استاد 🇵🇰 ✍
@UstadSays
|Retired #Teacher|Motivator|DM/Mention if you have problem in #SchoolEduPunjab |Founder #ActiveTeachersForce #SEDfamily |ContentCreator|ElseNothing
SIS Updated *سب کا سلیکٹڈ کا آپشن آگیا ہے۔ `ریشنلازیشن ٹرانسفر ایپ ڈیٹ👇` ✅ایس آئی ایس پر درخواست گزاروں کے سٹیٹس دیکھنے کے لیے سادہ طریقہ کچھ یوں ہے کہ 👉sis.pesrp.edu.pk 👉Dashboard 👉E tranfer 👉Individual 👉Enter emis code 👉 click apply `جس سکول میں اپلائے کیا اس…

ایک طرف تھی جنتا ساری، ایک طرف تھے چند گھرانے، ایک طرف تھے بھوکے ننگے، ایک طرف قاروں کے خزانے۔ چوہدری اعتزاز احسن

بہتر تھا جھونپڑی والوں کے حوالے کر دیتے ان بےچاروں کو چھت تو نصیب ہوتی۔
ٹھیکیداری دا سکول۔ ترقی تو ہو رہی ہے نہ۔ @Ammarysaggu @AsadAwan540 @AUKhan2u @naziagoraya
آؤٹ سورس کیے ہوئے ایک اور سکول کی حالت زار ملاحظہ فرمائیں۔۔کیسے ایک چلتے ہوئے ادارے کو ٹھیکیدار نے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے ۔دوسری طرف پنجاب حکومت تمام سکولز کو اس نہج پر پہنچانے کے لیے بضد ہے۔ایک فیز کے بعد اگلا شروع ہو جاتا ہے۔پہلے والے کا رزلٹ نہیں دیکھا جاتا کہ کیا کھویا
ٹھیکیداری دا سکول۔ ترقی تو ہو رہی ہے نہ۔ @Ammarysaggu @AsadAwan540 @AUKhan2u @naziagoraya
جنتا دیکھ رہی ہے، کیسے انہیں نچوڑ کے اشرافیہ کو مراعات دی جا رہی ہیں، ملازمین 30 فیصد کے لیے رو رہے ہیں اور ججز کو لاکھوں روپے ہاؤس رینٹ دے دیا گیا۔۔۔۔
ایک طرف تھی جنتا ساری، ایک طرف تھے چند گھرانے، ایک طرف تھے بھوکے ننگے، ایک طرف قاروں کے خزانے۔ چوہدری اعتزاز احسن
مسئلہ وہیں پھنسا ہوا ہے قیادت ہمیشہ اسی کے پاس جاتی ہے جس کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا دو سال پہلے مریم نواز سے ملاقاتیں کی ان کے پاس بھی مینڈیٹ نہیں تھا اب استحکام پاکستان پارٹی کے اس نمائندے سے ملاقات کی تصاویر شئیر ہورہی ہیں جن کو کوئی جانتا ہی نہیں

Respected sir @RanaSikandarH Please . Save our reputed institutions from such thekedars. @AGEGA_ @SaddamScholar @geonews_urdu @m_aqeelazad @UstadSays @VOT_official_PU
یہ ایک سکول جسکو کو ابھی آوٹ سورس کیا گیا تھا ٹھیکیدار جس نے مال غنیمت سمجھ کر سب سے پہلے درختوں کو کاٹ کر بیچ دیا.... اے پیا جے توڈا ویژن.... #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
یہ نعمان ہے ۔ ہمارے سکول میں کلرک ہے ۔ قوت گویائی سے محروم ہے ۔ کمپیوٹر سے متعلقہ ایک ادارے میں جتنا بھی کام ہو سکتا ہے اسے صرف اشارے سے کہہ دیں یا لکھ کر بتا دیں انتہائی مہارت سے مکمل کر دیتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کسی کو ایک نعمت سے محروم رکھتا ہے تو متبادل ٹیلنٹ ضرور دیتا ہے ۔
اشرافیہ کے بڑھتے الاؤنسز بتلا رہے ہیں کہ یکم پہ پٹرول کی قیمت بھی بڑھے گی
📢 اہم آگاہی برائے اساتذہ 🏛️ پنجاب اسمبلی میں اساتذہ کے حقوق سے متعلق تحریک التواء (ہیڈ شپ ٹیسٹ اور تحریک التواء) کل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں معزز رکن صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی ایک اہم مسئلے پر تحریک التواء کے تحت وزیر تعلیم کو مخاطب کریں گے۔ یہ مسئلہ براہِ راست اساتذہ کی…

روز نیا دن عوام کو بنیادی سہولیات سے دور کرتا جارہا ہے تو دوسری طرف کوئی ہے جس کے پاس چل کر سہولیات جا رہی ہیں

یہ فضا تمہاری ہے بہر و بر تمہارے 🥺🥹
یہ ملک تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
میرے والد صاحب جو سرکاری ٹیچر تھے اسی غم سے اس دنیا فانی سے چلے گۓ۔بہت بڑا ظلم کیا ہے ملازمین کے ساتھ ۔پروفیسر صاحب کی ساری باتیں 100 % ٹھیک ہیں۔
اگر مریم نواز صاحبہ کو آج کے دن کوئی تحریر پڑھنی چائیے تو اسے پڑھنا چاہئے۔ یہ بہت بڑا ظلم اور زیادتی بلکہ سفاکیت ہے جو استادوں/لیکچرز/پروفیسرز کے ساتھ ان کی ریٹائرمنٹ پر کی گئی ہے۔ اگر یہ سب صاحب اختیار خود کو تھوڑی دیر پروفیسر جاوید اصغر کی جگہ رکھ کر سوچیں تو فیصلہ کرنا آسان…
ایک گریڈ 20 کا پرنسپل اپنی 35 سالہ سروس کے بعد بھی اتنی سیلری نہیں لیتا جتنا اشرافیہ نے اپنا ہاؤس رینٹ کر لیا ہے
یہ ملک تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں #viral #ViralVideos #stopoutsourcingofschools