Zardar Awan
@ZA_Pakistani
ایاک نعبدو و ایاک نستعین. قوموں کی ترقی و خوشحالی کی بنیاد عدل و انصاف پہ موقوف ہے.
3 اگست بروز اتوار ایبٹ آباد میں 5 اگست کی تحریک کے حوالے سے تحصیل کونسل میں کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے. میئر تحصیل ایبٹ آباد شجاع نبی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

رانا ثنا اللہ کا یہ بیان بنیادی طور پہ سیاسی چال ہے اور وہ تحریک کا مومینٹم توڑنا چاہتے ہیں اور دوسرا کل اگر جبر و ستم کریں گے تو کہیں گے کہ ہم نے تو کہا تھا آؤ بیٹھ کر بات کرتے ہیں لیکن یہ مانتے ہی نہیں #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ہنگامی اجلاس میں قرارداد کی متفقہ منظوری 1.فوجی کارروائیوں میں بچوں سمیت شہریوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع بند کرو، ذمّہ دار فوراً کٹہرے میں لائے جائیں! 2.وفاق کو الٹی میٹم، پندرہ دن میں آرٹیکل 245 ختم کرو! 3.تیراہ سمیت تمام کارروائیوں، بشمول ڈرون حملوں، کی…
یہ ہیں وہ چار اکاؤنٹس جن کے تعاون سے آپ سب کی پروموشن کی جاتی ہے، ان اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں. @AsimFoundationR @Miftahjadoon @asim_wf @adnan_raja13735
شاہد آفریدی کو اتنا کیا جلدی تھی. پہلے حقائق سامنے آنے دیتے اور پھر ان حقائق کی روشنی میں اپنا مؤقف بیان کرتے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #گولی_کیوں_چلائی

دیکھیے ریاست جب اپنے شہریوں کو مارتی ہے تو نفرت جنم لیتی ہے اور کسی ریاست کے اداروں کے خلاف عوامی نفرت اس کے اداروں کے لیے اچھی چیز نہیں ہوتی. پس ہوش کے ناخن لیجیے اور اور اعتماد بحال کرنے کی کوشش کیجیے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #گولی_کیوں_چلائی
وادی تیرہ محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو حبیب جالب #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ریلیز عمران خان ورکرز کنونش. ہری پور میں ورکرز کنونشن ایک عوامی جلسہ میں بدل گیا. ورکرز کا جوش و جذبہ دیدنی ہے 5 اگست کی تحریک کے حوالے سے ورکرز بہت پرجوش ہیں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
5 اگست کی تحریک کے حوالے سے ہری پور میں ریلیز عمران خان ورکرز کنونشن کے مناظر صوبائی جنرل سیکرٹری @AliAsgharPTI ورکز سے خطاب کرتے ہوۓ. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ


وادی تیرہ لہو لہان اپنے حقوق کے لیے اپنی سرزمین پہ پرامن احتجاج کرنے والوں کو اپنوں نے ہی گولیوں سے بھون ڈالا. کیا گولیاں مارنے والے اپنے ہوتے ہیں? اپنا تو دلاسہ دیتا ہے, سہارا بنتا ہے, حوصلہ دیتا ہے, ساتھ دیتا ہے. گولیاں تو دشمن مارتے ہیں #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ایک لیڈر ہی شفافیت کا قائل ہوتا ہے. چونکہ وہ جانتا ہوتا ہے کہ شفافیت سے ہی جمہوری اقدار پروان چڑھتی ہیں اور قومیں ترقی کرتے ہیں #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

جرآت و بے باکی کی لازوال داستان عمران خان ہمت و استقامت کا کوہِ گراں عمران خان عدل و انصاف کی پہچان عمران خان ملکی وقار و خود مختاری کا ترجمان عمران خان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

عمران خان کے حکم پر پی ٹی ائی کے عام ورکر سے لے کر عہدے داران تک سب کی پانچ اگست کی تیاری زور و شور سے جاری ۔۔۔انشااللہ 5اگست کو ایک بھرپور تحریک چلے گی
عمران خان کے نام پہ ووٹ سمیٹ کر اقتدار و سیاست کے مزے لوٹنے والوں اور پارٹی و تحریک کے لیے کچھ بھی نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے
5 اگست کی تحریک اس لیے بھی ضروری ہے کہ پاکستان کا ہر طبقہ اس نا انصافی و لاقانیت کی زد میں ہے. پاکستان کو دلدل سے نکالنے کا واحد حل ہے کہ آئین کی بحالی و بالادستی قائم کی جاۓ اور فیصلوں کا حق جمہور کو سونپا جاۓ. @AliAsgharPTI @PTIofficial #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

تم جتنے مرضی پلان بنا لو، اللہ کا پلان ہر سازش پر بھاری ۔۔۔۔۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے، وہ بھی گندہ ہے۔ ایسا سلوک ایک قیدی کے ساتھ نہیں، بلکہ دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہیے! #ShameOnGhafoorAnjum #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Toady mobilization activity at Abbottabad Bazar InshAllah we will fight 5 Aug ✅ @TeamiPians #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ہزاروں افراد بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے قافلے میں موجود آج سونامی حیدر آباد سے ٹکرایا ہے. #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #ShameOnGhafoorAnjum