دی وائر اردو
@TheWireUrdu
سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | #UrduNews | #Analysis #Reporting
مودی کا جانشین او ر حکمران بی جے پی کا اگلا صدر کون؟ thewireurdu.com/110013/narendr…
اشعر نجمی کا ناول ایک بڑے سیاسی کھیل کو موضوع بناتے ہوئے جمہوریت کی ہوشیاری، ہوسناکی اور اس کی آمریت کے سارے بھید کھول دیتا ہے۔ یہ ہماری مٹی کا ہمزاد ہے، ہمارا ہمزاد ہے اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ ہمارے دکھوں کا اور ہمارے نفسی وجود کا ہمزاد ہے۔ thewireurdu.com/110058/congres…
ادب میرے لیے محض لفظوں کا ہنر نہیں، ایک اخلاقی ذمہ داری ہے — وقت سے آنکھیں ملانے اور خاموشی کو آواز دینے کی۔ ایسے قلم کا کیا کرنا جو دیکھے سب کچھ ، مگر لکھے کچھ نہیں۔ میرے نزدیک، ایسا قلم مردہ ہے — اور میں اسے اٹھانے کا روادار نہیں۔ thewireurdu.com/109943/main-au…
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ پانے والے طلبہ کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ سرکاری محکمے نے اب ان طلبہ کے پرانے انکم سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرنے کو کہا ہے۔ یہ دستاویز پہلے کبھی نہیں مانگے گئے تھے، لیکن اب مانگے جا رہے ہیں۔ thewireurdu.com/110070/manf-sc…
#رپورٹ | مودی کی جھگی-فلیٹ اسکیم: وعدے بنام حقیقت یہ گراؤنڈ رپورٹ دہلی کے اشوک وہار فیز 2 میں بنے سوابھیمان اپارٹمنٹس کے ذریعے مودی حکومت کی 'ان-سیٹو سلم بحالی پروجیکٹ' کی پڑتال کرتی ہے۔ رپورٹ اس لنک پر دیکھیں- youtu.be/AitsSCqStRg @VishalBadgal3 @malvika_chy

#Event | @thewire_in presents 'Urdu Hai Jiska Naam' A two-day event to celebrate the history and diversity of Urdu. Join us for engaging discussions, qissagoi, mushaira, storytelling for children, and lots more! 📅August 1 & 2 📍Jawahar Bhawan, New Delhi 🔴Free Entry!
📢Daagh: Ek Raushan Charaagh - A tribute to the poet, lover & legend Daagh Dehlvi's timeless verses come alive in narration and ghazal by Ashhar Haque and Shivangini Yeashu Yuvraj, with Ishaan Sharma on tabla and Tanish Dholpuri on sarangi. 🗓 Aug 1 |🕓5.30PM 📍 Jawahar Bhawan
📢The History and Legacy of Urdu Join us for a panel discussion to understand the history and legacy of Urdu- with Syeda Saiyidain Hameed, Ather Farouqui, Peggy Mohan and @TheWireUrdu's editor @FaiyazWajeeh. 🗓 Aug 1 |🕓4 PM 📍 Jawahar Bhawan, New Delhi 🎟 Free Entry
نَما انڈیا: لفظوں میں آباد کائنات مکمل ویڈیو اس لنک پر ملاحظہ کریں: youtu.be/fZ4qFaXYCko @BanuMushtaq @khanumarfa #TheWireEvent
کانگریس ہاؤس: جمہوری سیاست کی ہوسناکی کا بیانیہ thewireurdu.com/110058/congres… via @TheWireUrdu
کانگریس ہاؤس: جمہوری سیاست کی ہوسناکی کا بیانیہ یہ ناول ہماری مٹی کا ہمزاد ہے، ہمارا ہمزاد ہے اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ ہمارے دکھوں کا اور ہمارے نفسی وجود کا ہمزاد ہے۔ thewireurdu.com/110058/congres… #CongressHouse #Novel #AsharNajmi @YasmeenRashidi
ای ڈی نے ریلائنس گروپ کی کمپنیوں کے منی لانڈرنگ معاملے میں جانچ شروع کی ہے۔ یس بینک کی طرف سے دیے گئے تقریباً 3000 کروڑ روپے کے قرضوں میں بھاری گڑبڑی، رشوت اور دھوکہ دہی کے الزامات ہیں۔ ای ڈی نے 50 کمپنیوں اور 35 سے زیادہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے کی ہے۔ thewireurdu.com/110052/ed-begi…
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ پانے والے طلبہ کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ سرکاری محکمے نے اب ان طلبہ کے پرانے انکم سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرنے کو کہا ہے۔ یہ دستاویز پہلے کبھی نہیں مانگے گئے تھے، لیکن اب مانگے جا رہے ہیں۔ thewireurdu.com/110070/manf-sc… @ankit_raj12
بنگلہ دیش سے آئے مبینہ شہریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے درمیان سینکڑوں بنگالی اور آسامی مزدوروں کو گروگرام پولیس نے حراست میں لے کر ‘ہولڈنگ سینٹر’ میں رکھا ہے۔ ان میں زیادہ تر مرد ہیں۔ صرف 19 جولائی کو 74 مزدوروں کو حراست میں لیا گیا۔ thewireurdu.com/110040/hundred…
سنگھ کو لگتا ہے کہ مودی کے بعد ایک تو اقتدار کی کشمکش امت شاہ اور یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے درمیان ہوگی، دوسری طرف کسی سنجیدہ طاقتورلیڈرشپ کی عدم موجودگی کی وجہ سے اس کی کانگریس سے بھی بری حالت ہو جائےگی،جس کا سد باب ضروری ہے۔ thewireurdu.com/110013/narendr…