Nadeem Malik 🇵🇰
@nadeemmalik
A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 https://whatsapp.com/channel/0029VaCtyMUHFxOwSsmXl83O
Best time to focus on middle east, resolve visa restrictions, and capture a major market share: Asif Peer YouTube.com/NadeemMalikLive #Pakistan #NadeemMalikLive
حکومت پاکستان کو کرپٹو میں پیسے نہیں لگانے چاہئیں، حکومت کرپٹو کی ریگولیشن کر لے،اس میں حرج نہیں، کرپٹو کے پیچھے کوئی نہیں کھڑا، پاکستان میں کرپٹو آگیا تو حوالہ ہنڈی پلس پلس ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل سابق وزیرخزانہ
برآمدات پر بھی10فیصد ٹیکس لگا ہوا ہے، ڈیڑھ لاکھ کمانے والے کی تنخواہ سے بھی ٹیکس کاٹا جاتا ہے، نوکری پیشہ لوگوں کو تھوڑا ریلیف دینا چاہیے، مفتاح اسماعیل سابق وزیرخزانہ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
اپنی پالیسی میکنگ میں بھی کمزوریاں لگتی ہیں، سیمنٹ کی ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینی چاہیے، ایکسپورٹ میں اضافہ نہ ہونے کی بڑی وجہ کاسٹ آف پروڈکشن بہت بڑھ گئی ہے، بجلی، گیس شرح سود اور ٹیکسز میں کافی اضافہ ہوچکا ہے، عارف حبیب معروف صنعتکار #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
پاکستان میں فری لانسرز کی کمی نہیں، ہمیں ان کی انکم کو بڑھانا ہے، آرٹیفشل انٹیلی جنس ان لوگوں ریپلیس کرے گی جو لوگ اسے استعمال نہیں کرتے، اے آئی پر توجہ دینی چاہیے تاکہ ہر بچہ ایکسپورٹ میں اضافے کا باعث بنے، آصف پیر سی ای او سسٹم لمیٹڈ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
وفاق پر دباؤ کم کرنے کیلئے ایف ایف سی کو کم کرنا چاہیے، ٹیکسز کی شرح کم ہونی چاہیے، مائیکروسافٹ کا پاکستان سے جانا لمحہ فکریہ ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیرخزانہ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی ریٹنگ ’سی‘ سے ’بی’ کر دی! فیلڈ مارشل عاصم منیر کی یقین دہانی کے بعد تاجروں کا اعتماد بحال آئی ٹی انڈسٹری میں مزید بہتری کیسے لائی جائے؟ معیشت کو درپیش مسائل ۔۔۔ حل کیا؟؟ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
اب بس بہت ہوچکا غلط پالیسیوں کو ہمیں بس کردیا چاہیے، حکومت کو چینی اور گندم کے معاملات سے نکل جانا چاہیے، پاکستان کو بنے بہت وقت ہوچکا ہے اب ٹیک آف کا ٹائم آچکا ہے، سب کو مل کر اکانومی کی جنگ جیتنی ہے، حکومت کو چاہیے کہ ہمارے ساتھ مل کر لانگ ٹرم پالیسی بنائیں، ایس ایم تنویر،…
پچھلے 3 سال میں پاکستانیوں کے بیرون ملک جانے کی تعداد 30 لاکھ کے قریب ہوگئی، سینیٹر ولید اقبال رہنما پی ٹی آئی #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان کے چاول کی برآمد میں 84 فیصد اضافہ ہوا، آئی ٹی اور زراعت سیکٹر میں برآمدات بڑھائی جارہی ہیں، حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک، وزیر مملکت قانون و انصاف #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
فیلڈ مارشل نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کا کہا، آج بھی ہماری ایس آئی ایف سی میں میٹنگ تھی، ہمارے مسائل کو سنا گیا، تاجروں کے مسائل پر کوئی راستہ نکل آئے گا، حل ہوجائیں گے، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
پاکستان میں انڈسٹری بند ہورہی ہے، ایسے حالات میں تاجر برادری کام نہیں کرسکی، اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی ہے، مہنگی بجلی، زیادہ شرح سود کی وجہ سے پاکستان میں انڈسٹریاں چلنے کے بجائے بند ہو رہی ہیں اور آنے والی نسلیں پاکستان میں نہیں رہنا چاہتیں، ایس ایم تنویر، پیٹرن…
پاکستان سے بڑی کمپنیاں جارہی ہیں، غیرملکی سرمایہ کاری آنے کے بجائے ملک سے جارہی ہے، پچھلے 3 سال میں 27 عالمی کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر گئی ہیں اور حکومت کہتی ہے ہم نے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں اور پاکستان میں خوشحالی آگئی ہے، سینیٹر ولید اقبال رہنما پی ٹی آئی #NadeemMalikLive…
فیلڈ مارشل سے تاجروں کی مثبت ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے ہمیشہ عوام اور تاجر دوست پالیسیز کو ترجیح دی، بیرسٹر عقیل ملک، وزیر مملکت قانون و انصاف #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
فیلڈ مارشل سے ملاقات میں تاجر برادری کو گرفتاری سے سیلز ٹیکس ایکٹ 37 اے اور 37 بی کی معطلی کی یقین دہانی کرائی گئی، سینیٹر ولید اقبال کا دعویٰ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
بجٹ میں ایسی شقیں ہیں کہ جب چاہے کوئی افسر تاجر کو گرفتار کرسکتا ہے، ایس آئی ایف کے پلیٹ فارم پر ایف بی آر سے میٹنگ ہوگئی ہے، دو دن بعد مثبت رزلٹ کا امکان ہے، ایس ایم تنویر، پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
ٹرمپ نے 25 بار کہہ دیا سیز فائر ہم نے کرایا، بزدل مودی جی کو بولنے کی ہمت ہی نہیں ہورہی ۔۔ راہول گاندھی مودی پر برس گئے! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات ۔۔۔ کیا کاروباری برادری حکومت کی معاشی پالیسیوں کو سپورٹ کر رہی ہے؟ #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
Encroachments not cloudburst killed people. 70% above normal rains so far. The natural surface drains are occupied and there is no law or govt strategy to secure these centuries old waterways
زیادہ بارش ہو تو لوگ اس کو کلاوڈ برسٹ کہنا شروع ہوجاتے ہیں، پورے پاکستان میں 70 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں، موجودہ اسپیل مزید 3 دن جاری رہے گا، دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ ہے، اگست کے مہینے میں بھی غیر معمولی بارشیں متوقع ہیں، ڈی جی میٹ مہر صاحبزاد خان #NadeemMalikLive…
9 مئی میں بلواسطہ یا بلاواسطہ جو بھی ملوث ہے ان کے کیس عدالتوں میں چل رہے ہیں اور کچھ کے فیصلے ابھی ہونے ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وفاقی وزیر پارلیمانی امور #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan