Zafar Naqvi
@ZafarNaqviZN
Former Senior Content Producer, ARY News. Head of Content & Research,11TH Hour & Shan-eRamzan. https://m.youtube.com/channel/UCCx0225Rwy4_451gZhjq19w
میرے دروازے پر رات کے اس پہر 10 بجکر 25 منٹ پر کچھ لوگ آئے، اور گیٹ کھولنے کی ضد کر رہے تھے میں نے گیٹ نہیں کھولا، یہ مجھے اس طرح ہراساں نہیں کیا جا سکتا اگر مجھے یا میرے بچوں کو کچھ ہوا تو اسلام آباد انتظامیہ، پولیس اور حکومت وقت ذمہ دار ہو گی یہ دادا گیری بند کی جائے
ہم نے اپنی جیت کا ذکر اتنی بار نہیں کیا جتنی بار ٹرمپ نے پاک۔انڈیا جنگ رکوانے کا خود ساختہ کریڈٹ لے لیا، بار بار انسانیت کو تباہی سے بچانے کا ذکر تو کیا غزہ میں جانور مر رہے ہیں؟ یہ ٹرمپ صاحب وہاں جنگ کیوں نہیں رکواتے؟ سیدھی سی بات ہے جدھر ان کے اثاثوں کو جوتے پڑ رہے ہوں تب یہ…
بلوچ مسنگ پرسنز کے ورثا کا اسلام آباد میں دھرنا عراق اور ایران جانے والے زائرین کازمینی راستہ اچانک بند وادی تیراہ میں پر امن لشکر قرآن مجید لے کر دہشتگردوں کے پاس گیا کہ قرآن مجید کا واسطہ ہے نکل جاؤ خیبرپختونخوا میں شام کے بعد کوئی گھروں سے نکل نہیں سکتا بس یہی پوچھنے کی جسارت…
وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ وادی تیراہ میں فائرنگ دہشتگردوں نے کی اور پر امن مظاہرین شہید کئے دوسری طرف کچھ میڈیا یہ جرگے کی تصویریں رپورٹ کر رہا ہے کہ پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کا قبائلی عمائدین کیساتھ جرگہ کامیاب ہو گیا ہے، ہر شہید کو 15 لاکھ اور ہر زخمی کو 2 لاکھ، زخمیوں کا…


پتا نہیں یہ حسن اتفاق ہے یا حسن اہتمام ہے یا شاید کچھ منافق چہروں سے بناوٹی ملمع کاری اتر رہی ہے کہ غیر مسلم ممالک فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلانات کر رہے ہیں اور بہت سے مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں، چشم فلک نے یہ وقت بھی دیکھنا تھا
مطلب ریاست نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں کہ وہ دہشتگردوں سے اپنے شہریوں کی حفاظت نہیں کر سکتی، مودی کے دانت کھٹے کرنے والی ریاست کے پاس مٹھی بھر دہشتگردوں کا علاج نہیں ہے، اب جو بندہ سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ کے پیکیج میں جا رہا تھا وہ اچانک چار سے 5 لاکھ کہاں سے برابر کرے؟ حد ہے ویسے غیر…
After extensive consultations with the Ministry of Foreign Affairs, Balochistan Government, and security agencies, it has been decided that Zaireen will not be allowed to travel to Iraq and Iran by road for Arbaeen this year. This difficult decision was taken in the interest of…
میں comments بند کیوں نہیں کرتا؟ تاکہ گالیاں دینے والے بیغیرت یوتھیئوں کی بیغیرتی ہر کوئی دیکھ لے، ان کیساتھ کتے والی ہو رہی ہے ہم ان کے لئے کئی بار آواز بلند کرتے ہیں لیکن یہ غلاظت سے باز نہیں آتے، بندہ کوئی عام سا ٹوئیٹ کرے یہ نیچے comments میں بھونکنا شروع کر دیتے ہیں، متعدد…
اسلام آباد میں گدھے کا گوشت برآمد، گدھے بھی برآمد ، سوال یہ ہے یہ گوشت کب سے مختلف ہوٹلوں میں استعمال ہو رہا ہے؟ دوسرا سوال یہ کون کون سے ہوٹلوں میں استعمال ہو رہاتھا؟ انتظامیہ کہاں تھی؟ اس دھندے میں کون کون ملوث ہے؟ یہ سب عوام کو بتایا جائے، کم از کم وہ ہوٹل فوری سیل کئے جائیں…
میریے گزشتہ روز اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک واشنگٹن میں عمران خان کے کیس کے بارے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے. ن لیگ کی حکومتوں کے ادوار میں ہم ہمیشہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے تمام تر سفارتی اور عدالتی معاونت…
ویسے پولیس والوں کا نام بدنام ہے لیکن جتنے بیشرم اور بے غیرت واپڈا والے ہیں کوئی محکمہ نہیں ہو گا اور آئیسکو @IESCO_Official تو بیشرمی اور بے غیرتی کی انتہا پر ہے، جب بھی بجلی جائے یہ فون کا ریسیور نیچے رکھ دیتے ہیں ان کو بتانا تک گوارا نہیں کہ بجلی کب آئے گی
ویسے عافیہ صدیقی اور عمران خان کے کیس کا موازنہ نہیں ہے یہ مثال معذرت کیساتھ ادھر نہیں دینی چاہئے تھی یہ حکومت یعنی ن۔لیگ کو سیاسی طور پر نقصان دے سکتی ہے
میرا دل گواہی دے رہا ہے غزہ کے معصوم بچے مارنے کے بعد اسرائیل کا بچے گا کچھ نہیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات،دونوں رہنماوں کا اقتصادی ، تجارتی، انسداد ِ دہشت گردی اور سرمایہ کاری میں تعاون پر تبادلہ خیال۔۔۔!!!
