Saifullah Fazal
@saifullahfazal
Central Secretary for Social Media @ANPMarkaz Khyber-Pakhtunkhwa | Swat | #Vote4Laltain
#BachaKhanMonth2025
مظلوم قومیتوں بالخصوص پختونوں کے ساتھ جو ہورہا ہے اس کے مجرم دفاعی ادارے ہیں۔ ہمیں ان اداروں سے نفرت نہیں بلکہ انکی پالیسیوں سے نفرت ہے۔ اسی پالیسیوں کے تحت ڈالرز لیکر ہماری قوم اور سرزمین کا سودا کیا جاتا ہے۔ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہو یا ان سے مذاکرات، تباہی پختون قوم کی ہوتی…
وادی تیراہ، ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کی مارٹر فائرنگ سے ایک معصوم بچی کی شہادت اور اس کے بعد مظلوم عوام کے پرامن احتجاج پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ بے گناہ مظاہرین کی شہادت کی اطلاع افسوسناک اور بدترین دہشتگردی ہے۔ کیا قبائلی عوام کو اپنے جگر گوشوں کے قتل پر احتجاج کا حق نہیں؟…
تر ټولو ښه خبره دا ده چې دوی ټول تاسو اوس ټول پېژني نو هغه څه چې تاسو اوس او هر وخت کوئ زموږ لپاره د اندیښنې وړ ندي. دوی یوازې غواړي چې هرڅوک له اصلي موضوع څخه لرې کړي. مهرباني وکړئ تمرکز وکړئ.
#قامي_امن_جرګه سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد کریم کنڈی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے نائب صدر محمد علی خان اور مولانا عزت اللہ (خیبر) خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے جمعیت علمائے اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر عطاء الرحمن، مفتی کفایت اللہ، جمعیت علمائے اسلام (س) کے صوبائی رہنما آمین الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خیبرپختونخوا کے صدرفضل مقیم یوسفزئی، پی ٹی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر خیرالامین، اور عبداللہ منیر شاکر خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم پی اے شکیل خان، قومی وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان طارق خان, سابق گورنر خیبرپختونخوا شوکت اللہ خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک طہماش خان خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا، پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹرینز کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک حبیب اورکزئی، قبائلی رہنما ملک خان مرجان اور شکیل اورکزئی خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے معروف ادیب و مورخ پرویش شاہین، پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے ایڈوکیٹ حیدر مومند، ،اور آرمی پبلک سکول کے شہداء کی مائیں خطاب کر رہی ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹھان، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان اور مزدور کسان پارٹی کے صوبائی صدر عادل محمود خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) کی مرکزی ترجمان جمیلہ گیلانی خطاب کر رہی ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #NDM
#قامي_امن_جرګه سے جمیعت علماء اسلام (ف) کے سابق سینیٹر عبدالرشید خان خطاب کر رہے ہیں #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شہاب الدین خان خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #AwamiNationalParty #ANP
#قامي_امن_جرګه کے آغاز پر مولانا خانزیب شہید کے ایصالِ ثواب، ان کے درجات کی بلندی اور پختونخوا میں قیامِ امن کے لیے اجتماعی دعا کی گئی #قامي_امن_جرګه #maulanakhanzeb #AwamiNationalParty
#قامي_امن_جرګه سے عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین خطاب کر رہے ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کی صدارت میں #قامي_امن_جرګه شروع ہو چکا ہے۔ جرگے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے، مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور قبائلی مشران شریک ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
جب ہم کہتے ہیں کہ فوج بارڈر پر تعینات ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ "ایکشن اِن ایڈ آف سول پاور آرڈیننس" واپس لیا جائے۔ یہ وہ قانون ہے جو پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے خیبر پختونخوا میں نافذ کیا تھا، اور اسی کے تحت صوبائی حکومت فوج کو لوگوں کو گرفتار کرنے کے اختیارات دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ…