Ghulam nabi baloch
@ghulamnabi02b
brake the silence and raise up your voice against baloch genocide .member of BALOCH REPUBLICAN PARTY.
Man identified as Dr Majeed Mengal, senior member of Balochistan National Party (BNP), abducted & later found dead in Zedi area of the district Khuzdar, Balochistan.
اسلام آباد جیسی شہر میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیاں مسلسل ہمیں فالو کر رہی ہیں، ہراساں کر رہی ہیں اور ریاستی ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ یہ بحث اب بےمعنی ہے کہ یہ گاڑیاں کس کی ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ یہ کون لوگ ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا اس ملک میں…
Do they think they will harass our Baloch brothers and sisters and get away with it each time? Who dares to drive in the Federal Capital without any number plate? First, the known “unknown” men stated they were property dealers waiting to show someone a property. Then, at the…
نوشکی سے آج فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ ولد پیر محمد سکنہ قاضی آباد نوشکی کو آج گھر سے حراست میں لے کر جبری طور پر گمشدہ کر لیا گیا ۔

Day 11, sit in of missing persons families from #Balochistan continue in #Islamabad

𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! Name. Imran Khan Father : Taj Muhammad Age : 26 Years Profession: Student of IBLC at UOT R/0 : Sari kallag, Gowrkop Date of Abduction: 27 June 2025 Place of Abduction: Moledy Raik, Absar Turbat Time of Abduction: 2:30

According to sources, Dr. Shally Baloch, the central organizer of the Baloch Women Forum, has been taken into custody along with her companions from the Surbandar area of Gwadar

گوادر: اطلاعات کے مطابق بلوچ وومن فورم کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ کو ساتھیوں سمیت سربندر سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔

ہمیں پتا ہے یہاں ہمیں انصاف ملنےکی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ ہمارےساتھ ظلم کرنے والے ہی یا حکمرانوں کو منتخب کرتے ہیں جو انکےنمائندے ہیں یہاں حکمران اپنےمالکوں کے خلاف قانون سازی نہیں کریں گےہم یہاں کہ مکینوں کوبتانا چاہتےہیں کہ اسلام آبادمیں بڑےایوان ہماری نسل کشی کرکےبنائےگئےہیں
اسلام آباد میں شدید موسلادھار بارش گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں "اسلام آباد میں شدید بارش اور خراب موسم کے دوران بلوچ خواتین اور بچے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج نہ رہائش کی اجازت، نہ پریس کلب جانے کی اجازت، نہ خیمہ لگانے کی آزادی۔

بی وائی سی کے سینٹرل کمیٹی ممبر عارف بلوچ کے گھر پر رات گئے سی ٹی ڈی کا چھاپہ فورسز نے تین گھنٹوں تک گھر کا محاصرے کرکے خواتین اور بچوں کو بھی حراساں کیا


Baloch protesters continue their sit-in despite heavy rain. Last night, they were evicted from their flat, roads to the Islamabad Press Club remain blocked. Protesters are demanding the release of Baloch Yakjehti Committee leaders & the recovery of forcibly disappeared persons.
تیرہ برس اپنے لاپتہ بیٹے دوست محمد کی راہ تکتے تکتے، ماں کی آنکھیں تھک گئیں، امیدیں ماند پڑ گئیں، اور آخرکار وہ اس دنیا سے خاموشی سے رخصت ہو گئی۔

آج احتجاج کو مزید دبانے کیلیے پولیس اور انتظامیہ نے اسلام آباد پریس کلب جانے والے تمام راستے سیل کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں مظاہرین کو دھرنا جاری رکھنے سے روکا جا رہا ہے۔ #ReleaseBYCLeaders


میرا یہ جرم ہے کہ میں تمہیں آقا نہیں کہتا تمہارے سامنے آکر میری گردن نہیں جھکتی زبان میری تمہارے خوف سے گونگی نہیں ہوتی
