الشـــــراع اُردو نــشریات
@alshar400
الشراع اُردو نشریات
بُش 🇺🇸 - سنہ 2005: "اگر اسلام پسند کسی ایک ریاست پر قابض ہو گئے تو وہ عوام کو اُبھار کر سیکولر حکومتوں کو گرا دیں گے اور انڈونیشیا سے اسپین تک ایک اسلامی سلطنت قائم کر دیں گے۔ اگر ہم نے انہیں نہ روکا تو وہ ایک ایسی طاقت بن جائیں گے جو اسرائیل کو مٹا دے گی۔"
#حقیقت جب موصل کے سنیوں نے خودمختاری کی بات کی، تو ان پر بم برسائے گئے اور شہر مٹا دیا گیا "دہشتگردی" کے نام پر۔ آج السويداء کے دروز علیحدگی کا نعرہ لگا رہے ہیں، تو انہیں تحفظ بھی مل رہا ہے اور معاہدے بھی۔

✍️ آج، چالیس سال بعد، خمینی کا منصوبہ شام اور پورے خطے میں ناکام ہو گیا۔ اور یہ دن ہم لوگوں کے درمیان گردش دیتے رہتے ہیں۔


✍️ "جنہوں نے بنو اُمیہ کی واپسی پر ماتم کیا، آج اُن کا حال دیکھ کر تمہیں رحم آتا ہے یا سکون؟
✍️ جب ہم کامیاب ہوئے تو (ناپاک گروہ) روتے ہوئے نکلے اور کہنے لگے: "بنو امیہ واپس آ گئے۔" آج اُنہیں فالج کا دورہ پڑ جائے گا جب وہ سعودی عرب اور شام کے درمیان بھائی چارے پر مبنی تعاون کو دیکھیں گے، تاکہ اُنہیں مکمل یقین ہو جائے کہ دمشقِ اُموی واقعی لوٹ آئی ہے۔☝️
✍️ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بشارتوں کا شہر "شام" ہیں
✍️ نُصیری (علوی) فرقے کو دروز کے مذہب میں کافر سمجھا جاتا ہے۔ یعنی علوی جو پچاس سال سے شام پر حکومت کر رہے ہیں، انہیں یہ بھی علم نہیں کہ دروز انہیں کافر سمجھتے ہیں۔ ذرا تصور کریں، 'گندگی کے ڈھیر' ایک دوسرے کو کافر کہہ رہے ہیں!! میرے دوستو، واقعی یہ تماشوں کا زمانہ آ چکا ہے۔"
ہم نے اسے گھر کے اندرونِ صدر رکھا اور چلے گئے، اور جب واپس آئے تو دیکھا کہ وہ دروازے کی دہلیز پر جوتوں کے بیچ پڑا تھا۔" (ماہر شرف الدین، لعنتی ماں باپ کا بیٹا)

✍️ رافضی فکر میں اکیلا ہی حق پر ہوں! اختلاف حرام ہے اگر مجھ سے ہو! میری ہر بات حدیث کے برابر ہے! سچ وہی ہے جو میری مرضی کا ہو! اجتہاد؟ نہیں! ذاتی ایجنڈا! مخالفت کرو، کافر ناصبی خارجی ہو! قرآن بند، فتوے زندہ باد! ہماری عمامے کا رنگ ہی کافی ہےدلیل کےلیے! میرا چہرہ ہی اجتہاد نورہے!

"ایک تاریخی منظر ہے" جو وطن کے دشمنوں کو ناگوار گزرا۔ دمشق کے قصر الشعب (صدراتی محل) میں سعودی وفد نے نماز ادا کی، اور وہ بھی عربی خیمے کی روایتی جائے نماز (سجاده) پر۔
شام اور سعودی عرب کے درمیان صرف تاریخی رشتہ نہیں بلکہ ایک جغرافیائی، تہذیبی، دینی، اور خون کا رشتہ ہے۔ دونوں ملک امتِ مسلمہ کے دو مضبوط قلعے ہیں، دونوں نے فتنوں، سازشوں، اور بیرونی مداخلتوں کا سامنا کیا اور اب وقت ہے کہ یہ دونوں ایک دل، ایک صف، ایک منزل بنیں۔ 🇸🇾❤️🇸🇦
🚨 مسلح دروز ملیشیا گروہ (المليشيات الدرزية المسلحة) السویداء میں مسلح گشت کر رہے ہیں، اور ان کی گاڑیوں پر اسرائیلی پرچم لہرایا جا رہا ہے۔ ✍️ یہ ایک نہایت خطرناک، اشتعال انگیز اور قومی وحدت کے خلاف قدم ہے، جو شام کے داخلی حالات کو مزید پیچیدہ اور حساس بنا سکتا ہے
🚨⚡ غزہ کے شیخ رضوان محلے میں مہاجر خاندانوں کے خیموں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک نئی ہولناک قتلِ عام جن خیموں میں معصوم بچے، مائیں اور بزرگ تھوڑی سی پناہ لیے بیٹھے تھے، وہ لمحوں میں خون، آگ، اور چیخوں کا منظر بن گئے۔ اللهم كن لأهل غزة ناصرًا ومؤيدًا ومعينًا،
🚨⚡ ترکی نے 80 سے زائد بکتر بند گاڑیاں بطور تحفہ شامی فوج کو فراہم کر دی۔
🚨🚨 ادلب کے شمال میں دھماکے کے لمحے کی سب سے قریبی ویڈیو حسبی اللہ و نعم الوکیل