SyedaSherazi
@Syeda1425
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ 💐 ایمان بخیر صبح النور 📿 یا اللہ رب العزت، ہمیں اور ہمارے پیاروں کو دنیا و آخرت کے تمام معاملات میں خیر و عافیت، برکت عطا فرما، اور دنیا کی رسوائی، غموں، اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما. اَے اللّه رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں…

یا قائم آل محمد علیہ السلام 💕 اے آخری امید جہاں کچھ تو خبر ہو زھرا کا تمہیں واسطہ ہے اب تو نظر ہو مظلوم صدا دیتے ہیں اے مہدی دوراں کس جا پہ ہو اے مولا بتاؤ تو کدھر ہو غ-زہ مٹ رہا ہے

Good morning guys with happy vibes and blessings ahead stay tuned 🌄💐💕

کاش📿 حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے مرے وردِ لب ہے نبی نبی مرا دل مقامِ حبیب ہے 💕💖 میں مریضِ عشقِ رسول ہوں وہ حبیب میرا طبیب ہے💚 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾

👀اففففف ایک آدمی نے اپنے گھر پینٹ کروایا ۔ کاریگر نے توقع سے اچھا کام کیا تو اسے خوش ہو کر مزدوری کے علاوہ ایک ہزار روپیہ انعام دیا ۔اور کہا۔۔یہ لو۔ بیگم کے ساتھ فلم دیکھنے چلے جانا ۔۔ شام کو دستک ہوئی تو آدمی نے باہر دیکھا۔ کاریگر سوٹ پہن کے کھڑا تھا ۔ آدمی نے پوچھا ۔ کیا بات…

مبارک ہو جناب آپ نے نہ صرف نقشہ بدلا ہے نام بھی بدل دیا ہے 💯 "پاکستان سے کھاپستان"

جذبے سچے ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے 💔 مصر سے سمندر میں پھینکی گئی بوتل غزہ پہنچ گئی جس کو یہ بوتل ملی وہ ایک غزوی نوجوان ہے - وہ تصویر میں وہی بوتل دکھا رہا ہے۔ بوتل سرخ دال سے بھری ہوئی ہے اور اس پر ایک پرچی لگی ہوئی ہے جس پر لکھا ہے: "مصر سے ہمارے غزوہ بھائیوں تک" سبحان…
مسلم امہ..؟ ❣️ جب سڑکیں تنگ ہوگئیں اور گزرگاہوں کا محاصرہ کیا گیا تو سمندر خدا کی رحمت کے طور پر چوڑا رہا، ایک سادہ لوح مصری آدمی نے مٹھی بھر آٹا اٹھا کر بوتلوں میں ڈالا اور اس امید پر لہروں میں پھینک دیا کہ وہ غزہ اور اس کے محصور لوگوں تک پہنچ جائیں گے۔ اے اللہ غزہ کے لوگوں کو…
"ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو ہجوم آپ کی تاجپوشی پر تالیاں بجاتا ہے وہی ہجوم آپ کے سر قلم کرنے پر تالیاں بجاتا ہے۔ لوگ تماشے کو پسند کرتے ہیں۔" اور کہتے ہیں!" واہ کیا بات ہے"

یا زینب سلام اللہ علیہا 😭😭 کھڑی رہی اولاد نبیﷺ تین دن اور تین راتیں۔ شام سجتا رہا دربار سجتا رہا مجمع بڑھتا رہا۔ 🏴💔😥//- #آل_محمدؐ_دربار_یزید 🕯️ ١ صفر المظفر – دخولِ اہلِ بیتؑ شہرِ شام 🕯️ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَأْسَ الْمَصْلُوبِ عَلَى الْقَنَاةِ سلام ہو آپؑ پر، اے نیزے…

بحق محمد وال محمد آمیـــــــــــــن سلام یا حسین علیہ السلام مولا
یہ چھیپا صاحب آج کل ہر فلاحی کام کو ٹک ٹاک پر کیوں لا رہے ہیں دکھاوا ٹک ٹاک بنا کر کیوں سب کچھ ضائع کررہے ہیں ویسے ایدھی صاحب کیا سادہ لوح انسانیت کی معراج تھے اللہ غریق رحمت فرمائے آمین

ڈیجیٹل ماں 💯 بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹہ ہوا تھا، ماں کو ابھی ابھی ہوش آیا تھا. بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی تھی.... کروٹ لینا تو دور کی بات ہلنے میں بھی بے پناہ دقت ہو رہی تھی. اس نے بڑی مشکل سے داہنے ہاتھہ کو حرکت دی، کچھ ٹٹولا، ہاتھہ کو کچھ محسوس نہیں…

لعنت ہے اس گندے نظام پر اور قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے غریبوں کی عزتیں سر عام نیلام ہو رہی ہیں سب اس کو ریٹویٹ کریں پلیز تاکہ یہ درندہ صفت پکڑا جائے جزاک اللہ خیرا
آواز اٹھائیں 🚨 قصور، کھارہ روڈ شاہ عنایت کالونی میں ایک جانور کا معصوم بچی کے ساتھ درندگی کی کوشش۔ اس شخص کو وائرل کریں اور فوری گرفتاری کا مطالبہ کریں تاکہ کل کوئی بڑا واقعہ نہ ہوجائے
📿 "میری آنکھوں کی ٹھنڈک، میرے دل کا سکون، میرے نبی ﷺ کا گنبدِ خضرا...! 💚 یہ وہ جگہ ہے جہاں دعائیں لبوں سے نہیں، دل سے نکلتی ہیں۔ رسول اللہ ﷺ، ہمیں اپنی محبت، سنتوں اور شفاعت کے قابل بنا دیجیے۔" اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجَل فَرَجَهُمْ

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ 💐 ایمان بخیر صبح النور 📿 "زہر کیا ہے" ⁉️ "طاقت بھی زہر بن جاتی ہے... اگر حد سے بڑھ جائے۔ دولت بھی... اگر وہ تم سے تمہاری انسانیت چھین لے۔ بھوک بھی... اگر جنون بن جائے۔ لالچ بھی... اگر قناعت کو مٹا دے۔ محبت بھی... اگر وہ تملک میں بدل جائے۔ غرور بھی...…

✈️ ھوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ھوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے، لیکن دورانِ سفر تو ھم اے سی کی بہترین کولنگ حاصل کر رھے ھوتے ہیں، لیکن یہ کس طرح ؟ آئیں آپکو بتاتے ہیں !!! جب ھوائی جہاز گراؤنڈ پر ھوتا ھے بورڈنگ کے بعد مسافر اپنی اپنی سیٹوں پر بیٹھ جاتے ہیں اکثر یہ…

😭😭 آل نبی، اولاد علی ،حرمت رسولِ خدا صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کا دربار شام میں داخلہ "آگے کٹے ہوئے سر پیچھے کھلے ہوئے سر" 😭 لعنت بر اولاد بنو امیہ بےشمار 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
خدارا مسلمانو جاگو 💔😭 اہل ایمان پر بھوک مسلط کردی گئی ہے ،روزانہ سینکڑوں لوگ بھوک کے ہاتھوں جان کی بازی ہاررہے ہیں ،آواز اٹھائیے تاکہ دنیا کی آنکھیں کھل سکیں

⁉️ السلام علیکم محترم ٹویٹر باسیو! آج مصروف ہوں اس لیے ٹویٹر پر حاضری نہیں دے سکی ابھی کھولا ہے اور وادی تیرہ کا واقعہ کیا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہی، پلیز کوئی بتا سکتا ہے.... ⁉️ جزاک اللہ خیرا