Farhan khan
@farhankhan5681
мγ ϐєαυτγ ѕταяτѕ ιи мγ нєαяτ, иοτ ιи γουя мιяяοя
10 کروڑ کا گھر ہو، 5 کروڑ کی گاڑی ہو مگر یاد رکھیں آخری غسل مسجد میں پڑے ہوئے لکڑی کے تختے پر ہے۔ اس لیے کسی کا حق مت کھائیں۔
اک بات ہے جو اکثر زبان پر نہیں آتی میں ہر بار کہتی ہوں "میں ٹھیک ہوں، سب اچھا ہے" لیکن سچ کہوں؟ دل کے اندر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوتا۔ میں اُن لوگوں میں سے ہوں جو دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں، مگر جب آئینہ دیکھتی ہوں، تو خود کو خوش نہیں دیکھ پاتی۔…
Hope your day is off to a great start. What's on your mind today? Good morning🌞

_Gold Update_ *3432 Ky uper jab tak closing nahi ati Gold sell haii* *Trend reverse ho chuka haii totally* *Harldy dump krega Gold* *Not a signal* *I can be completely wrong* *Do your own research*