IBC URDU
@ibcurdu
Journalism for Public Interest
My write up for @ibcurdu غیرت کے نام پر قتل کے سائے میں جیتی پاکستان عورتیں ibcurdu.com/news/167599/
میں ایک شہری ہونے کی حیثیت سے حمیرا اصغر کے والدین سے گذارش کرتا ہوں کہ جو کچھ تھا ، جیسا بھی تھا، وہ ماضی تھا ۔ آپ کے دل کو یقینی طور پر حمیرا کے کسی عمل سے شدید چوٹ پہنچی ہوگی ورنہ اتنا شدید رد عمل آپ کی جانب سے نہ آتا ۔ میں دونوں ہاتھ جوڑ کر آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کی…
کیا کمال اتا ترک قائد اعظم کے ہیرو تھے ،قائد اعظم وفات کے وقت کس کی کتاب پڑھ رہے تھے ؟پروفیسر فتح محمد ملک کا انکشاف #kamalataturk #kamalatatürk #proffathmuhmmadmalik #ibcurdu #pmshehbazsharif
ڈیزل 10 روپے فی لٹر مہنگا، نئی قیمت 272.98 ہوگیپٹرول 8.36 روپے مہنگا، نئی قیمت 266.79 روپے ہوگی
وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی وی کی فیس 35روپےختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
پروفیسر طاہر ملک کا ایک اہم سوال آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس باکس میں بتائیں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو نے گرمی سے بچنے کے لیے اے سی والی لینڈ کروزر میں جنازہ پڑھا
ناروے میں پاکستانی کیمونٹی نے کیسے کام کیا ؟ پروفیسر طاہر ملک کی صحافی عفت حسن رضوی سے گفتگو #norway
روس اور چین کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت تفصیل کیلئے لنک پر کلک کریں ibcurdu.com/news/166036/

پاکستان میں چینی کا بحران ایک بار کا واقعہ نہیں، بلکہ یہ بار بار دہرایا جانے والا مسئلہ ہے۔ اس کے پیچھے محض قدرتی عوامل نہیں بلکہ کئی گہرے معاشی، سیاسی اور انتظامی اسباب ہوتے ہیں۔ پروفیسر طاہر ملک اس مسئلے کو محض طلب و رسد کا معاملہ نہیں سمجھتے
اے سی چمن نے سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین کو افغانی شہری قرار دے دیا اے سی چمن کا سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین کو نوٹس اپ چمن میں مقیم ہے، اپکا تعلق افغانستان سے ہے۔ اپ پیش ہو کر دستاویزات پیش کریں، دستاویزات نا ہونے کی صورت میں اپکو بارڈر پار بھیجا جائے گا۔
ایران کا جوابی حملہ ، پچیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ، کسی ہائی ویلیو ٹارگٹ یا ادارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ۔
ریاستی اشرافیہ کیسے شہریوں کو نان ایشوز میں الجھاتی ہے ؟ پروفیسر طاہر نعیم ملک کا اہم تجزیہ #ibcurdu #beurucracy #systemofadown
چترال سے تعلق رکھنے والی سترہ سالہ معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے اسلام آباد کے جی تھرٹین سیکٹر میں قتل کے بعد مذہب اور غیرت کے نام پر قتل کی بحث شروع ہو چکی ہے ۔ کیا یہ بحث درست سمت میں ہے ؟ #love #sabookhsyed #friends #sanayousaf #tik_tok