Qadeer Khan Mohmand
@qadeerkhan52
( PTI SMT Peshawar ground head ) ( Imran Khan's soldier ) ( Social media activist )
آجائیں سب اس جمعے کے با برکت دن کے موقع پر اجتماعی دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما، اور جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین
السلام علیکم -- جمعہ مبارک یا اللہ پاکستان کو برباد کرنے والوں کے نسل برباد کر-- یا اللہ عمران خان کو رہائی نصیب فرما
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام: - 22 جولائی 2025 “پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
5 اگست کو پورے ملک میں احتجاج ہو گا۔ علامہ راجہ ناصر عباس
“ باہر نکل کر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نہ کبھی معاف کروں گا، نہ کبھی بھولوں گا، عوام بھی نہیں بھولے گی، جو اُس نے میرے ساتھ کیا ہے، وہ بھگتے گا، اللہ بھی اُسے سزا دے گا ” عمران خان کی جیل میں اپنی بہنوں سے گفتگو اور پیغام #ImranKhan #Aleemakhan Video Link :…

🚨رہنما تحریک انصاف سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کر دیا گیا۔۔۔
جب خون میں غیرت اور دلیری ہو تو پھر باپ اور بیٹے کو دیکھیے

کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے عمران خان
عمران خان کا حکم صرف قیادت پر نہیں لاگو ہوتا بلکہ ہر اس شخص پر لاگو ہوتا ہے جس کے لیے عمران خان ذاتی مفاد لابنگ گروپنگ سے آگے ہیں عمران خان نے کہا ہے کوئی اختلاف نہیں تو کوئی اختلاف نہیں ہونا چاہیے متحد ہو جاو اور دشمن کو دھول چٹاؤ۔۔۔
میں سچ کیلئے کھڑا رہونگا میں سچ کیلئے جان دے دونگا
اللہ جانتا ہے پھر بات ہوگی یا نہیں لیکن آپ نے دن یاد رکھنا ہے اور میری باتیں یاد رکھنی !!
9 مئی کو ملک کے سابق وزیر اعظم اور مقبول ترین پارٹی کے سربراہ کو پیرا ملٹری فورسز نے عدالتی احاطے سے اغواء کیا، واقعے کیخلاف احتجاج کرنے والے پر امن کارکنان پر گولیاں چلا کر شہید کیا، کارکنان کو بغیر کسی ٹرائل کے فوجی عدالتوں سے غیر قانونی سزائیں دی گئیں۔
عمران خان نے جیل سے پیغام دیا تھا جو میری تحریک کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہو جائے ایک سادہ سا سوال ۔۔ ؟ کیا آپ کے MNA یا MPA نے تحریک کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے ؟ حلقے میں موبلائزیشن کر رہا ہے ؟