ایک رپورٹر نے دوسرے غیر معروف صحافی سے سنا کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے مبینہ طور پر کسی ویڈیو لنک میٹنگ میں کہا ہے کہ فوج ہمارے ساتھ ہے آپ عمران خان کو ٹھوک دو تین دفعہ کا منتخب وزیراعظم اتنا نہلا ہے کہ ویڈیو لنک پر جہاں دوسرے 36 لوگ بھی سن رہے ہیں کسی کے قتل کا حکم دے رہا ہے،…
عمران خان احتجاج کو جیل سے خود لیڈ کریں گے، بیرسٹر گوہر پتا نہیں یہ بیانات فایدہ دیتے ہیں یا نقصان؟ اب اگر کل کو احتجاج کسی سٹیج پر پر تشدد ہوتا ہے اور کیس خان صاحب پر بھی بنتا ہے تو پھر یہی کہتے ہیں کہ وہ تو جیل میں تھے ایک قیدی پر کیسے باہر ہونے والے واقعات کا مقدمہ بن سکتا ہے؟…
جنرل فیض کے مقدمے میں راوی کچھ مشکل میں ہے کیونکہ خدشہ ہے کہ یہ ریت چل نکلی تو رکے گی نہیں، اسی لیے کورٹ مارشل کی کارروائی معمول سے زیادہ طویل ہو گئی ہے، اب مشکل یہ ہے کہ سزا ہوتی ہے تو مسئلہ نہیں ہوتی تو اس سے بڑا مسئلہ، ابھی بھی 4 سے 5 ماہ لگ سکتے ہیں، جنرل فیض کا وکیل چھٹیوں…
پاکستانی قوم سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ برسات کے موسم سیلابی ریلے سڑکیں اور پل تباہ کر رہے ہیں اس موسم میں سیاحت کی غرض سے اپنے خاندان کو گاڑی میں بھر کر شمالی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں اور موسم بہتر ہونے کا انتظار کریں
اس تصویر کو دیکھ کر کچھ یاد آیا؟ تحریک انصاف کو آج سزائیں سیاسی لگ رہی ہیں لیکن اپنے ماضی پر کوئی غور نہیں کرتا، کاش سیاست میں اتنی رواداری پیدا ہو جائے کہ اپنی پچھلی تصویریں یا ویڈیوز دیکھ کر تھوڑی بہت شرم آئے

عمران خان نے کہا ہے کہ علیمہ خان کا پارٹی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو اس سے ملاقات بھی نہیں کرنا چاہتا، علیمہ خان عمران خان کے نام پر وکیلوں کی فیس اکٹھی کر کے کھا گئی ہے، اگر کوئی PTI میں غدار ہے تو وہ علیمہ خان ہے، شیر افضل مروت
علی امین گنڈا پور پر شراب، قتل اور 9 مئی کے متعدد مقدمات ہیں اسے آپ نے وزیراعلی بنا دیا، مراد سعید 9 مئی میں اشتہاری مفرور ہے آپ نے اسے سینیٹر بنا دیا، صداقت عباسی، عثمان ڈار، شیخ رشید سمیت کتنے ہیں جنہوں نے پریس کانفرنس یا انٹرویو دیا اور وہ پاک صاف ہو گئے، دنیا میں کہاں کوئی…