Zeeshan Ali
@mlk_dhyshan
Designing About Fashion and Textile
السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبح بخیـــــــر اَے اللّه رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے کیونکہ تو جس سے خوش ہوتا ہے ، اس کا ہدایت پر چلنا آسان بنا دیتا ہے..!! آمِين يَارَبَّ العَالَمِين Good morning X Fam

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہم صل علی محمد و آل محمد اے رب العزت ہمارے بچوں کو کامیابیاں عطا فرما امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲
اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن تمہارا صبر اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند آئے گا کہ وہ تمہاری ہر دعا پر "*کُن*" کہہ دے گا۔ وہ لمحہ ضرور آئے گا جب تمہاری ہر آرزو حقیقت بن جائے گی، اور اللہ کی رحمت تمہارے دل کو خوشیوں سے بھر دے گی۔ ان شاء اللہ ❤️
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ درودِ پاک
تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جاسکتا جہاں سے اللّٰہ وسیلے بنا دے گا ♥️
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کوکُجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں،یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں. 𝗚𝗢𝗢 𝗗𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے تو باہر نکلو اور دنیا کو غور سے دیکھو ان لوگوں کو دیکھو جو خالی پیٹ سوتے ہیں، میلوں ننگے پاؤں چلتے ہیں یا اپنی آزمائشوں کے باوجود مسکرا دیتے ہیں دنیا اکثر ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمارا درد، چاہے جتنا بھی سچا ہو سب سے بھاری بوجھ نہیں ہوتا
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 صبح بخیر🥀🥀 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یااللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ 💙💙💙
السلام و علیکم دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا ہمیشہ بانٹتے رہیں اللہ آپ سب کو شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین صبح بخیر
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین GOOD MORNING X FAMILY 💙
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ ایکس 📢 لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ اے اللّٰهﷻ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی اپنی جان پر ظلم کرنے والوں میں سے تھا.

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،آمین ثمہ آمین GOOD MORNING
🌹السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌹 🌹 صبح بخیر ☘️🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا❤️ ❤️صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤️ #قومی_زبان
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین ❥▬❂💖❂▬❥

💥پروموشن لسٹ نمبر 6 💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں . @AsimFoundationR @sanyakhan1212 @2shg3 @KamranA17555180 @ijazk89 @mlk_dhyshan @Abdulla37513773 @RizwanChau48780
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ HAPPY BLESSED FRIDAY MORNING 🌄
السلام و علیکم اے میرے پروردگار ہم تیرے بھٹکے ہوئے نافرمان بندے تیری رحمت تیری بخشش کے طالب گار ہیں ہمیں نیک اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہماری خطاؤں کو معاف فرما ہم سب پر اپنے رحم و فضل کے دروازے کھول دے آمین ثم آمین صبح بخیر جمعہ مبارک