مــس پیـــرزادہ
@bia_pz_
Delete that old version of me in your head it expired.
آج جہاں خوشی ہوئی کہ میری بیٹی اور میرے ٹویٹر کے بیسٹ فرینڈ @QamarSohail09 اور انکی وائف نے میری سرپرائز سالگرہ کا بندوبست کیا وہاں اپنے بیٹے کی کمی بھی شدت سے محسوس ہوئی کہ وہ دیار غیر میں بیٹھ کر بھی ساتھ شریک تھا۔ ایک اچھی شام گزارتے ہوئے اللہ کی بہت شکر گزار ہوں۔


غربت میں رہنے کے طریقے . پورا دن ٹی وی دیکھیں. کوئی شوق پیدا نہ کریں. زندگی کا کوئی جذبہ نہ حاصل کریں. ہمیشہ اپنے کمفرٹ زون میں رہیں. معجزات کا انتظار کرنا یقینی بنائیں. اپنے مسائل کے لیے دوسروں کو مورد الزام ٹھہرائیں۔
اس مفلسی نے چھین لی لذت زبان سے محنت کا پھل چکھا بھی تو میٹھا نہیں لگا

رشتے وہی قائم رہتے ہیں جن میں ______ دونوں ایک دوسرے کو کھونے سے ڈرتے ہوں

ہماری خانہ بدوشی ہماری منزل ہے ہم اپنے آپ میں رہتے ہیں دربدر آباد

والیل کی آیت پھونکو نہ کبھی زُلف کے گُنجل بھی سُلجھیں کبھی کرو تلاوت یوسفؑ کی میرے بیچ زُلیخہ روتی ہے مجھے کبھی ضحیٰ کا پاٹ پڑھاو میرا مُکھڑا روشن ہو جائے والعصر کو گھولو سینے میں مجھے گھاٹے اب نامنظور سائیں مجھے اب ہرجائی ہونا ہے مجھے وصل دیو سرکار سائیں مجھے ایک اکائی ہونا ہے

تختی قلم سلیٹ اور سلیٹی مٹی کےگلّے میں سکہ کمیٹی بارش میں کیچڑ پہ گرنا پھسلنا تتلی پکڑنا دیواروں پہ چلنا جگہ اپنے ساتھی کی لڑ کے رکھنا بس عدد ٹافی کا سب کو برتنا غبارے کے ٹکڑوں سے پِدنی بنانا شرارت سے لوگوں کے ماتھے بجانا سنو وقت کا پہیہ پیچھے گھما دو ہو سکے تو وہی وقت لادو
دستار کے ہر پیچ کی تحقیق ہے لازم ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا
تم حقیقتوں میں گم رونقوں کے باشندے...!! جوگ پالنے والے اس نڈھال چہرے کا سوگ خاک سمجھو گے! تم سیاہ راتوں کی چپ سمجھ نہیں پائے، خواب دار آنکھوں کے روگ خاک سمجھو گے.

موبائل پرائیویسی بیوی کی شوہر سے نہیں بنتی شوہر کی بیوی سے نہیں بنتی ماں باپ کی اولاد سے نہیں بنتی اولاد کی ماں باپ سے نہیں بنتی بھائی بہن کی اپس میں نہیں بنتی اور جب بن جاتی ہے تو ایک گھر میں رہنے والوں کے مابین ہزاروں جھوٹ اور ہزاروں بہانوں کا لامحدود سلسلہ چل نکلتا ہے
*دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست* 2025 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ…
ﺳﻮﺗﮯ ﺳﻮﺗﮯ ﺁﻧﮑھ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﺪﺷﮧ ﻧﯿﻨﺪ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺗﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮎ ﻣﺒﮩﻢ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗھ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،

چابی بھری جا چکی ہے۔ ایک جج کو سرعام دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اب سوچنا یہ ہے کہ جج صاحب اس پر ایکشن لیں گے یا عوام کے اوپر ایک نیا ٹیکس لگا کر اپنی سکیورٹی میں اضافہ کریں گے؟
میں استعاروں کی سر زمیں پر اتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں بشر مسافر ،حیات صحرا یقین ساحل، گماں سمندر۔۔۔ وفا کی بستی میں رہنے والوں سے ہم نے محسن یہ طور سیکھے کہ لبوں پہ صحرا کی تشنگی ہو مگر دلوں میں نہاں سمندر

پاکستان میں انکار کے تین طریقے دیکھتا ہوں سوچتا ہوں بتاتا ہوں
حضرت شہباز گل سرکار کا ریحام باجی کی پارٹی کی بابت ویلاگ کے چند منٹ ضرور سنیں اور سن کر مجھے یہ بالکل نہ کہیں کہ کیسی کیسی باتیں سنتی ہیں آپ 🤫
You are never alone or helpless. The force that guides the stars guides you too.