Gaza News
@iGazaNews
Commentary Account
یہ ہمارے بچپن کا وہ صابن تھا جو خود تو ختم ہوجاتا تھا مگر سٹیکر نہیں اترتا تھا

اٹلی سے حنظلہ نام کی ایک اور کشتی امدادی سامان غـــــــــــزہ لے کر روانہ ♥️

فلسطینی بچہ بھوک کی وجہ سے پیٹ پر پتھر باندھے سو رہا ہے۔ کھانے کے لیے ایک نوالہ بھی نہیں۔ کل قیامت کے دن ان بچوں کا ہاتھ ہم سب کے گریبانوں پہ ہو گا بتاو کیا کیا تم نے ہمیں روتا دیکھ کر ؟

فلسطین جہاں بچے بھوک سے بلک رہے ہیں کھانے کے لیے ایک نوالہ بھی نہیں۔ کل قیامت کے دن ان بچوں کا ہاتھ ہم سب کے گریبانوں پہ ہو گا بتاو کیا کیا تم نے ہمیں روتا دیکھ کر ؟
🇿🇦 🇵🇸 South Africa held a fashion show in Palestinian Traditional Clothing in support of the people!
فلسطین میں کھانے کو ایک پلیٹ سالن تک نہیں کیا ہم کوک پیپسی بھی نہیں چھوڑ سکتے #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
ہم کبھی نہیں بھولیں گے. ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ نہیں چھوڑے گے۔ ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔ Free Palestine
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔ #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں

Palestinian resilience and summod on their land are unmatched! ✌🏻✌🏻🇵🇸

People took to the streets in Brussels, in solidarity with #GazaDoctorsUnderAttack
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا
