے لیے مضر ہے۔
عوام اور فوج میں فاصلے کم ہونے کی بجائے بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں وادی تیراہ میں جو کچھ ہوا یہ نہیں ہونا چاہئے تھا عمران خان کے دور میں امن ہی امن تھا نا اس سے پہلے ایسا دیکھا گیا نا بعد میں
جرگہ میں شہیدوں کی قیمت لگا دی گئی ہر شہید کو 15 لاکھ روپے دیے جائیں گے لینے والے بھی خوش اور مرنے والوں کی روحیں بھی خوش سب نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی یہ ہے خون کی قیمت بندے مار دو اور انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے ان کا منہ بند کر دو
سابقہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟ کیا. @JunaidAkbarMNA بتائیں گے؟ سابقہ وزیراعظم عمران خان تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سابقہ سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں…
*كل هذه الفرحة من أجل كيس دقيق!! ويشكرون الله ويحمدونه من قلوبهم. ونحن في زحام من النعم، فهل نحن شاكرون ؟؟!! رب عجل فرجك ونصرك لهم🤲* یہ ساری خوشی صرف اور صرف ایک اٹے کے بیگ کے لیے ہے کیا ہم نے بھی کبھی ایسے ہی شکر ادا کیا الله کریم غزہ والوں کی مدد فرمائے نصرت عطا کرے
Sometimes I Am A Winner,, Sometimes I Am A Loser, But Always I Am A Fighter۔۔!! 🔥❤️🔥 #محبت_مافیا
ریاست کی آزادی سب کے لیے قیمتی ہے، لیکن عوام کو طعنے دینے کے بجائے اعتماد بحال کرنا اور مسائل حل کرنا زیادہ ضروری ہے۔ عوام اور ادارے ایک دوسرے کے ساتھ ہوں تو ملک مضبوط ہوتا ہے۔
🌿 قرآن کریم: "وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ ٱلنَّارُ" (ہود: 113) ترجمہ: “اور ظالموں کی طرف ہرگز نہ جھکو ورنہ تمہیں آگ پکڑ لے گی!” 🌷 پیغام 🌷: ظالموں کی حمایت نہ کرو، انقلاب حق کے ساتھ ہے!
آج وہ مزا نہیں جو کل ہمارے اس بچپن میں تھا کس کس نے ٹائر چلے ہیں
سنا ہے آج کل منہ پے کالی سیاہی مل کے سب کو کہتا پھر رہا ہے کہ سب کہو کالا شاہ کالا، میرا کالا اے دلدار تے گورےآں نو پراں کرو