♥︎ꪀ
@itxenn
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو ۔۔ ۔

اس وقت قومیت یا علاقائیت کو موضوع بنانے کا وقت نہیں، یہ پاکستانیوں کے ساتھ ایک سنگین ناانصافی ظلم ہوا ۔
*"ﻓﻜﺘﺎﺏُ ﺭﺑِّﻲ ﻟﻠﻌﻄﺎﺷﻰٰ ﺯَﻣﺰﻡُ"* میرے رب کی کتاب پیاسوں کے لیے زمزم ہے۔
وادی تیراہ میں نہتے شہریوں پر براہِ راست فائرنگ کی فوٹیجز موجود ہیں . لوگ بھاگتے نظر آ رہے ہیں، اور سامنے سے گولیاں چلتی ہیں، جن میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ مگر ففتھئے یہ جواز پیش کر رہے ہیں کہ حملے پہاڑوں میں چھپے دہشت گردوں کی جانب سے ہو رہے ہیں، اور رینجرز محض متاثرین کی…
انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد مقابلے، حاصل اور لاحاص تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ اور پھر باقی رہ جائے گا صرف: کچھ دعائیں… کچھ نیکیاں… اور ایک خالی قبر! زندگی مختصر ہے... نرمی اختیار کرو، معاف کرو، جھک جاؤ، کیا پتا کل تم ہو… یا بس تمہاری یادیں۔
اسحاق ڈار جیسے افراد، جن کے خلاف سنگین مقدمات تھے، اور جنہیں بعد میں قانونی یا سیاسی مفاہمتوں کے تحت بری الذمہ قرار دیا گیا، جب دوبارہ اہم وزارتوں پر فائز کیے جاتے ہیں تو کیا لگتا یہ اللہ توبہ کر کہ سچے دل سے پاکستان کی خدمت کریں گے ؟ یہ سب کچھ ایک بار پھر اقتدار، مفادات اور مال…
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن ۔۔ خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک ۔

۔۔Give and take 'یعنی ہم عافیہ صدیقی کی رہائی نہیں مانگتے آپ عمران خان کی رہائی کی بات نا کرو ' امریکہ کب سے ان کی دھمکیاں ، ان سے نصیحت، مشورے ، ڈکٹیشن لینے لگا ؟ ایسے غلیظ ذہن ہیں عافیہ صدیقی کی قید کے بدلے خان کی قید مانگ رہے ہیں اقتدار کے بھوکے کتے ۔

اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ حکمران کون ہے۔جب تک یہ قوم پٹواریوں، جیالوں اور یوتھیوں، ففتھئؤں میں بٹی رہے گی، پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ جب تک یہ لوگ ایک نہیں ہوں گے اور دوسروں کے دکھ کو تکلیف کواپنا دکھ نہیں سمجھیں گے، ان کے ساتھ کیڑے مکوڑوں جیسا سلوک ہوتا رہے گا۔
ٹاپ کرنے والے طلباء چاہے وہ پرائیویٹ سکول سے ہوں یا سرکاری سکول سے،یہ ان کی اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ دو چار سال بعد ان طلباء کا مستقبل کیا ہوگا؟ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان محنت کرتے کرتے عمر کی اس حد تک پہنچ جاتے ہیں جہاں سرکاری ملازمت کے دروازے ان…
کچھ حرا****ں نے حرام رشتے کے لیے پورے ملک کا جینا حرام کر دیا ہے انہیں بھی پلیٹ میں حرام نظر آ رہا !
خوبصورت اور صاف ستھرا پنجاب دکھانے سے پہلے پٹواریوں کو یہ سوال ضرور سوچنا چاہیے : یہ سڑکیں کس نے توڑیں؟ عمارتیں کیوں گرا دی گئیں؟ نالے کیوں ابلنے لگے؟ ہمارا پانی، ہماری ہوا آخر اتنی آلودہ کیسے ہو گئی؟ یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے ہمیں اس حال پر لے آئے کہ جینا مشکل ہو جائے، اور پھر ایک…
پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ نہ عوام کو نظر آ رہا ہے نا ان کو سمجھ آ رہا ہے ۔ عذاب صرف زلزلوں اور سیلابوں کی صورت میں نہیں آتا، بلکہ نالائق، ظالم اور بے حس حکمرانوں کا مسلط ہو جانا بھی ایک قہرِ الٰہی کی شکل ہے۔ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ عمران خان نے تین سال میں کچھ نہیں کیا، تو…

" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
" یہ تصویر آج تونسہ شریف میں چوڑیاں بیچنے والی ریپ زدہ بہن کو اٹھائےہوے بھائ کی ہے" دھوپ تیز تھی، زمین خشک تھی، فضا خاموش مگر دلوں میں طوفان تھا۔ وہ ایک نوجوان تھا، آنکھوں میں آنسو، چہرے پر مٹی، ہاتھوں میں کپکپاہٹ… اور بانہوں میں؟ اپنی ریپ زدہ بہن کو تھامے ہوئے، جو بے ہوش…