mohsin zaid
@mohsin__zaid
art and book lover, CEO Bymz tech e-commerce & Digital Marketing Agency
تعلیم صرف میٹرک تک، اسکے بعد شعور کیلئے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں ، لیکن بچوں کی معاشی خودمختاری کیلئے انکا انٹرسٹ دیکھتے , ہوئے انکی 70٪ توجہ اور وقت skill پر دیں ورنہ معاشرے میں ایک اور بیروزگار کا اضافہ کرنے اور پچھتانے کیلئے تیار رہیں۔۔
یہاں 90٪ بچے ویسے ہڈحرام ہیں اوپر سے انہیں ڈگریوں اور نمبرز کے پیچھے لگا کر انکا مستقل تباہ کرنے میں ماں باپ پورا کردار ادا کررہے ہیں ہنر مند تعلیم، سوشل ڈیلنگ، ہارڈ ورکر بنانے کی بجائے انہیں بے مقصد پیار اور لاڈ کا لالی پاپ دے رہے ہیں اس وقت بچوں کے بڑے دشمن ماں باپ خود ہیں
اگر آپ پاکستان یا پوری دنیا میں اپنا e-commerce بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو آپکو میں مکمل گائیڈ لائن دونگا، آپکے ساتھ کاروبار کو زیرو سے شروع کرکے لانچ کرنے تک اور آپ چاہیں تو آپ لمبے عرصے تک بھی سروسز لے سکتے ہیں۔۔ سیکھنے کے ساتھ ہی اپنا کاروبار شروع بھی کر دیں W/A 0314-7860366
میرٹل ریپ اور میرا جسم میری مرضی جیسے بنیادی انسانی حقوق کی مخالفت کرنے اور اسکا کسی بھی اینگل سے جواز فراہم کرنے والے وحشی اور انتہا پسند لوگ اصل میں کیٹیسٹروفائزنگ جیسی خطرناک دماغی بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔ یہ اپنی نسلوں کیلئے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں، اِن سے دور رہیں

بہنوں ،بیٹیوں کا حق کھائی جاؤ بس سور مت کھانا کیونکے وہ حرام ہے
اس سے پہلے کہ آپکی بیٹیوں ، بہنوں بچوں کا کوئی مولوی، استاد یا کوئی پلے بوائے جسمانی یا ذہنی استعمال کرے انکے ساتھ سیکس ایجوکیشن پر کُھل کر بات کریں، انہیں اپنا دوست بنائیں تاکہ وہ ہر ہر بات آپکے ساتھ شیئر کریں۔۔ خاوہ کیسی بھی ہو کسی بھی موضوع پر ہو۔۔۔
سنیتا چوہان اپنے دو شوہروں کیساتھ، ارمان ملک اپنی دو بیویوں کیساتھ۔۔۔ ایک دوست نے سوال کیا کہ اب سنیتا چوہان کی دو شادیوں کے بارے آپ کیا کہیں گے، میں نے کہا بھائی لاجکل تو جواب دونوں کا ہی ایک جیسا ہے۔۔ "جو افورڈ" کرتا ہے دو دو رکھ لے۔۔ ہم تو نہیں کرتے۔۔


جنیف زاہد رومیو لکھتے ہیں، میڑک فیل ہونے والے طلبہ دل چھوٹا نہ کریں محنت کریں میں بھی میڑک فیل ہوں ڈاکٹر انجینئر اور کتنے ڈگری ہولڈر میرے پاس کام کرتے ہیں اپنا مقصد پورا کریں اور اپنے خوابوں کے لیے لڑیں یہ تصویر اسپین میں سمندر کنارے میرے villa کی ہے۔۔
مدرسے بند کروانا بچے کم مت پیدا کرنا سیکس پر قتل کر دینا سیکس ایجوکیشن عام مت کرنا سوال کرنے پر پابندی لگا دینا لیکن اخلاقی و شعوری ترقی کیلئے لوگوں کو ریشنل مت ہونے دینا اس عقل بند معاشرے میں جرائم کی وجہ انتہا پسند روائتی سوچ ہے حقائق کو تسلیم کرنے کی بجائے جرم کا جواز ڈھونڈنا
فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر میکڈونلڈ کے پاس E-commerce فزیکل ٹریننگ کورس شروع کرنے جارہے جسے میں خود کرواؤں گا، ہفتے میں دو یا تین کلاسز ہوا کریں گی 8 ہفتے کا کورس ہوگا، بھائی بہنیں بیٹیاں ضرور جائن کریں، رابطہ نمبر فلائر پر موجود ہے، خصوصی کاوش بھائی @frazrashid1973

روائتی سوچ اور جاہلیت کے خلاف لڑائی ہمیشہ آپکو اپنے گھر سے شروع کرنا ہوتی ہے، انسان کے آزاد اور خودمختار فیصلوں پر سب پہلا وار ماں باپ کی طرف سے کیا جاتا ہے، ایک عاقل و بالغ انسان کے جسم اور سوچ پر کسی رسم و رواج, ماں باپ یا عقائد کا کوئی حق نہیں۔۔ صرف آپکا اپنا حق ہے

ہمارے اس ذہنی مفلوج معاشرے کی معاشی و شعوری ترقی ہماری ان بیٹیوں کی معاشی خود مختاری سے ہی ممکن ہے


اگر آپکو سوشل میڈیا دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ معاشرہ بلوچستان میں ہونے والے واقعے سے دکھی ہے رسم رواجوں اور روائتی سوچ کا مخالف ہے اور جاہلیت سے نکلنا چاہتا ہے تو آپ غلط ہیں۔۔۔ آپ ان میں کسی سے چند لمحے بات تو کریں جلدی اِسکے اندر کا انتہا پسند کُتا ابالے مارتا باہر نکلے گا۔۔

ذرا سوچیں یہ مُلا ہمیں سچا دین بتائیں گے جو بلاسفیمی بزنس گینگ کے کیخلاف ہونے والی لائیو کاروائی کے بارے میں اعتماد سے جھوٹ بول رہے ہیں۔؟
جب تک پادری طاقت میں تھے یورپ نے کبھی ترقی نہیں کی تھی۔۔
آج کل لندن کی سڑکوں سے مری مال روڈ پر پھرنے والے لوگ بہتر ذہنی اپروچ رکھنے والے نظر آتے ہے
ایک بیٹی نے ایمازون پر کام شروع کیا آج پانچ سال کے بعد وہ اپنی گاڑی لینے کے قابل ہو گئی ہے، لیکن اُسے گاڑی کی چابی لینے کیلئے ناکارہ بھائیوں اور باپ کو دس صفایا دینی پڑتی ہیں۔۔ خودمختار عورت اس معاشرے صرف ایک خواب ہے
ایسے بزرگوں کو پھر جب بچے منہ نہیں لگاتے تو یہ لوگ ٹی وی پر بیٹھ کر ماں باپ کی عزت، احترام ، قدر کا رونا روتے ہیں، مطلب اب " بہو" نے کیا کرنا اسکی اجازت سُسر دے گا..؟ کسی نے سچ کہا تھا بچوں کو عقل دینے سے پہلے ماں باپ کو عقل لے لینی چاہئے۔۔۔