آیت شاہ
@kashmir_ki_lark
A reply girl ! follow for follow 🔙 💯 let's engage with me ,I will triple time engage with you honestly 🥰
میری نبض چھوڑو، اے میرے طبیبو، دوائی کھلاؤ، نہ شربت پلاؤ ہاں ہے جن کا یہ اسم گرامی محمد ﷺ ، ذرا انکی باتیں سنا کر تو دیکھو. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤

اے اللہ! میرے کمزور دل کو اس چیز سے وابستہ نہ ہونے دینا جو میرے لیے نہیں ہے ❤️🩹

حقیقت میں وہ لُطفِ زندگی پایا نہیں کرتے جو یادِ مصطفیٰﷺ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے❤ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⚘)

لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفیٰ ﷺ عادت بنا رہی ہوں درود و سلامﷺ کی ♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,❤️

تصور میں ، تخیل میں ، خوابوں میں خیالوں میں میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا آپ ﷺ کو دیکھا" ♥️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم♥️

یہ تیری شان ہے آمنہ کے دُرِِّ یتیم ﷺ ساری اُمّت کی شفاعت، تنِ تنہا کرنا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤️

جسے آدم سے پہلے تھا بنایا وہی تو باخدا میرے نبی ﷺ ہے۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

ہمارے آئیڈیل دونوں جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، جن کی رہنمائی ہمیں روشنی اور امید کی طرف لے جاتی ہے ❤️

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ,❤️

جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبیﷺْ حاصل اے عشق۔۔!! کبھی ہم کو، نیند ایسی سُلا جانا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

Kal phir 15 minute ka Sunday ayega or us ke baad 4 saal ka Monday
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ وہ شرک کو کبھی معاف نہیں کرے گا (سورۃ النساء: 48) اس لیے یا رسول اللہ مدد یا یا علی مدد کہنا عقیدے کے خلاف ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ایمان کی علامت ہے مگر عقیدہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور…

درود پڑھیں اُنﷺ پر جو روزِ محشر آپ کی شفاعت کریں گے۔ ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ ﻭَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪ اور ان پر درود بھیجنے سے نور ، روشنی اور دِلوں کو شفا حاصل ہوتی ہے ❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد…

کاش دل وہیں ٹھہر جائے… جہاں نعلینِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو بسی ہو۔ وہ شہرِ مدینہ… جہاں ہر دیوار رحمت ہے، ہر گلی نور ہے، اور ہر قدم شفاعت کی طرف لے جاتا ہے۔ جی چاہتا ہے، وہیں ایک چھوٹا سا گھر ہو… جہاں اذانیں دل میں اتریں، اور نبی ﷺ کا قرب روح میں اتر جائے۔❤️

میری قسمت میں مدینے کا سفر لکھ دینا شام مکہ میں مدینے میں سحر لکھ دینا اک طرف باغ جناں ایک طرف در ان کا خلد کے بدلے فقط طیبہ نگر لکھ دینا

حدِ عُروج و مقامِ حضور ﷺ کیا سمجھے شہِ اُمم ﷺ کو بشر کا شعور کیا سمجھے درِ کرم کے کرم پر یقیں نہ ہو جس کو فضائے لُطف کا رنگِ ظہور کیا سمجھے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
