Saif Awan
@saifullahawan40
Journalist,Writer corresponder @IslooInsider Tweets are personal views
پنجابیوں کی قسمت بڑی بلند ہے کیونکہ انکے لیڈر تگڑے ہیں۔
پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں:اسحاق ڈار کا اعلان
عمران خان نے لاہور کے 9 مئی والا کیس خود سپریم کورٹ لے کر گیا ہے،اسکو لگتا ہے ابھی بھی وہاں چیف جسٹس بندیال بیٹھے جو کوئٹہ وکیل قتل کیس کی طرح انکو 9 مئی کے مقدمات بھی غیرمیعنہ مدت تک عبوری ضمانت عنایت فرمائیں گے۔لیکن شومئی قسمت سامنے یحییٰ آفریدی بیٹھے۔
9 مئی کے ایک اور کیس کی سماعت مکمل،تھانہ شادمان جلانے کے کیس میں تمام گواہان پر جرح مکمل۔
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی اداروں میں 354 ارب 12 کروڑ 60 لاکھ کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف۔
احمد بھچر،اعجاز چوہدری،احمد چھٹہ اور جمشید دستی نااہل،شاید بدھ کو مزید لوگ نااہل ہونگے۔
راولپنڈی میں ایک صحافی نے گورنر پنجاب سلیم حیدر سے جرگے سے متعلق سوال پوچھا تو گورنر پنجاب غصے میں آگئے اور رپورٹر سے زبردستی موبائل چھینے کی کوشش کی۔
Operation Mahadev Fails to Mask Op Sindoor Defeat By Islamabad Insider The recent emergence of “Operation Mahadev” in the volatile landscape of Indian occupied Jammu and Kashmir has sparked intense debate, raising troubling questions about India’s military and political…
"آپریشن مہادیو" — بھارت کا نیا فیک انکاؤنٹر منصوبہ بے نقاب! دیکھئے رپورٹ
پہلی بار ملک ریاض کو ایک ایسی اٹیبلشمنٹ کا سامنا ہے جسے وہ خرید نہیں سکتا کیونکہ ہر آدمی فور سیل نیہں ہوتا۔
میاں نوازشریف سے حافظ عبد الکریم کی ملاقات،نوازشریف کی حافظ عبد الکریم کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد،جوابا حافظ عبد الکریم نے نوازشریف اور مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔

امریکی صدر ٹرمپ کو چاہیے پاکستان میں جلد از جلد نئے سفیر کی نامزدگی کریں کیونکہ ڈونلڈ بلوم کی مدت مکمل ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی ہے۔مستقل سفیر کی تعیناتی سے دونوں ممالک میں رابطے کا ذریعہ آسان ہوگا۔
کل تک "میر جعفر اور میر صادق" تھے آج محترم جنرل صاحب ہوگئے۔ابو بھی کہہ لو تو معافی نہیں ملنی۔
باغ میدان کا حملہ: خوارج کی سازش! فیک نیوز کا وار اور عوام کا اتحاد! دیکھئے رپورٹ
تحریک انصاف کے پنجاب کے 90٪ ارکان اسمبلی 5 اگست کو احتجاج کرنے کے مخالف ہیں۔
ریاست کو سوشل میڈیا سے متعلق بنائے قوانین پر عملدرآمد کرنا پڑے گا،ہر مرتبہ معافی تلافی نقصان دہ ثابت ہورہی،قوانین کے مطابق جزا اور سزا لاگو کی جانی چاہیے:صحافی سیف اعوان
لاہور میں موسلادھار بارش،دو دن تو گرمی اور حبس نے وٹ کڈ دیتے۔
پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں:سابقہ بھارتی وزیر داخلہ