Tariq Jamil
@TariqJamilOFCL
My official account ~ An Islamic scholar and preacher from Pakistan and the founder of Jamia Al-Hasanain. Spreading the message of #peace and #love
سانحہ سوات ایک ننھے حافظ کو تشدد کرکے مار دیا گیا
میری ملائیشیا کی مسجد میں کی گئی تقریر کو سوشل میڈیا پر پرانی آڈیو کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں تالیوں کی آواز اور سیاسی مفہوم شامل کر کے ویڈیو کا اصل پیغام بدل دیا گیا ہے۔ یہ عمل درست نہیں، نہ ہی دیانت داری کے تقاضوں کے مطابق ہے۔ ملائیشیا کے بیان کے ترجمان نے بھی اس کی…
It was an honor to meet the respected Prime Minister of Malaysia, YAB Dato’ Seri @anwaribrahim, in a blessed spiritual gathering today. I shared a brief message on the importance of love, unity, and the teachings of Islam. His humility, love for knowledge, and respect for…




Waqia Karbala | Painful Story of Shahadat e Hussain (RA) By Molana Tariq Jamil x.com/i/broadcasts/1…
معزز وزیر مذہبی امور ملائیشیا ڈاکٹر محمد نعیم مختار سے ملاقات باعث مسرت تھی۔ ہم نے اسلامی تعلیم، دعوت و تبلیغ اور نئی نسل کو قرآن سے جوڑنے پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اللہ تعالیٰ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرے۔




Beautiful glimpses from the GMC Summit Malaysia — where hearts united and wisdom echoed. A memorable meeting between Molana Tariq Jamil and Mufti Menk.
At the GMC Summit in Malaysia, I was blessed to meet @muftimenk — a soul devoted to the service of Islam. Our conversation was filled with mutual love, reminders, and unity for the Ummah.




پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد رضوان کی مولانا صاحب سے گھر پر ملاقات



Waqia Karbala | Painful Story of Shahadat e Hussain (RA) By Molana Tariq Jamil x.com/i/broadcasts/1…
Waqia Karbala | Painful Story of Shahadat e Hussain (RA) By Molana Tariq Jamil x.com/i/broadcasts/1…
کچھ نادان لوگ کربلا کے واقعہ کا انکار کرتے ہیں اور یزید کو بھی امیر المومنین کہتے ہیں اگر آپ لوگ اہل بیت کا دفاع نہیں کرسکتے تو کم از کم یزید کے وکیل نہ بنو #karabal
وضاحت: مولانا طارق جمیل صاحب کی کسی تقریر کو نہ کسی سیاسی جماعت نے روکا ہے، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کا کوئی عمل دخل ہے۔ یہ ایک اندرونی “ تبلیغ والوں” کی نا اھلی کا معاملہ ہے۔ تمام وی لاگرز اور یوٹیوبرز سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ باتوں کو پھیلانے سے گریز کریں
دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو! عید الفطر خوشیاں منانے کا بھی دن ہے اور خوشیاں بانٹنے کا بھی دن ہے. ایک دوسرے کو گلے لگانے، گِلے شکوے مٹانے اور مبارکباد پیش کرنے کا دن ہے. آج کے دن تمام نفرتیں بُھلا کر روٹھے ہوؤں کو منا لیں. دعا ہے کہ یہ عید تمام…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا. بہت دکھ ہوا کہ جنرل صاحب اب آپ کو عاصم کہہ کر پکارنے والی، آپ کی راہ تکنے والی اور بے لوث دعاؤں سے نوازنے والی ہستی اس دنیا میں نہیں رہی. لیکن ساتھ ہی اس بات کی خوشی بھی ہے کہ اللہ نے آپ کی والدہ کو…
جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں مولانا حامدالحق صاحب اور دیگر نمازیوں کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے. اس افسوسناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے!…
میرے دل کے ٹکڑے عاصم جمیل کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا مگر اس کی یادیں اور اُس کی جدائی کا درد ابھی تک تازہ ہے. آج بھی میرا دل غمگین ہے اور تنہائی کے لمحوں میں جب عاصم کا عکس میری آنکھوں کے سامنے آجائے تو آنسو خود بخود رواں ہوجاتے ہیں. میرا عاجزی پسند بیٹا بظاہر جتنا عام تھا…
ملک کا نام روشن کرنیوالے میاں چنوں کے بیٹے ارشد ندیم سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں ملاقات کی. عالمی سطح پر اتنی بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کے باوجود ارشد کی عاجزی اور انکساری قابلِ تعریف ہے. ارشد نے اپنی محنت اور عزم سے جو کامیابی حاصل کی ہے اس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے.


