Waleed Hashmi
@WaleedHash90
Additional General Secretary Insaf Youth Wing Karachi | Ex DGS PTI karachi | Ex Joint Secretary PTI Karachi
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدر جانشیر جونیجو اور جنرل سیکریٹری منصور خٹک اور دیگر کراچی کابینہ کے ساتھ ضلع شرقی (East) کی ڈسٹرکٹ ٹیم صدر برہان، جی ایس شاہرخ خان اور انکی پوری کابینہ کے ہمراہ 5 اگست کے حوالے سے عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے، #ReleaseImranKhantosavePakistan
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدر جانشیر جونیجو اور جنرل سیکریٹری منصور خٹک اور دیگر کراچی کابینہ کے ساتھ ضلع شرقی (East) کی ڈسٹرکٹ ٹیم صدر برہان، جی ایس شاہرخ خان اور انکی پوری کابینہ کے ہمراہ 5 اگست کے حوالے سے عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے، تاکہ عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور…
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کراچی میں یوتھ وِنگ کے عہدیداروں کے ہمراہ #ReleaseImranKhan
#مزاحمت_ہی_آخری_حل @EhsanToorPTI @MAbbasiPTI @JansherJunejo @MansoorKhanPTI @RajaMusaHabib
انصاف یوتھ ونگ ضلع کورنگی کی تعارفی میٹنگ صدر اویس خان گنڈا پور و جنرل سیکرٹری ولید خان` کی سربراہی میں منعقد اس موقعے پر یوتھ ونگ کراچی کے ایڈیشنل جی ایس ولید عباسی کی بھی شرکت۔ یوتھ ونگ کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانااور آئندہ کے اہداف و حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔
عمران خان کو ناحق قید میں 5 اگست کو دو سال ہو جائیں گے کسی ریاست نے اپنے ہیرو کے ساتھ ایسا بدترین سلوک رواں نہ رکھا ہوگا جو پاکستانی ریاست نے عمران خان کے ساتھ رکھا ہے۔ وہ نہ صرف سابق وزیراعظم ہیں بلکہ کروڑوں لوگوں کا مینڈیٹ رکھنے والے ملک کے واحد مقبول لیڈر ہیں۔ #تحریک_تو_چلے_گی

پولیس کی فسطائیت کے باوجود ضلع کورنگی میں ورکرز کنونشن میں کارکنان کا حوصلہ آسمان کی بلندیوں پر! ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ کراچی سید ولید ہاشمی کنونشن میں موجود اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔ #ReleaseImranKhan
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدر جانشیر جونیجو اور جنرل سیکریٹری منصور خان خٹک کی کورنگی کنونشن کے بعد کراچی کے صدر راجہ اظہر صاحب، کارکنان اور دیگر عہدیداران کے ساتھ چائے کے ہوٹل پر خصوصی ملاقات۔یہ ملاقات کنونشن کی کامیابی کے بعد ایک اہم مشاورتی بیٹھک ثابت ہوئی، جس میں تنظیمی حکمتِ…
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سابقہ صدر وجاہت علی اور پاکستان تحریکِ انصاف گلبرگ ٹاؤن کی جانب سے محرم کے جلوس کے شرکاء کے لئے سبیل اور استقبالیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔
انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن ضلعی تنظیم سازی انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کے دوسرے مرحلے میں دوسرے دن ضلع ویسٹ اور سینٹرل کے امیدواروں کے انٹرویوز کیئے گئے




فارم 47 کی حکومت کا عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم !! #MinusKhanAbsolutelyNot

تم مائنس عمران کروگے، ہم ضرب دیں گے!! #MinusKhanAbsolutelyNot #ReleaseImranKhan

تم مائنس عمران کرو گے ہم ضرب دیں گے ۔۔ #MinusKhanAbsolutelyNot
ہم حق کو پھر بھی لب دیں گے تم مائنس عمران کرو گے ہم ضرب دیں گے ۔۔!! #ReleaseImranKhan #MinusKhanAbsolutelyNot
تم مائنس عمران کرو گے ہم ضرب دیں گے ۔۔ #MinusKhanAbsolutelyNot
تحریک انصاف اور عمران خان لازم و ملزوم پاکستان اور عمران خان لازم و ملزوم ۔۔ جس جس نے بھی عمران خان کو مائینس کرنے کا سوچا وہ خود ہی مائینس ہوگئے، سیاست تو کیا کرتے معاشرے میں شکل دکھانے کے قابل بھی نا رہے ۔ نا تو کوئ مائنس کرسکتا تھا ناہی کوئ مائینس کرسکتاہے ناہئ کوئ…
"کراچی کے نوجوانو، اب تمہارا وقت ہے! 🚀" "تبدیلی کی آواز بنیں ✊" "ابھی رجسٹر کریں - آخری تاریخ: 26 جون 📅" "پی ٹی آئی یوتھ کراچی میں شامل ہوں - اسکین کریں اور اٹھیں! 📲" "یوتھ پاور ان ایکشن - آئیے مل کر قیادت کریں! 🔥" #ReleaseImranKhan #InsafYouthWing

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری "سید ولید ہاشمی" کی ماڈل ٹاؤن یوسی 7 میں نوجوانوں سے ملاقات کی ۔۔ ملاقات میں ماڈل ٹاؤن میں یوتھ کے حوالے سے سیاسی اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ #ReleaseImranKhan