بزم ِUmair
@UmairBinzubair1
دنیا بھلاۓ بیٹھے ہو!!! کیا کہا!!!؟ خواب سجاۓ بیٹھے ہو!!!
میرے محبوب !! تم نے مجھے جینا سکھایا زندگی کا مطلب سمجھایا ملاقات مقدر ہے جدائی مقدر ہے محبت ، درد اور موت مقدر ہے۔ اور میں جانتا ہوں کہ میں اپنی تقدیر سے بچ نہیں سکتا میں زیادہ نہیں ہنستا کیونکہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے درد چھپا ہوتا ہے جس کی تکلیف برداشت سے باہر ہوتی…

دو گاڑی بدلتا ہوں تو دفتر آتا ہے ہائے غمِ روزگار ہائے غمِ روزگار بھیڑ میں سانس لیتے خواب بھی خاموش اب دل میں کچھ کہنے کی چاہ رہ جاتی ہے زیرِ لب ہر صبح دل کو بہلا کر امید کی شمع جلائیں اور شام تھکی آنکھوں میں راکھ سی یادیں بھر لائیں بریف کیس میں بند پڑے کل کے کچھ خواب مر گئے…
امیدِ صبح پر ہر گامزن ۔۔۔۔۔۔۔ اندھیری شب میں بے نام قافلہ عمیر بن زبیر ✍️
Good Morning🌞 May Allah grant you everything that is good for you.
اے میرے سکون قلب!! روح من!!! آپکی موجودگی ہی میری حیات کی ضمانت ہے ۔۔ آپکی سلامتی ہی میری دعا کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔۔
زندگی ایک انجان کتاب کی طرح ہے، اَگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں معلوم۔

اتر و ہماری آنکھ میں ، ڈھونڈو جگہ جگہ خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا!!! ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل!!!

قدرت کے قانون کے ساتھ بغاوت کرنے والا جاہل تو ہو سکتا ہے مگر کبھی بھی دین دار نہیں ہو سکتا