🦋 Mînål FatimÄ🕊️
@minalrani1010
شاہ است حُسینؑ بادشاہ است حُسینؑ دین است حُسینؑ دین پناہ است حُسینؑ🫀 ✩Member of #حسینی_فیملی✩
جدوں وی واسطہ پایا جناب سید (زاہرہ س) دا میں قسم رب دی بھرم میرا میرے لجپال رکھدے نے... 💐❤️
With a few words, Lady Zainab, peace be upon her, was able to reveal to the people the falsehood and claims of the Umayyads and expose their injustice,which caused a major shift in public opinion against them Peace be upon my mistress Zainab bint Ali and God’s mercy and blessings
کربلا وہ جگہ ہےجہاں دلوں کوسکون ملتا ہے❤️ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاٲَباعَبْدِاﷲ الحُسـينَ
جب تم اپنے دل کو خُدا کا مقدس مقام بنا لیتے ہو، تو وہ لاکھوں دِلوں کو تمہاری محبت سے بھر دیتا ہے۔۔۔۔!❤️ ✨#رھبرم
يا سيدي يا مولائ يا موسىٰ ابن جعفر يا بابوالحوائج ع ادركنى ادركنى ادركنى ❤️
سکونِ قلب کو کافی ہے یہی بات عباس ع تیرے ع سپرد ہیں میرے سب معاملات عباس ع ❤️
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا مولا حسین ع سب کو دکھائیں گے کربلا 😭❤️
That inocent little girl doesn’t even understand what has happened to her ..she was terrified 🥹 Rapists like these deserve public execution 🤬 only then will our children be able to play freely and safely outside their homes
زائرین کے لیے راستوں کی بندش کے باعث شیعہ علماء کونسل کا حکومت کو 24 گھٹوں کی ڈیڈ لائن قوم آمادہ و تیار رہے ۔ ملک گیر سخت رد عمل کے لیے قوم تیار رہے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس میں اعلان!!
قصور میں معصوم بچی کے ساتھ نا۔زیبا چھیڑ چھاڑ کرنے والا شخص پولیس مقابلے کے بعد ز۔خمی حالت میں گرفتار ۔۔اپنی ہی گو۔لی لگنے سے مردا۔نگی سے محروم
That inocent little girl doesn’t even understand what has happened to her ..she was terrified 🥹 Rapists like these deserve public execution 🤬 only then will our children be able to play freely and safely outside their homes
بیٹھے ہوئے سب کرسیوں پہ چھوٹے بڑے تھے سادات کھڑے تھے اور شمر لع کا ان بیبیوں کے نام۔بتانا سجاد ؑ سے پوچھو افسوس نبی ؑ زادیوں ؑ کا شام میں جانا سجاد ؑ سے پوچھو سر ننگے وہ ماں بہنوں کا دربار میں جانا سجاد ؑ سے پوچھو
کھڑی رہی اولادِ نبیۖ تین دن اور تین راتیں شام سجتا رہا، دربار سجتا رہا، مجمع بڑھتا رہا #حسینی_فیملی

خطبوں کی ذوالفقار سے مارا یزید کو زینبٔ خدا کے شیر کی ہیبت کا نام ہے

امیر ہے زینب مگر کہنے کو ہے قیدی یزید ہے قیدی مگر کہنے کو ہے امیر #آل_محمدؐ_دربار_یزید
*سجادؑ کے جلال سے لرزتا تھا شام کا ایوان* *یزید کہہ اٹھا—یہ بیمار ہے یا قہرِ قرآن؟* *#آل_محمدؐ_دربار_یزید* 💔😭😭💔
سلام یا بی بی زینب سلام اللہ علیہا❤️❤️. #حسینی_فیمل @DeepGirl145 @MianKashif1214 @WaRda_BaTooL5 @Alexandrite786 @Kar_blai @fahimabbas81
"اے میرے مولا! یہ دنیا آپ کی بہت زیادہ محتاج ہے… 💔🤲" اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَج