Safdar Hamayion Qureshi
@safdarqureshi6
Vice President PPP USA,
پاکستان پیپلز پارٹی — عوام کی آواز، عوام کا عزم پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمان رہی ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جو اپنے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی اور ہر قدم پر عوام کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے شہید قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کا خواب تھا کہ پاکستان ایک باوقار،…

مرد حر @AAliZardari وہ مدبر رہنما جنہوں نے پاکستان کو آمریت کے اندھیروں سے نکال کر جمہوریت کے سفر پر گامزن کیا ان کی بصیرت، تدبر اور قومی فہم نے ملک کو استحکام بخشا آج بھی وہ سیاسی و معاشی بحرانوں میں قوم کی رہنمائی کرتے ہوئے اتحاد، ترقی اور جمہوری تسلسل کی روشن راہیں ہموار کر…

Big birthday celebration of President Asif Ali Zardari in Lahore attended by Governor Punjab and others gave a political message. PPP is not giving up in Punjab.
سیاسی انتقام کی تاریک راتوں میں بھی جمہوریت کا چراغ روشن رکھنے والے رہنما، اپنی آزادی سے زیادہ ملک کی جمہوریت کو عزیز رکھنے والے صدر @AAliZardari کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ہم مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے رہنما صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں @AAliZardari #HappyBirthdayPresidentZardari
سالارِ جمہوریت، محترم صدر @AAliZardari کو 70ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد! ہم ان کی ہمت، جرات، اور بےمثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آصف علی زرداری محض ایک سیاستدان نہیں، بلکہ صبر، برداشت اور سیاسی حکمت کا وہ استعارہ ہیں جنہوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پارٹی…

مرد حر، مفاہمت کی سیاست کے بادشاہ، سالار جمہوریت صدر مملکت جناب @AAliZardari صاحب کو 70ویں سالگرہ بہت بہت مبارک #HappyBirthdayPresidentZardari

پیپلز پارٹی اپنی شہید قیادت کے عظیم اصولوں کی روشنی میں جدوجہد کے سفر پر گامزن ہے۔ یہ وہ کارواں ہے جس کی بنیاد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے رکھّی، اور آج اس مشن کی قیادت جناب آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مضبوط ہاتھوں میں ہے،…

JPMC stands as the only center in the world offering CyberKnife cancer treatment completely free of cost for all Pakistanis — a groundbreaking achievement and a proud milestone in Sindh's healthcare journey. 🇵🇰 @BBhuttoZardari #CyberKnifeFacilitySindh
مرد آہن مفاہمتی سیاست کا بادشاہ صدر @AAliZardari جس کی زندگی جمہوریت کے لیے قربانیوں سے عبارت ہے جس نے صعوبتیں جھیلیں جھوٹے مقدمات میں طویل سزائیں کاٹیں مگر اصولوں پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا جس نے بی بی کی شہادت کے بعد پاکستان کھبے کا نعرہ دے کر ثابت کر دیا کہ پاکستان سے مقدم کوئی…

چیئرمین @BBhuttoZardari کے عوامی ویژن اور انسان دوست سوچ کے تحت سندھ حکومت نے پورے صوبے میں دل کے مریضوں کے لیے جدید اسپتال قائم کیے ایسے اسپتال جو نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کے لاکھوں مریضوں کو مفت، باعزت اور عالمی معیار کا علاج فراہم کر رہے ہیں۔ یہ ہے بلاول کا وعدہ خدمت،…

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت جس نے اپنی جانوں کے نذرانہ تو پیش کردیئے لیکن اپنے مشن پر سمجھوتہ نہیں کیا ملک کی پسی ہوئی عوام کے لئےقربانیاں دینا وہ سبق ہے جو ہم نے اپنی بہادر قیادت سے سیکھا چیئرمین @BBhuttoZardari شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بطور جانشین ان کے مشن کو…

شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 40ویں یومِ شہادت پر بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک باہمت، باشعور اور انقلابی نوجوان رہنما تھے جنہوں نے ہمیشہ جمہوریت، مساوات اور ایک ترقی پسند معاشرے کے قیام کا خواب دیکھا۔ @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @PPPUSA_Org

From vision to progress—Shaheed Benazir Bhutto’s dream of a prosperous Pakistan lives on. Through #TharBadleGaPakistan, Chairman @BBhuttoZardari is delivering energy, jobs, and hope to the nation
Prime Minister @CMShehbaz called on President @AAliZardari at Aiwan-e- Sadr
عزم، حوصلہ، اور قیادت کی پہچان چیئرمین @BBhuttoZardari وہ نام جو نوجوانوں کی امید عوام کی آواز اور پاکستان کے روشن کل کی ضمانت ہے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا ایک مضبوط، خوشحال، اور جمہوری پاکستان آج بلاول بھٹو زرداری اسی خواب کی تعبیر بن کر دن رات عوامی خدمت میں مصروف…

جب 2022 کا تباہ کن سیلاب آیا، لاکھوں لوگ بے گھر اور بے یار و مددگار ہو گئے ایسے مشکل وقت میں ایک آواز امید بنی — چیئرمین @BBhuttoZardari وہ واحد لیڈر تھے جو عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہے۔ان کی قیادت میں سندھ حکومت نے تاریخ ساز قدم اٹھایا سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ…

چیئرمین @BBhuttoZardari ایک ایسے رہنما ہیں جو اپنے مخالفین کو بھی دلیل اور گفتگو کے میدان میں پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ چاہے سامنے والا کتنا ہی بااثر یا مشہور ہو، ان کے سامنے چند لمحوں سے زیادہ ٹھہر نہیں پاتا۔پاکستان کے خلاف پھیلائے گئے ہر جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مدلل اور باخبر جواب…

صدر مملکت @AAliZardari ایک مدبر، بصیرت افروز اور مفاہمت کے علمبردار رہنما ہیں۔ اُن کی دور اندیش قیادت نے نہ صرف قومی یکجہتی کو فروغ دیا بلکہ پاکستان کو سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آئین کی سربلندی، جمہوری اقتدار کا تحفظ اور اداروں کے درمیان توازن اُن…

کرن تھاپر جیسے تیکھے، تجربہ کار صحافی کوفرسٹریٹ کر دینا چیئرمین بلاول بھٹو کی ایک بڑی سیاسی فتح ہے۔ انٹرویو میں ہر سوال کا مدلل، پراعتماد اور باوقار جواب دے کر چیئرمین @BBhuttoZardari نے پاکستان کا مؤقف جس انداز میں پیش کیا، وہ واقعی کمال تھا۔ اگر کمنٹس دیکھیں تو دنیا خود گواہی…
